اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق جیکولین نے سلمان خان کی پرسنل ریکوسٹ پر یہ گانا کرنے پر رضامندی دی۔ انیس سو تراسی میں بننے والی فلم ہیرو کے اس ری میک کے […]

.....................................................

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

اداکارہ کرینہ کپور آئٹم سانگ میں چکنی چمیلی کو کاپی کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان کرن جوہر کی فلم برادرز میں آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی۔ گانے کی کوریو گرافی کترینہ کیف کے آئٹم نمبر چکنی چمیلی جیسی ہی ہو گی۔ بیبو نے تو کترینہ کے ڈانس سٹیپس کاپی کرنے کیلئے ریہرسل بھی شروع کر دی ہیں۔ فلم میں […]

.....................................................

کرینہ کپور نے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا

کرینہ کپور نے آئٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی شوخ اور چلبلی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر سیف علی خان کی فلم میں آئٹم سانگ کرنے سے انکار کر دیا۔ کہا جا رہا تھا کہ کرینہ کپور اپنے شوہر سیف علی خان کی نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں ایک نہیں دو نہیں بلکہ تین آئٹم سانگ کریں گی۔ […]

.....................................................

مادھوری ڈکشٹ فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کرینگ

مادھوری ڈکشٹ فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کرینگ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کوئین مادھوری ڈکشٹ ایک بار فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے کیلئے پردہ سیمیں پر جلوے بکھیرنے آ رہی ہیں۔ بالی وڈ حسینہ اس بار ماضی کی مقبول فلم دل کے ری میک میں آئٹم سانگ کریں گی۔ دھک دھک گرل چھیالیس سال کی عمر میں بھی نوجواں کے دلوں […]

.....................................................

سوناکشی سنہا مہنگا ترین آئٹم سانگ کرنے والی اداکارہ بن گئی

سوناکشی سنہا مہنگا ترین آئٹم سانگ کرنے والی اداکارہ بن گئی

ممبئی (جیوڈیسک) سوناکشی سنہا بالی وڈ کا مہنگا ترین آئٹم سانگ کرنے والی اداکارہ بن گئی۔ دبنگ گرل نے باس میں آئٹم نمبر کرنے کے لیے چھ کروڑ روپے کی رقم حاصل کر لی۔ سوناکشی اور اکشے کمار ایک ساتھ تین فلمیں کر چکے ہیں۔ دونوں اداکاروں نے نئی ایکشن فلم باس میں آئٹم نمبر […]

.....................................................

ایکشن فلم ستیاگرا کا آئٹم سانگ ریلیز کر دیا گیا

ایکشن فلم ستیاگرا کا آئٹم سانگ ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی ایکشن فلم ستیاگرا کا آئٹم سانگ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ آئٹم سانگ میں اجے دیوگن اور کرینہ کپور رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم کا آئٹم سانگ ریلیز کردیا گیا،فلمی پنڈتوں نے دونوں کی کیمسٹری کو”ستیاگرا”کی کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔ مداحوں کو بھی اس فلم کا […]

.....................................................

شردھا کپورکرن جوہر کی فلم انگلی میں آئٹم سانگ کریں گی

شردھا کپورکرن جوہر کی فلم انگلی میں آئٹم سانگ کریں گی

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کی نئی دریافت شردھا کپور بھی آئٹم گرل بن گئیں، کرن جوہر کی آنے والی فلم ‘انگلی’ میں آئٹم سانگ کریں گی۔ شردھا نے گزشتہ ماہ ریلیز ہوئی اپنی پہلی ہی فلم “عاشقی ٹو”سے خوب شہرت پائی۔ ذرائع کے مطابق شردھا کو آئٹم سانگ کی پیشکش کی گئی ہے۔ شردھا کے قریبی […]

.....................................................

پریانکا چوپڑا اپنی نئی فلم غنڈے میں بھی آئٹم سانگ کرینگی

پریانکا چوپڑا اپنی نئی فلم غنڈے میں بھی آئٹم سانگ کرینگی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا کو آئٹم نمبر راس آ گیا، ببلی بدمعاش اپنی نئی فلم غنڈے میں بھی آئٹم سانگ کریں گی۔ پریانکا چوپڑا نے شوٹ آٹ ایٹ وڈالا میں آئٹم نمبر ببلی بدمعاش ہے کیا جسے بے حد شہرت ملی، اداکارہ ان دنوں اپنی نئی فلم غنڈے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ […]

.....................................................

مادھوری نے رام لیلا میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھر لی

مادھوری نے رام لیلا میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھر لی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کوئین مادھوری ڈکشٹ کے مداحوں کے لئے خوشخبری ہے انہوں نے ہدایتکار و پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم رام لیلا میں آئٹم سانگ کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی ووڈ ذرائع کے مطابق رام لیلا بھنسالی نے فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں مادھوری کے آئٹم سانگ سے متاثر […]

.....................................................

سونا کشی ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار

سونا کشی ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ حسینہ سونا کشی سنہا فلم ”ریمبو راج کمار کے آئٹم سانگ میں دھوم مچانے کو تیار، دبنگ گرل کا یہ دوسرا آئٹم سانگ ہے۔ بالی وڈ میں دبنگ گرل سے مشہور سوناکشی سنہا کا فلمی کیرئر ان دنوں خاصے عروج پر ہے وہ کئی فلموں میں کام کر رہی ہیں لیکن […]

.....................................................

کنگ خان کے آئٹم سانگ ون ٹو تھری نے دھوم مچا دی

کنگ خان کے آئٹم سانگ ون ٹو تھری نے دھوم مچا دی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم کا دھواں دھار آئٹم سانگ “ون ٹو تھری شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔گانے میں بالی وڈ کنگ اپنے مخصوص انداز میں رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ٹھمکوں سے کہیں سے بھی نہیں لگتا کہ وہ 47 سالہ نوجوان […]

.....................................................

سلمان اور کترینہ نئی فلم میں آئٹم سانگ کریں گے

سلمان اور کترینہ نئی فلم میں آئٹم سانگ کریں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان سلمان اور کترینہ کیف ایک نئے انداز میں اسکرین پر نطر آئیں گے۔ دونوں آنے والی فلم میں آئٹم سانگ کریں گے۔ ممبئی بالی ووڈ ذرائع کے مطابق سلمان اور کترینہ ساون کمار نے اپنی آنے والی فلم میں ایک آئٹم سانگ کے لئے سلمان اور کترینہ سے رابطہ […]

.....................................................

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز

بھارتی فلم دبنگ ٹو پاکستان میں بھی ریلیز کر دی گئی لاہور میں منعقدہ فلم کے پریمیر شو میں معروف گلوکار راحت فتح علی خاں نے فیملی کے ہمراہ شرکت کی۔ بھارتی فلم دبنگ میں راحت فتح علی خاں کے گیت تیرے مست مست دونین کی دھوم ابھی ماند نہیں پڑی تھی کہ دبنگ ٹو […]

.....................................................

فلم ہیروئن کا آئٹم سانگ ”ہلکٹ جوانی” شائقین میں بے حد مقبول

فلم ہیروئن کا آئٹم سانگ ”ہلکٹ جوانی” شائقین میں بے حد مقبول

بالی ووڈ (جیوڈیسک) کرینہ کپور کی نئی فلم ہیروئن کے آئٹم سانگ” ہلکٹ جوانی” کو چوبیس گھنٹے میں یو ٹیوب اور ٹویٹر پر دس لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا۔ہدایت کار مدھر بھنڈارکر کی فلم میں بیبو کے مقابل اداکار ارجن رام پال نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ گیت پر کوریوگرافی گینش اچاریہ نے […]

.....................................................

آئٹم سانگ : بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہونے کا آسان نسخہ

آئٹم سانگ : بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہونے کا آسان نسخہ

بھارتی فلم انڈسٹری میں آئٹم سانگ کسی بھی ہیروئن کی تیزی سے مقبولیت کا آسان نسخہ بن گئے ہیں۔ دھک دھک گرل ما دھوری ڈکشٹ نے نوے کے عشرے میں فلم تیزاب کا گاناایک دو تین۔۔۔ پکچرائز کراتے ہو ئے یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ یہ گانا کتنے گانوں اور آنے والی کتنی […]

.....................................................