آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

آئی سی سی نے محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث فاسٹ بولر محمد عامر کی سزا میں 6 ماہ کی مہلت دیتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ دبئی میں آئی سی بورڈ میٹنگ کے اجلاس میں اینٹی ڈوپنگ اور اینٹی کرپشن قوانین کی منظوری کی گئی۔ آئی سی سی کے […]

.....................................................

محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ محمد عامر پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی تھی۔

.....................................................

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں، امید ہے کہاچھے ہی ہونگے ، دوستو بالاخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، جی ہاں وہ لمحہ آنے والا ہے جس کا شائقین کرکٹ کو گزشتہ چار سالوں سے انتظار تھا، جی ہاں آپ سمجھ ہی گئے ہو ں گے کہ […]

.....................................................

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آ گیا

دبئی (جیوڈیسک) شارجہ ہونے والے آئی وی سی ویمن چیمپئن شپ کے تین ون ڈے میچوں میں پاکستان نے سری لنکا کو تین صفر سے ہرا دیا۔ فتوحات کی اس ہیٹ ٹرک نے قومی ویمن ٹیم کو پوائنٹ ٹیبل پر بھی کامیابی دلا دی۔ آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ میں پاکستان چوتھے نمبر پر […]

.....................................................

حفیظ اور اجمل کی موجودگی میں متبادل کا سوچا ہی نہیں تھا: مشتاق احمد

حفیظ اور اجمل کی موجودگی میں متبادل کا سوچا ہی نہیں تھا: مشتاق احمد

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے پابندی کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ سعید اجمل اور محمد حفیظ کے متبادل ہونے چاہیے یا نہیں۔ پاکستان میں اسپنرز کی ذمہ داری مشتاق احمد کے پاس ہے۔ جن کے مطابق دونوں کی موجودگی میں کھبی متبادل اسپنرز بارے سوچا نہیں تھا۔ اس لئے اب […]

.....................................................

آئی سی سی کا دہرا معیار، مصباح کو غیر مناسب روئیے پر جرمانہ، کیوی بائولر کو صرف وارننگ

آئی سی سی کا دہرا معیار، مصباح کو غیر مناسب روئیے پر جرمانہ، کیوی بائولر کو صرف وارننگ

شارجہ (جیوڈیسک) آئی سی سی کے دہرے معیار کی زد میں ایک بار پھر پاکستانی کرکٹرز آ گئے، قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر غیر مناسب رویہ اختیار کرنے پر جرمانہ عائد ہوا لیکن کیوی بائولر کو اسی غلطی پر تحریری وارننگ جاری ہوئی۔ دبئی میں آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ […]

.....................................................

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران مشکوک قرار دیا گیا تھا۔

.....................................................

آئی سی سی سے بائولنگ ٹیسٹ سے قبل سعید اجمل کو ڈومیسٹک کھلانے کا فیصلہ

آئی سی سی سے بائولنگ ٹیسٹ سے قبل سعید اجمل کو ڈومیسٹک کھلانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے باؤلنگ ٹیسٹ کرانے سے پہلے قومی سپنر سعید اجمل کو ڈومیسٹک کھلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سعید اجمل کے باؤلنگ ٹیسٹ کے حوالے سے آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست کا جواب دے دیا ہے اور […]

.....................................................

پی سی بی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

پی سی بی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی سے رابطہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرلیا جب کہ ترجمان پی سی بی کا اس حوالے سے […]

.....................................................

ہیوز کی موت پر کرکٹ برادری غم میں ڈوب گئی

ہیوز کی موت پر کرکٹ برادری غم میں ڈوب گئی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلوی کھلاڑی فل ہیوز کی موت پر کرکٹ برادری غم میں ڈوب گئی، لارڈز میں پرچم سرنگوں کر دیے گئے، آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ہم ہیوز فیملی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، آسٹریلوی وزیراعظم نے اسے سانحہ قرار دیدیا، کوچ ڈیرن لی مین نے کہا ہم ہیوز کی […]

.....................................................

عامر کی واپسی، فیصلہ کرنے کیلیے وقت درکار ہے، آئی سی سی

عامر کی واپسی، فیصلہ کرنے کیلیے وقت درکار ہے، آئی سی سی

نئی دہلی (جیوڈیسک) آئی سی سی کے سی ای او ڈیوڈ رچرڈسن نے کہا ہے کہ محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کیلیے پی سی بی کی درخواست وصول ہوگئی، پیسر کی واپسی کا فیصلہ کرنے کیلیے وقت درکار ہے۔ پاکستان نے خط بھجوا دیا لیکن طریقہ کار کے مطابق ہی چلنا […]

.....................................................

آئی سی سی نے عامر کی جلد واپسی کو خارج از امکان قرار دیدیا

آئی سی سی نے عامر کی جلد واپسی کو خارج از امکان قرار دیدیا

دبئی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پی سی بی کی طرف سے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے سزا یافتہ محمد عامر کو رعائت دینے کے حوالے سے لکھے گئے خط پر ردعمل سامنے آ گیا۔ آئی سی سی نے محمد عامر کی کرکٹ میں جلد واپسی کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

آئی سی سی اینٹی کرپشن سیل محض ڈھونگ ہے، باسط

آئی سی سی اینٹی کرپشن سیل محض ڈھونگ ہے، باسط

پشاور (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے میچ فکسنگ پر قابو پانے کے لیے بنایا جانے والا سیل محض خانہ پری ہے، سیل میں شامل افراد کرکٹ میں دھوکہ دہی کی چال سے واقف نہیں، کرپشن کے خاتمے کیلیے دنیا بھر کے سینئر کرکٹرز کو […]

.....................................................

پی سی بی کا محمد عامر پر عائد پابندی ختم کرانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پی سی بی کا محمد عامر پر عائد پابندی ختم کرانے کیلئے آئی سی سی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی کے شکار فاسٹ بولر محمد عامر کی پابندی ختم کرانے کے لئے آئی سی سی کو خط لکھا جائے گا تاہم سلمان بٹ اور محمد آصف کی فی الحال درخواست نہیں کر رہے۔ شہریار خان کا کہنا […]

.....................................................

آئی سی سی میں اینٹی کرپشن یونٹ کے قوانین میں ترمیم منظور

آئی سی سی میں اینٹی کرپشن یونٹ کے قوانین میں ترمیم منظور

کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے اینٹی کرپشن یونٹ کے قوانین میں ترمیم کی سفارش منظور کر لی ہے، جس کے بعد پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر فائدہ ہو گا اور وہ جنوری میں دومیسٹک کرکٹ میں حصہ لے سکیں گے، واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر پرعائد پانچ سال کی پابندی آئندہ سال […]

.....................................................

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی، محمد عامر کے جنوری 2015 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا امکان۔

.....................................................

آئی سی سی نے سال کے بہترین کرکٹرز کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے سال کے بہترین کرکٹرز کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا تاہم حیرت انگیز طور پہر اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے سال کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازنے کے لئے کرکٹ فارمیٹس کے لحاظ سے کھلاڑیوں کی […]

.....................................................

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلیے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلیے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا

آئی سی سی نے کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلیے کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کر لیا۔ فیرست میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔

.....................................................

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی

آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی، ابوظبی ٹیسٹ میں 2 مشکوک افراد پکڑے گئے۔

.....................................................

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر براجمان

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان 2 درجے بہتری کے بعد تیسری پوزیشن پر براجمان

دبئی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کو 32 سال بعد ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد پاکستان نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بھی تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ ٹیم انگلینڈ اور سری لنکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2 درجہ بہتری […]

.....................................................

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی

لاہور : وزیراعظم نے آئی سی سی کی صدارت کیلیے نجم سیٹھی کا نام منظور کر لیا، پی سی بی۔ نجم سیٹھی کا نام پی سی بی کے چیئرمین شہریار کان اور گورننگ بورڈ نے تجویز کیا تھا۔

.....................................................

آئی سی سی نے فواد عالم کے متنازعہ کیچ کا نوٹس لے لیا

آئی سی سی نے فواد عالم کے متنازعہ کیچ کا نوٹس لے لیا

دبئی (جیوڈیسک) ابوظہبی میں ہونے والا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ فواد عالم کے متنازعہ کیچ کی وجہ سے میڈیا کی توجہ بنا رہا جس پر اب آئی سی سی نے بھی نوٹس لے لیا ہے۔ کرکٹ کی عالمی تنظیم نے واضح کیا ہے کہ سلپ پوزیشن سے شارٹ […]

.....................................................

پراسپر اتیسا اور سہاگ غازی پر بالنگ کروانے پر پابندی

پراسپر اتیسا اور سہاگ غازی پر بالنگ کروانے پر پابندی

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے زمبابوین اسپنر پراسپر اتیسا اوربنگلہ دیش کے سہاگ غازی پر انٹر نیشنل میچز میں بالنگ کروانے پر پابندی لگا دی، سعیداجمل کے بعد، دو مزید بالرز ہو گئے پابندی کا شکار، رواں برس اگست میں آئی سی سی کے کریک ڈاوٴن کی ذد میں آنے والے دو بالرز زمبابوے […]

.....................................................

آئی سی سی پیپلز چوائس ایوارڈ کیلئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

آئی سی سی پیپلز چوائس ایوارڈ کیلئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے پیپلزچوائس ایوارڈ کے لئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا تاہم اس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پیپلز چوائس ایوارڈ کے لئے 5 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے تاہم نامزد کھلاڑیوں میں […]

.....................................................