آئندہ 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، الطاف حیسن

آئندہ 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، الطاف حیسن

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں تیزی سے سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور اگلے 72 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ وقت بہت کم ہے اور سیاستدانوں کو تیزی سے فیصلے کرنے ہوں گے۔ اس سے قبل […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم ہزارہ۔ کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت شمال مشرقی پنجاب کے چند اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کرے گی

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت آئندہ مالی سال کابجٹ کل پیش کرے گی۔ صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ سینئر وزیر سراج الحق چار کھرب سے زیادہ کا صوبائی بجٹ پیش کریں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سربراہی میں خیبرپختونخوا حکومت آیندہ مالی سال 2014-2015 کا بجٹ […]

.....................................................

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہونگے

آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہوں گے، سمندر پار پاکستانی بھی ووٹ ڈال سکیں گے، الیکشن کمیشن نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان جاری کر دیا۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن کہتے ہیں کہ 4 حلقے ہوں یا 40، انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہونی چاہئے تاہم اس فیصلے کا اختیار ٹریبونلز کو […]

.....................................................

آئندہ 4 سالوں تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ سردار ذوالفقار

آئندہ 4 سالوں تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ سردار ذوالفقار

مصطفی آباد/للیانی: آئندہ 4 سالوں تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے گا۔ گجرانوالہ میں نندی پور پاور پراجیکٹ کی پہلی 100 میگا واٹ کی ٹربائن کا افتتاح خوش آئند ہے۔ اس سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کو ممکن بنانے میں مدد ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ن)سردار ذوالفقار علی خاں نے […]

.....................................................

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار آج آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپنے گھر کا بجٹ تیار کرنا ہے تو آج کا وفاقی بجٹ ضرور دیکھیں۔ آج پتہ چل جائے گا کہ کیا کچھ سستا ہو گا، کیا کچھ مہنگا۔ وزیرِ خزانہ عوام کو بجلی دینے کی خوشخبری سنائیں گے یا کسی پر بجلی گرائیں گے۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کا دوسرا بجٹ […]

.....................................................

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

عمران خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان 2013 کے انتخابات ہارے ہیں لیکن وہ اپنی حرکتوں سے آئندہ عام انتخابات بھی ہاریں گے اور اس وقت بھی الزام دھاندلی کا لگائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

.....................................................

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

آئندہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75 ارب روپے رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 11 سو 75ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے ، اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کل ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے گی ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت اینول پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس کل […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

آئندہ مالی سال کا بجٹ 6 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کا بجٹ چھ جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جبکہ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس تین جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ نواز شریف حکومت اپنے موجودہ دور اقتدار کا دوسرا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ گذشتہ سال اقتدار سنبھالتے ہی ن لیگ کو بجٹ […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ماہرین توقع کر رہے ہیں کہ شرح سود 10فیصد ہی پر بر قرار رکھا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک ہفتے کو مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اقتصادی ماہرین شرح سود کو بغیر کسی تبدیلی کے 10 فیصد پر برقرار رہنے کی […]

.....................................................

ملک میں شدید گرمی کی لہر آئندہ 24 گھنٹے برقرار رہے گی

ملک میں شدید گرمی کی لہر آئندہ 24 گھنٹے برقرار رہے گی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں سورج گویا سوا نیزے پر آگیا ہے۔ ہفتے کے روز بھی بیشتر شہروں میں چلچلاتی دھوپ نے شہریوں کو آزمائش میں ڈالے رکھا۔تاہم شام ڈھلے سندھ کے بعض شہروں میں ہلکی بارش ہوئی اور تیز ہوائیں چلنے لگیں۔ ہفتہ کی شام سندھ کے شہر جیکب آباد میں تیز ہواوٴں کے ساتھ […]

.....................................................

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

ایم کیو ایم آئندہ چند روز میں سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے پیپلز پارٹی سے تمام معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد آئندہ 2 سے 3 روز میں ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کی قیادت کو تحفظات دور کرانے کی یقین دہانی […]

.....................................................

آئندہ شرح سود میں اچھی خبر ملے گی: قائمقام گورنر اسٹیٹ بنک

آئندہ شرح سود میں اچھی خبر ملے گی: قائمقام گورنر اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بنک سعید احمد کا کہنا ہے کہ آئندہ شرح سود میں تاجروں کواچھی خبر ملے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید احمد کا کہنا تھا کہ حکومت کا قرضوں پر انحصار زیادہ ہونے سے معاشی خرابیاں پیدا ہو رہی ہے۔ دس ہزار روپے مالیت کا کرنسی نوٹ جاری […]

.....................................................

وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر مزراعین ہی آئندہ بولی میں حصہ لے سکیں گے

جھنگ (ملک شفاکت اللہ )وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر تحصیل شورکوٹ میں واقع دربار شاہ صادق نہنگ کا محکمہ اوقاف کے نام وقف رقبہ کے پٹہ دار مزراعین ہی آئندہ بولی میں حصہ لے سکیں گے جس کیلئے انہیں سابقہ بقایا جات چھ اقساط میںادا کرنا ہونگے جس کی پہلی قسط 15تا20مئی2014ء […]

.....................................................

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات آئندہ ماہ ہونگے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں آئندہ ماہ بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد امیدواروں کی بھی بڑی تعداد حصہ لے رہی ہے۔ لیڈز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے کہ پاکستانی نژاد افراد سیاسی میدان میں پیچھے رہ گئے ہیں۔

.....................................................

ورلڈ بینک کی آئندہ 5 سال میں پاکستان کیلئے رقم میں اضافے کی تجویز

ورلڈ بینک کی آئندہ 5 سال میں پاکستان کیلئے رقم میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری اکنامک افیئرز ڈویژن نرگس سیٹھی نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سال میں ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے نئی حکمت عملی تر تیب دیتے ہوئے زیادہ رقم فراہم کرنے کی تجویز دی ہے۔ سیکرٹری اکنامک افئیرز ڈویژن نرگس سیٹھی نے یہ بات وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اسلام آباد […]

.....................................................

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ ورلڈ بینک سے ایک ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، ورلڈ بینک پاکستان کو آسان شرائط پر ایک ارب 70 کروڑ ڈالر دینے پر آمادہ ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایک ارب ڈالرکی بجٹ سپورٹ رقم یکم […]

.....................................................

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

نیشنل بینک برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک آف پاکستان کی ملک بھر میں قائم 1340 برانچز کا آڈٹ آئندہ ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایات کردی ہیں۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ فیلڈ فارمشنز کو نیشنل بینک کا ود ہولڈنگ ٹیکس آڈٹ مکمل کرکے 10 […]

.....................................................

شامی خانہ جنگی آئندہ دس برس تک جاری رہ سکتی ہے: مبصرین

شامی خانہ جنگی آئندہ دس برس تک جاری رہ سکتی ہے: مبصرین

واشنگٹن (جیوڈیسک) فائونڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز سے وابستہ تجزیہ کار ڈیوویڈ گارٹن اسٹائن نے کہا کہ شامی حکومت کو ماسکو اور تہران کا مسلسل تعاون حاصل ہے جبکہ متعدد جہادی گروہوں کے ارکان بھی شام میں میدان جنگ کا رخ کرتے جا رہے ہیں جس کے بعد امکان ہے کہ یہ تنازع ممکنہ طور […]

.....................................................

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہونہار طلباء وطالبات میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا، تیسر ے مرحلے میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔ میٹرک کے ذہین طلباء وطالبات کو بھی شامل کیا جائے گا۔ لاہور میں […]

.....................................................

اوگرا کرپشن کیس: نیب کو آئندہ سماعت پر ہرصورت چالان پیش کرنے کا حکم

اوگرا کرپشن کیس: نیب کو آئندہ سماعت پر ہرصورت چالان پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کو حکم دیا ہے کہ آئندہ تاریخ پر اوگرا کرپشن کیس میں ملزموں کے خلاف چالان پیش کیا جائے۔ جسٹس بشیر کہتے ہیں اب کوئی عذر نہیں سنیں گے۔ احتساب عدالت میں اوگرا کرپشن کیس کی سماعت جسٹس محمد بشیر نے کی۔ نیب کی جانب سے اوگرا کرپشن […]

.....................................................

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، بگ تھری تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) کرکٹ کی دنیا کا بحران وقتی طور پر ٹل گیا، آئی سی سی پر انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کے کنٹرول کی تجویز کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا۔ دریں اثناء بھارت نے دھمکی دی ہے کہ اگر بگ تھری کی مخالفت کی تو بنگلادیش میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور ایشیا کپ نہیں کھیلیں گے۔ […]

.....................................................

پانچ جنوری کو کنونشن سنٹر میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا ، علامہ ناصر عباس جعفری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سنی اتحاد کونسل نے پاکستانی عو ام کو دہشت گردی کے عفریت کے خوف سے نجات دلانے اور قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو اس کی اصلی حالت میں لوٹانے کے کیلئے مشترکہ جدو جہد کا اعلان کر دیا ، یہ اعلان ایم ڈبلیو ایم […]

.....................................................

پی ٹی آئی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی

مصطفی آباد/للیانی: پی ٹی آئی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، کارکنان گیارہ مئی کی طرح ہونے والی دھاندلی کا راستہ روکنے کیلئے متحد اور یک جان ہیں ، کسی کو عوامی مینڈیٹ ہائی جیک کرنے نہیں دیں گے ۔ان خیالات کا اظہارضلعی سنئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف حاجی سیف اللہ […]

.....................................................
Page 2 of 41234