آئی اے ای کو اب ایرانی جوہری تنصیبات کی تصاویر تک رسائی نہیں ہو گی: اسپیکر پارلیمان

آئی اے ای کو اب ایرانی جوہری تنصیبات کی تصاویر تک رسائی نہیں ہو گی: اسپیکر پارلیمان

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) اور ایران کے درمیان مؤخرالذکر کی جوہری تنصیبات کی مانیٹرنگ کے لیے سمجھوتے کی مدت ختم ہو گئی ہے۔اب اتوار سے آئی اے ای اے کو ایران کی جوہری تنصیبات کی نگرانی کے لیے تصاویر(امیجز) تک رسائی حاصل نہیں […]

.....................................................