سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے کی۔ فریقین کے دلائل سننے […]

.....................................................