آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رانڈ کی تیاری کے لیے ہانگ کانگ کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کمیپ لاہور میں شروع ہوگیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ بہترین سہولیات کی وجہ سے کیمپ کے لیے پاکستان کو ترجیح دی گئی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیو بورڈ کا دو روزہ اجلاس دبئی میں شروع ہو گیا۔ آئی سی سی ہیڈکوارٹردبئی میں جاری اجلاس کے پہلے روز آئین میں ترامیم سمیت دیگر معاملات زیر بحث رہے۔ ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی ذکا اشرف اجلاس میں پیتالیس منٹ کی تاخیر سے شریک ہوئے۔ اجلاس میں نائب […]
چیرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی قوانین کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے کوششیں جاری […]
اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کی اس ماہ پیرول پر رہائی کا امکان ہے۔ نوبال کیس میں سزا پانے والے محمد آصف کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں آئی سی سی کی سات سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔ برطانوی عدالت نے محمدعامر کوچھ ماہ ،محمد آصف کو […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں انگلش ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، بھارت دوسرے اور جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر ہیں۔ بلے بازوں میں کمار سنگا کارا اور بالنگ میں ڈیل سٹین کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ […]
پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن وزیر علی خوجہ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے منظور شدہ قوانین کے مطابق سال دوہزار تیرہ سے قبل الیکشن کا انعقاد کرکے مینجمنٹ تشکیل دے دی جائیگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر علی خوجہ نے کہا کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ […]
آئی سی سی کے جون میں منظور کردہ بین الاقوامی کرکٹ کے نئے قوانین کا اطلاق آج سے ہوگا۔ کرکٹ کے نئے قوانین کے مطابق ون ڈے کرکٹ کی ہر اننگز میں دونوں اینڈ سے الگ الگ گیندیں استعمال ہونگی۔ بیٹنگ اور بولنگ پاور پلے سولہویں سے چالیسویں اوور کے درمیان لینا لازمی ہو گا۔ […]
آئی سی سی سے تیسری بار سال کے بہترین امپائر کاایوارڈ حاصل کرنے کے بعد علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیسری بار آئی سی سی کا ایوارڈ جیتنا اعزاز ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو مسلسل تیسری بار آئی سی سی ایوارڈ کا حقدار ٹہرایا گیا ہے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے آئی سی سی ایوارڈ قوم کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔ لگاتار تیسری مرتبہ ائی سی سی کے بہترین ایمپائر کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کا کہنا ہے کہ […]