راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 5 دہشت گردوں کی سزا کی توثیق کردی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربتایا کہ فوجی عدالت نے 5 دہشت گردوں کو سزائے موت اور ایک کو عمر قید کی سزا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج نے وادی شوال میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائی شروع کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے اور اب سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے وادی شوال میں دہشت گردوں […]
کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی دوبارہ اشتعال انگیزی، ضلع کوٹلی میں کیلر، باغ اور نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی گزشتہ رات بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، آئی ایس پی آر۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں سری لنکن ہم منصب سے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سری لنکا کے آرمی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں گارڈ آف […]
راولپنڈی اور اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، جڑواں شہروں میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک پر آج رات 12 بجے سے پابندی ہو گی، ایکسپریس ہائی وے پر صرف پریڈ پر آنے والی گاڑیوں کو اجازت ہو گی، آئی ایس پی آر۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کر گئیں آئی ایس پی آر۔مرحومہ اے ایف آئی سی میں انتقال کر گئیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔تدفین بعد نماز عصر لاہور میں گراونڈ قبرستان لاہور میں ہوگی، آی ایس پی آر۔مرحومہ میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر اور کیپٹن ممتاز شریف تمغہہ بسالت کی […]
سیکیورٹی فورسز کی اورکزئی ایجنسی میں کارروائی، 16 دہشتگرد ہلاک، کارروائی خزانہ کنداو اور شیریں درہ کے علاقوں میں کی گئی، دہشتگرد اپنے 9 ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے، آئی ایس پی آر۔
شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن ضرب عضب میں دہشتگردوں کیخلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے آج شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کر کے 20 کے قریب دہشتگرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک بارہ سو سے زائد دہشتگرد مارے جا […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز کی جانب سے پانڈو سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے مظفر آباد کے قریب لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) آپریشن خیبر ون کے دوران 10 دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن خیبر ون کے دوران باڑہ کے علاقے میں 10 دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئی مختصر دورانیے کی فلم ڈیفینڈرز نے روم فلم فیسٹیول میں بہترین ڈاکیو مینٹری کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کے مطابق آئی ایس پی آر کی بنائی گئی شارٹ فلم ڈی فینڈر کو روم فلم ایوارڈ […]
خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) دراس کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں 13 دہشت گرد ہلاک اور ان کے 3 ٹھکانے تباہ ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی کے علاقے دراس میں کی گئی جس میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوئے جن میں غیر ملکی جنگجو بھی شامل ہیں، […]