پریس کلب جہلم ایک آئینی رجسٹرڈ ادارہ ہے مگر اس کو بچوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ تصور حسین مرزا

پریس کلب جہلم ایک آئینی رجسٹرڈ ادارہ ہے مگر اس کو بچوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ تصور حسین مرزا

پوران (نمائدہ خصوصی) پریس کلب (ر) جہلم ایک آئینی رجسٹرڈ ادارہ ہے مگر اس کو بچوں کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔الیکشن یا سلیکشن ایک آئینی تقاضا ہے اس کو ذاتی پسند یا نہ پسند نہیں بنانا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار نومنتخب جنرل سیکرٹری گروپ آف الیکٹرانک میڈیا سرائے عالمگیر،سابق فنانس سیکرٹری پریس کلب […]

.....................................................

اقتصادی راہداری منصوبہ اور گلگت بلتستان

اقتصادی راہداری منصوبہ اور گلگت بلتستان

تحریر: شفقت راجہ بین الاقوامی سیاست اور تعلقات ہمیشہ قومی مفادات کی بنیاد پر استوار اور پروان چڑھتے ہیں چاہے انکی نوعیت مثبت یا منفی ہی کیوں نہ ہو۔ مشترکہ مفادات قوموں کو ایک دوسرے کے قریب اور مفادات کا تصادم ہی اختلافات کا باعث بنتا آیاہے۔ پاک بھارت تعلقات میں مسئلہ کشمیر پرتناو انہی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے استعفوں کا فیصلہ آئینی وقانونی مراحل پورے کرنے کے بعد کیا جائے گا، رضا ربانی

ایم کیو ایم کے استعفوں کا فیصلہ آئینی وقانونی مراحل پورے کرنے کے بعد کیا جائے گا، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے ایم کیو ایم نے سیاسی ایجنڈے کے تحت دباؤ میں استعفے دیے جب کہ استعفوں سے متعلق آئینی وقانونی مراحل پورے کرنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین رضا ربانی کی صدارت ہوا جس میں انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ […]

.....................................................

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

اردو کا نفاذ ،آئینی تقاضا

تحریر: پروفیسر مظہر اس دبنگ شخص نے لگی لپٹی رکھے بغیر کہہ دیاکہ پاکستان کا موجودہ نظامِ انصاف لوگوں کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہوچکا جس کی ذمہ داری ججوں ،وکیلوںاور معاشرے کے منفی رویوں پر عائد ہوتی ہے۔ انصاف کی سب سے اونچی مسند پر بیٹھے محترم جوادایس خواجہ کو نظامِ انصاف کی […]

.....................................................

جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، آصف زرداری

جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، آصف زرداری

جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، شدت پسندی اور کرپشن کیخلاف جنگ قابل تعریف ہے مگر کسی کو آئینی حدود پار نہیں کرنی چاہیئں، اداروں میں مداخلت اور آئینی حدود پار کرنے والے طاقتور اداروں کا تصور جمہوریت کیلئے خطرناک ہے، قوانین کی پاسداری، شفاف احتساب اور آئینی دائرہ کار […]

.....................................................

انتخابات 2013ء دھاندلی زدہ ثابت ہو چکے ہیں’ راجونی اتحاد

انتخابات 2013ء دھاندلی زدہ ثابت ہو چکے ہیں’ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن ٹریبونل کی جانب سے تحریک انصاف کی جانب سے نامزد تینوں حلقوں کے انتخابی نتائج کالعدم قرار دیئے جانے کے بعد انتخابات 2013ء غیر شفاف و داھاندلی زدہ ثابت ہوچکے ہیں اس لئے ان انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنی آئینی حیثیت سے محروم ہو […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میں نے آئینی ادارے کی توہین کی ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میں نے آئینی ادارے کی توہین کی ہے، عمران خان

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ میں نے آئینی ادارے کی توہین کی ہے، اگر آئینی ادارہ کرپشن کرے تو کیا اس کو چھوڑ دیں، کیا منتخب نمائندے کو اس بنیاد پر چھوڑ دیں کہ وہ جیت کر آیا ہے، الیکشن کمیشن سے جواب لینا میرا حق ہے، عمران خان۔

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے آئینی و غیر آئینی حوالے سے قوم کے مخمصے کو دور کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، روحیل اکبر

جوڈیشل کمیشن کے آئینی و غیر آئینی حوالے سے قوم کے مخمصے کو دور کرنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، روحیل اکبر

انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبر نے کہا کہ قومی انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تحریک انصاف اور حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت آرڈیننس کے ذریعے جوڈیشل کمیشن کا قیام آئینی ماہرین کی جانب سے خلاف آئین قرار دیا جانے یقیناًافسوسناک اور قوم کیلئے […]

.....................................................

رینجرز کے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

رینجرز کے اختیارات کو اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے رینجرز کے اختیارات نہیں چھینے تاہم اسے اسمبلی سے منظور کرانا آئینی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز اختیارات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ حقائق جانے بغیر ٹی وی پر بیٹھ کر تبصرے کررہے […]

.....................................................

حکومت تمام قانونی اور آئینی مطالبات مانتی ہے، پرویز رشید

حکومت تمام قانونی اور آئینی مطالبات مانتی ہے، پرویز رشید

حکومت تمام قانونی اور آئینی مطالبات مانتی ہے، تحریک انصاف پارلیمنٹ کو گرانے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی، گردنیں پکڑنے والے آج ہماری جیبیں ٹٹول رہے ہیں، پرویز رشید۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ بار کے وکیل حامد خان کے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کئے تھے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے اکیسویں ترمیم کی […]

.....................................................

پاکستان بارکونسل کا 21 ویں آئینی ترمیم کےخلاف آج یوم سیاہ کا اعلان

پاکستان بارکونسل کا 21 ویں آئینی ترمیم کےخلاف آج یوم سیاہ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے 21 ویں آئینی ترمیم کرکے قوم کو مایوس کیا۔ آج 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین اعظم نذیر تارڑ […]

.....................................................

صدر مملکت ممنون حسین نے 21 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ممنون حسین نے 21 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے

صدر مملکت ممنون حسین نے 21 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیے۔

.....................................................

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

قومی اسمبلی: 21 ویں آئینی اورآرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے قیام کیلئےآئین میں 21 ویں ترمیم کی متفقہ طور پر منظوری دیدی ہے۔ آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔بل کی منظوری ایوان میں […]

.....................................................

21 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

21 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

21 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کا بل بھی پیش کر دیا گیا۔

.....................................................

فوج کا حکومت میں آئینی کردار ملک و قوم کی مفاد میں ہے، امیر پٹی

فوج کا حکومت میں آئینی کردار ملک و قوم کی مفاد میں ہے، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فوج پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کا ضامن ادارہ ہے جس نے ہمیشہ اپنا فریضہ پوری دیانتداری ، جانفشانی اور ذمہ داری سے احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے وطن عزیز کے استحکام کیلئے بیش بہا قربانیاں دی ہیںاسلئے فوج کے حکومت میں مشاورتی کردار کو آئینی ضمانت کی فراہمی ملک و قوم […]

.....................................................

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ نہ کرنا غیر آئینی ہے، جاوید ہاشمی

تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ نہ کرنا غیر آئینی ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے معطل صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر فیصلہ نہ کرنا غیر آئینی ہے جب کہ اسپیکر قومی اسمبلی دوسروں کا فائدہ کر کے آئین کا نقصان نہ کریں۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار […]

.....................................................

عوام کا فیصلہ

عوام کا فیصلہ

غیرت وعزت کسی بھی معاشرے میں اعلی مقام کا رتبہ اور حسن وجمال سے معمور ہوتا ہے۔اور وہ ہی معاشرہ کسی پر اصلاحی تنقید اور تقلید کرنے کا مزاج بھی ہوتا ہے اور جس معاشرے میں غیرت و عزت کا فقدان ہو تو وہ معاشرہ فخر کرنے کا مزاج نہیں رکھتا۔ لیکن بعض معاشرے میں […]

.....................................................

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

حکومت دھرنے سے اسلام آباد کو پاک کر دے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے بعد حکومت کی آئینی و قانونی ذمے داری ہے کہ دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے اسلام آباد کو پاک کر دے۔ طاقت کے استعمال کے بغیر معاملہ حل کرنے کی بات کر کے کیا پیغام دیا جا رہا ہے، نہ وزیراعظم استعفی دیں […]

.....................................................

موجودہ حکمرانوں کا سابقہ دور میں احتجاج کرتے ہوئے سپریم کورٹ پر دھاوا اور ہلہ بولنا آئینی تھا

موجودہ حکمرانوں کا سابقہ دور میں احتجاج کرتے ہوئے سپریم کورٹ پر دھاوا اور ہلہ بولنا آئینی تھا

موجودہ حکمرانوں کا سابقہ دور میں احتجاج کرتے ہوئے سپریم کورٹ پر دھاوا اورہلہ بولنا آئینی تھا جبکہ آج عوام کا ظلم و بربریت،دھاندلی، جعلی مینڈیٹ کیخلاف سڑکوں پر آنا بغاوت ٹھہرا ہے، اگر پرامن جدوجہد کا نام بغاوت ہے تو ہم یہ بغاوت کرتے رہیں گے۔ آج پرامن مظاہرین پر طاقت کا بے دریغ […]

.....................................................

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، سراج الحق

حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، سراج الحق

چکدرا (جیوڈیسک) جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نون اپنی آئینی مدد مکمل کرے گی۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی جماعت کسی بھی ایسے اقدام کی حمایت نہیں کرے گی جو غیر قانونی ہو گا۔ اپنی آبائی ضلع چکدرا میں جماعتِ […]

.....................................................

آئینی اور جمہوری انقلاب چند ہفتوں میں آنے والا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

آئینی اور جمہوری انقلاب چند ہفتوں میں آنے والا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور/ سپین (نوید احمد اندلسی) اللہ اور عوام کی طاقت سے آئینی اور جمہوری انقلاب چند ہفتوں میں آنے والا ہے چند روز میں انقلاب کی تاریخ اور طریقہ کار کا اعلان کرونگا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکار رائے ونڈ کی بجائے ریاست، آئین اور قانون کے وفادار بنیں۔تحفظ پاکستان بل […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی

اسلام آباد ( مجلس وحدت مسلمین) گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی حقوق کے لیے کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر نے اسلام آباد پریس کلب تک ڈی چوک ایک ریلی کی قیادت کی۔ ریلی کا اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گلگت ،بلتستان سمیت ملحقہ علاقوں میں گندم سبسڈی […]

.....................................................

وکلا آئینی وقانونی امور پر عدالت کی معاونت کریں، چیف جسٹس

وکلا آئینی وقانونی امور پر عدالت کی معاونت کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے سپریم کورٹ میں بطور وکیل نئے شامل ہونے والے وکلا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ اتوار کو سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میں 32ویں رول سائننگ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کراچی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، بہاولپور، رحیم یارخان اور اسلام آباد سے […]

.....................................................
Page 2 of 3123