کریبین: نقل مکانوں کی کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، 7 افراد ہلاک

کریبین: نقل مکانوں کی کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، 7 افراد ہلاک

کریبین (اصل میڈیا ڈیسک) بحیرہ کریبین کے جزائر ٹرکاس اور کائیکوس کی طرف جاتی، نقل مکانوں سے بھری، 2 کشتیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرکاس اور کائیکوس کے مشرق میں واقع جزیرے پرویڈینکیالس کے کھُلے سمندر میں نقل مکانوں […]

.....................................................

ایران 20 فی صد تک افزودہ یورینیم دھات تیار کرنا چاہتا ہے: آئی اے ای اے

ایران 20 فی صد تک افزودہ یورینیم دھات تیار کرنا چاہتا ہے: آئی اے ای اے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران 20 فی صد تک افزودہ یورینیم دھات تیار کرنا چاہتا ہے اور اس نے اپنے اس ارادے سے متعلق اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے)کو مطلع کردیا ہے۔ ویانا میں قائم عالمی ایجنسی نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ […]

.....................................................

ایران نے افزودہ یورینیم کا مقررہ حد سے 16 گنا زیادہ ذخیرہ اکٹھا کر لیا: آئی اے ای اے

ایران نے افزودہ یورینیم کا مقررہ حد سے 16 گنا زیادہ ذخیرہ اکٹھا کر لیا: آئی اے ای اے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے(آئی اے ای اے) نے ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق سوموار کو اپنی ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے اور اس میں یہ انکشاف کیا ہے کہ اس نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے میں مقررہ حد سے افزودہ یورینیم کا […]

.....................................................

ایران نے نطنز میں یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں اضافہ کر دیا: آئی اے ای اے

ایران نے نطنز میں یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں اضافہ کر دیا: آئی اے ای اے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور اس نے اپنے ایک زیرزمین پلانٹ میں جدید سینٹری فیوجز مشینوں پر زیادہ بڑے پیمانے پر یورینیم کو افزودہ کرنا شروع کردیا ہے۔ اس بات کا انکشاف ویانا میں قائم جوہری توانائی کے […]

.....................................................

ایران یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتا ہے: آئی اے ای اے

ایران یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتا ہے: آئی اے ای اے

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کو مطلع کیا ہے کہ وہ یورینیم کو 20 فی صد تک افزودہ کرنا چاہتاہے۔ ایران جولائی 2015ء میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتا طے کرتے وقت 20 فی صد تک یورینیم کو افزودہ […]

.....................................................

ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

ایران نے یورینیم ذخائر مقررہ حد سے دس گنا زیادہ افزودہ کیے ہیں: آئی اے ای اے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران اپنے افزودہ شدہ یورینیم کے ذخائر میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں نے ایران کی دو جوہری تنصیبات میں سے ایک کا دورہ کیا ہے۔ ایران کی جانب سے طویل […]

.....................................................

ایران جوہری معاہدے کی تمام شرائط کی خلاف ورزی کر رہا ہے: آئی اے ای اے

ایران جوہری معاہدے کی تمام شرائط کی خلاف ورزی کر رہا ہے: آئی اے ای اے

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کل جمعہ کو ایران کی جوہری سرگرمیوں سے متعلق ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ تہران کے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ 2015 کے جوہری معاہدے کی مجاز حد سے سے آٹھ گنا زیادہ ہوچکا ہے۔ یہ اضافہ مئی 2019 سے […]

.....................................................