ملیر ماڈل کالونی زون اور ملحقہ آبادیوں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے مہم کا آغاز

ملیر ماڈل کالونی زون اور ملحقہ آبادیوں میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے مہم کا آغاز

کراچی : ضلع ملیر کے دیہی علاقوں میں چکن گونیا سے پھیلنے والی بیماری سے بچائو کے لئے چیئر مین سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے اور مرض پھیلنے کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کردیئے۔ گزشتہ روزملیر ماڈل کالونی زون کے تمام علاقوں خصوصاً […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 28/5/2016

وزیرآباد کی خبریں 28/5/2016

وزیرآباد (نامہ نگار) شہر اور گردونواح میں عطائیت کی بھرمار ،سادہ لوح شہری صحت کی بجائے موت خرید رہے ہیں۔ انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت سے کئی شہری عمر بھر کی معذوری کے علاوہ خطرناک امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ مستند معالجین کی کمی ، سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کے نامناسب رویے اور طبی سہولتوں کے […]

.....................................................

ہیلی فیکس کی سیر

ہیلی فیکس کی سیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی جنت نظیر وادی ہیلی فیکس (برطانیہ) کے چپے چپے پر قدرت نے دلکش سحر انگیز مناظر کا جال بچھایا ہوا تھا۔ ہم قدرت کی فیاضی کی داد دیتے ہوئے آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے تھے جس طرح انتہائی لذیذ اور شیریں مشروب کو انسان قطرہ قطرہ کرکے پیتا ہے اور […]

.....................................................

آٹھ آبادیوں کو ستر کروڑ روپے کی لاگت سے بجلی کی فراہمی پر کام جاری ہیں۔ ملک نعیم

آٹھ آبادیوں کو ستر کروڑ روپے کی لاگت سے بجلی کی فراہمی پر کام جاری ہیں۔ ملک نعیم

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) اگر دو سال دھرنوں میں ضائع نہ ہوتے تو تمام علاقوں میں بجلی سمیت بہت سے ترقیاتی کام مکمل ہو چکے ہوتے، اب بھی آٹھ آبادیوں کو ستر کروڑ روپے کی لاگت سے بجلی کی فراہمی کام جاری ہیں آئندہ اپنی کارگردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے ان […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 20/5/2015

تلہ گنگ کی خبریں 20/5/2015

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تحصیل لاوہ کے ملحقہ آبادیوں کے روڈز، گلیاں و نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حکومتی نمائندے بے خبر اور وزیر اعلی پنجاب کے دعوئوں کو لاوہ اور ملحقہ علاقے نفی کرنے لگے، اہلیان لاوہ کا منتخب نمائندوں سے بنیادی مسائل حل کرنے کا پر زور مطالبہ۔تفصیل کے مطابق لاوہ شہر ایشاء […]

.....................................................

وزیرآباد: شہریوں کاانتظامیہ سے آبادیوں میں مچھر اور مکھی مار سپرے کروانے کا مطالبہ

وزیرآباد: شہریوں کاانتظامیہ سے آبادیوں میں مچھر اور مکھی مار سپرے کروانے کا مطالبہ

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شہر اور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے سے مکھیوں اور مچھروں کی بہتات ، شہریوں کاانتظامیہ سے آبادیوں میں مچھر اور مکھی مار سپرے کروانے کا مطالبہ۔ گزشتہ روز حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ۔ گرمی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی مکھیوں […]

.....................................................

چترال : قریبی آبادیوں کے ڈوبنے کا خطرہ

چترال : قریبی آبادیوں کے ڈوبنے کا خطرہ

چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے دریا نے جھیل کی شکل اختیار کرلی ہے، پانی کی سطح بڑھنے سے قریبی آبادیوں کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوچکا ہے۔ چترال کی خوبصورت وادی ناگہانی آفت کے نرغے میں ہے، ریشن کے مقام پر دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے پانی کا بہاؤ تاحال […]

.....................................................

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

دریائے مستوج میں پہاڑی تودہ گرنے سے بہاو رک گیا، آبادیوں کو خطرہ

چترال (جیوڈیسک) دریائے مستوج چترال میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ گرنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا۔ دریا کے پانی سے مصنوعی جھیل وجود میں آنے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہوگئے۔ چترال شہر اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے شدید بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے […]

.....................................................

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز خرچ […]

.....................................................

ایس تھری منصوبے کی تکمیل سے ملیر، شاہ فیصل سمیت ملحقہ آبادیوں میں سیوریج کے مسائل کو حل کرنے میں مدد حاصل ہو گی:نشاط ضیاء قادری

ایس تھری منصوبے کی تکمیل سے ملیر، شاہ فیصل سمیت ملحقہ آبادیوں میں سیوریج کے مسائل کو حل کرنے میں مدد حاصل ہو گی:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خسوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر میں بڑھتے ہوئے فراہمی و نکاسی آب کے مسائل کے حل کے لئے ضروری ہے کہ پینے کے پانی کی ہر شہری تک رسائی اور سیوریج سسٹم کے مثالی نظام کی بحالی کے لئے وسیع تر منصوبے ترتیب […]

.....................................................

فیصل آباد : جھال والا پل اور شہر کی نواحی آبادیوں کی سڑکیں کھنڈرات کا شکار

فیصل آباد : جھال والا پل اور شہر کی نواحی آبادیوں کی سڑکیں کھنڈرات کا شکار

فیصل آباد (نامہ نگار) فیصل آباد کی انتظامیہ کہاں سو گئی جھال والا پل اور شہر کی نواحی آبادیوں کی سڑکیں کھنڈرات کا شکار منتخب اراکین اسمبلی بھی خاموش۔ جیولرز ایسوسی ایشن ستیانہ روڈ کا اظہار تشویش۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے بلند وبانگ دعوئوں اور شہر کی خوبصورتی کے وعدوں کے باوجود جھال خانوآنہ […]

.....................................................

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں کا تفصیلی دورہ، نکاسی آب کے ابتر نظام پر برہمی کا اظہار

نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی اور ملحقہ آبادیوں کا تفصیلی دورہ، نکاسی آب کے ابتر نظام پر برہمی کا اظہار

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے شاہ فیصل کالونی اور اس سے ملحقہ آبادیوں کا دورہ کرکے نکاسی آب کے نظام کا معائنہ کرتے ہوئے ابتر صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی اداروں کی غفلت اور لاپراہی کے باعث برسات کے […]

.....................................................

طغیا نی کے پیش نظر ملیر ندی کے اطراف آبادیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظام کئے جائیں

طغیا نی کے پیش نظر ملیر ندی کے اطراف آبادیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظام کئے جائیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کے معاشی حب شہر قائد میں عوام کو مسائل سے نجات دلا نے کے لئے بلدیاتی نظام کا وجود نہیں جس کی وجہ سے عوام علاقائی سطح پر مسائل کا شکار اور شہر […]

.....................................................

رنگون: بدھشٹ دہشتگردوں کے ایک بار پھر مسلم آبادیوں پر حملے

رنگون: بدھشٹ دہشتگردوں کے ایک بار پھر مسلم آبادیوں پر حملے

میانمار (جیوڈیسک) میانمار میں بدھشٹ دہشت گردوں نے ایک بار پھر مسلم آبادیوں پر حملے شروع کر دیئے۔ حملے میں خاتون جاں بحق درجنوں مکانات نذرآتش کر دیئے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مغربی ریاست رخینی میں آٹھ سو زائد بدھشٹ دہشتگردوں نے مسلم آبادیوں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں چھ درجن سے زائد مکانات […]

.....................................................

رنگون : بدھشٹ دہشتگردوں کے ایک بار پھر مسلم آبادیوں پر حملے

امریکا: کیلیفورنیا میں لگی آگ سے قریبی آبادیوں کو خطرہ

امریکا: کیلیفورنیا میں لگی آگ سے قریبی آبادیوں کو خطرہ

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا امریکی ریاست کیلیفورنیا کی تاریخ کی بد ترین آگ مزید پھیلنے سے قریبی آبادیوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا۔ گیارہ روز پہلے سٹینی سلاس نیشنل پارک میں لگی آگ نے یوسمائٹ نیشل پارک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ سے کیلیفورنیا کو فراہم کئے جانے والے پانی کا […]

.....................................................

نالہ ڈیک کا سیلابی ریلا حفاظتی بند توڑتا ہوا جی ٹی روڈسے ملحقہ آبادیوں میں داخل ہو گیا

کالاشاہ کاکو : نالہ ڈیک کاسیلابی ریلا حفاظتی بند توڑتا ہوا جی ٹی روڈسے ملحقہ آبادیوں میں داخل ہو گیا۔ شدید طغیانی سے کالاشاہ کاکوکے چار معروف صنعتی یونٹوں سمیت مزید 80 سے زائددیہات پانی میں ڈوب گئے۔ بعض مقامات پرپانی کوراسہ دینے اوربندکرنے پر پولیس، سپار کو ملازمین اور سیلاب متاثرین کے مابین فائرنگ […]

.....................................................

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

دریائے سوات میں سیلاب، قریب واقع آبادیوں کو خطرہ

سوات (جیوڈیسک) سوات دریائے سوات میں پانی کے بہاو میں مسلسل اضافے کے باعث دریا کے کنارے آبادیوں کو لاحق خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ دریائے سوات کے پانی میں اضافے کی وجہ سے کالام میں گزشتہ رات 3منزلہ عمارت دریا برد ہو گئی تاہم عمارت خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں […]

.....................................................