آئی جی سندھ کی ہدایت پر پی پی اراکین اسمبلی سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

آئی جی سندھ کی ہدایت پر پی پی اراکین اسمبلی سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی سندھ کلیم امام کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے کئی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سمیت متعدد اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ حکومتی، سیاسی اور دیگر شخصیات کی سیکیورٹی پر پولیس ہیڈ کوارٹر سے اہلکار تعینات تھے جنہیں آئی جی سندھ کی ہدایت پر واپس ہیڈ کوارٹر […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رہنمائی لینا چاہتا ہوں

ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رہنمائی لینا چاہتا ہوں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار وسیم اختر میئر اور ارشد وہرا ڈپٹی میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ بدھ کو سندھ کے مختلف شہروں میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی۔ غیر سرکاری اور غیر […]

.....................................................

گلشن حدید دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: آئی جی سندھ

گلشن حدید دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گارڈن ہیڈ کوارٹرز میں ٹریفک پولیس کے شہداء کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کا کہنا تھا کہ گلشن حدید دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔ ملک دشمن قوتیں پاک چائنا دوستی کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں۔ پولیس پر اورنگی اورعائشہ منزل کے علاقوں پر حملوں میں ملوث […]

.....................................................

کور کمانڈر کراچی سے آئی جی سندھ کی ملاقات

کور کمانڈر کراچی سے آئی جی سندھ کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ پولیس نے دیگر اعلیٰ پولیس حکام کے ہمراہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سندھ بالخصوص کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ کور کمانڈر کراچی نے سندھ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے […]

.....................................................

دہشت گردی کے واقعات میں ہمارے اپنے ہی لوگ ملوث ہیں، آئی جی سندھ

دہشت گردی کے واقعات میں ہمارے اپنے ہی لوگ ملوث ہیں، آئی جی سندھ

ٹنڈو محمد خان (جیوڈیسک) آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات میں ہمارے اپنے ہی لوگ ملوث ہیں جو بیرونی قوتوں کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے اعتماد […]

.....................................................

آئی جی سندھ کے احکامات پر سنجھورو میں پولیس کی کاروائی دیسی شراب کی بھٹیوں پر چھاپے، 6 افراد گرفتار

آئی جی سندھ کے احکامات پر سنجھورو میں پولیس کی کاروائی دیسی شراب کی بھٹیوں پر چھاپے، 6 افراد گرفتار

سندھ : تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں دیسی زہریلی شراب نوشی کے باعث40سے زائد قیمتی جانو ں کے ضیاع کے بعد IG سندھ نے نوٹس لیتے ہوئے پورے سندھ میں دیسی شراب بنانے والوں کے خلاف کاروائی کے احکامات جاری کئے ہیں جس پر عمل کرتے ہوئے سنجھورو پولیس نے مختلف مقامات پرکاروائی […]

.....................................................

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی ملاقات، کراچی سمیت صوبے میں امن و امان کی صورت حال اور دیگر امور پر گفتگو۔

.....................................................

حاجی غلام محمد خان کی اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ بننے پر مبارکباد

حاجی غلام محمد خان کی اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ بننے پر مبارکباد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے سنیئر پولیس آفیسر اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ بننے پر مبارکباد پیش کرت ہوئے کہا کہ اے ڈی خواجہ نیک ایماندار، محنتی اور اسپورٹس سے محبت […]

.....................................................

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو تبدیل کر دیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو تبدیل کر دیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو تبدیل کر دیا گیا، وزیراعظم نے اللہ ڈینو خواجہ کو نیا آئی جی سندھ مقرر کر دیا، منظوری سندھ حکومت سے مشاورت کے بعد دی 3 نام بھیجے گئے تھے۔

.....................................................

آئی جی سندھ کا اے سی ایل سی کے سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا نوٹس

آئی جی سندھ کا اے سی ایل سی کے سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا نوٹس

آئی جی سندھ کا اے سی ایل سی کے سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا نوٹس، آئی جی سندھ ایس پی سمیت چاروں اہلکاروں کو معطل کر دیا مقدمے کا حکم۔

.....................................................

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس آئی جی سندھ بھی شریک

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس آئی جی سندھ بھی شریک

کراچی: ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت اجلاس آئی جی سندھ بھی شریک، اجلاس میں جرایم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ، اجلاس میں بھتہ خوری سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاری میں پیشرفت کا جائزہ۔

.....................................................

گزشتہ برس کراچی سے 3 ہزار 286 دہشت گرد گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ

گزشتہ برس کراچی سے 3 ہزار 286 دہشت گرد گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ 2015 کے دوران شہر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ہزار 286 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں مختلف کارروائیوں اور واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کو امدادی رقم کے چیکس کی تقسیم کئے گئے، […]

.....................................................

سپریم کورٹ: آئی جی سندھ نے غیر قانونی بھرتیوں کی رپورٹ جمع کرا دی

سپریم کورٹ: آئی جی سندھ نے غیر قانونی بھرتیوں کی رپورٹ جمع کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ نے غیر قانونی بھرتیوں پر رپورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق 2013ء سے 2014ء کے درمیان سندھ پولیس میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک لاکھ 8 ہزار 375 امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں۔ 11 ہزار 720 اسامیاں تھیں، 11 […]

.....................................................
.....................................................

آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم 15 دسمبر تک ٹل گئی

آئی جی سندھ پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم 15 دسمبر تک ٹل گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقار مرزا کے حامیوں اور میڈیا کے نمائندوں پر پولیس تشدد کے خلاف توہین عدالت کے معاملے میں آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام پر فرد جرم کا معاملہ 15 دسمبر تک ٹل گیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران آئی جی سندھ کے وکیل رشید رضوی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں آئی جی سندھ توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج سماعت کرے گا۔ سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ کی معافی […]

.....................................................

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ

سانحہ صفورا سمیت 37 اہم وارداتوں کے ملزم پکڑ لیے، آئی جی سندھ، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ، سانحہ صفورا میں 25 رکنی گینگ ملوث تھا ، آئی جی سندھ۔

.....................................................

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، آئی جی سندھ نے اسپیشل کمیٹی بنا دی

پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، آئی جی سندھ نے اسپیشل کمیٹی بنا دی

کراچی میں پولیس اہلکاروں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ، آئی جی سندھ نے اسپیشل کمیٹی بنا دی، سپیشل کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی رائو انوار ہوں گے، ایس ایس پی رائو انوار اپنی ٹیم تسکیل دے کر پولیس افسران کے قتل کی تحقیقات کریں گے، آئی جی سندھ۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا، ہمارا تعلق تعلیم یافتہ اور قانون پسند گھرانے سے ہے، یہ ہمارا حق ہے کہ ہمیں ڈاکٹر عاصم سے متعلق اگاہ کیا جائے، ڈاکٹر زرین حسین، خط میں ڈکٹر عاصم کی موجودہ حالت کے بارے میں بھی پوچھا گیا ہے۔

.....................................................

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا، آپریشن کے تیسرے مرحلے کاآغاز کرنے جا رہے ہیں ، کراچی آپریشن س میں مزید تشدت لائی جائے گی، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی۔

.....................................................

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی

کراچی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کر کے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد دی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صوبائی داخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنی فوج بنا رکھی ہے جس میں خواتین سمیت جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے اپنے جواب […]

.....................................................

2014-15 میں اب تک 199 دہشت گرد مارے گئے، آئی جی سندھ

2014-15 میں اب تک 199 دہشت گرد مارے گئے، آئی جی سندھ

کراچی (جیوڈیسک) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے کہا کہ ہے کہ سال 2014 اور 2015 میں اب تک کالعدم تنظیموں کے 199دہشت گرد پولیس مقابلوں میں ہلاک ہوئے جبکہ 74 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز نیشنل مینجمنٹ کالج اسلام آباد کے 102 […]

.....................................................

کراچی:آئی جی سندھ کا کراچی میں اسکول حملے کے مقام کا دورہ

کراچی:آئی جی سندھ کا کراچی میں اسکول حملے کے مقام کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال کے نجی اسکول کے قریب کل کے کریکر دھماکے کے بعد آج آئی جی سندھ نے موقع کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر پولیس کی نفری میں اضافے کیلئے حکومت سے نئی بھرتیوں کا مطالبہ کیا۔ گلشن اقبال بلاک 7 میں اسکول کے سامنے کریکر حملے کی […]

.....................................................
Page 1 of 212