رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

رنگ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

راولپنڈی (جیوڈیسک) ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک پر رنگ بنانے والی تین منزلہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

.....................................................

امریکہ: قلعے سے مشابہ 42 لاکھ ڈالر کا گھر آتشزدگی سے تباہ

امریکہ: قلعے سے مشابہ 42 لاکھ ڈالر کا گھر آتشزدگی سے تباہ

میری لینڈ (جیوڈیسک) امریکی ریاست میری لینڈ میں قلعے کی مشابہ بنائی گئی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایناپولیس کے نواحی علاقے میں بنی خوبصورت عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ لیا۔ قلعے کی مشابہ بنی اس عمارت کے رہائشی […]

.....................................................

لانڈھی فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر زخمی

لانڈھی فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی، 2 افراد جھلس کر زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے باعث 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لانڈھی کے علاقے فیوچر کالونی میں فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ کر دی گئیں، جس سےبر وقت […]

.....................................................

نیویارک میں زیر زمین ٹیوب سٹیشن پر آگ لگ گئی

نیویارک میں زیر زمین ٹیوب سٹیشن پر آگ لگ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں زیر زمین پین سٹیشن میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد فائر فائٹرز کو طلب کر لیا گیا، آتشزدگی کے باعث دو ٹرینیں اے اور ای بھی پھنس گئیں، تاہم انتظامیہ نے ٹریک بدل کر ٹرینوں کو روانہ کر دیا۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دو گھنٹے […]

.....................................................

نواب شاہ:گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ:گیس ہیٹر کے باعث گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی زخمی

نواب شاہ (جیوڈیسک) تاج کالونی میں گھر میں گیس ہیٹر کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث میاں بیوی جل کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آگ ہیٹر کے باعث لگی۔ زخمیوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

عباسی اسپتال میں آتشزدگی مریضوں کو بچا لیا گیا سامان خاکستر

عباسی اسپتال میں آتشزدگی مریضوں کو بچا لیا گیا سامان خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) عباسی شہید اسپتال کی چوتھی منزل پر آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع ملتے ہی اسپتال میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر تمام مریضوں کو باحفاظت باہر نکال لیا، فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، آگ […]

.....................................................

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

ملک کے بڑے شہروں میں آتشزدگی کے واقعات

تحریر : ایم ایم علی گذشتہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اس آتشزدگی کے باعث سینکڑوں دوکانیں ومکانات ،درجنوں گودام اور پتھارے و ٹھیلے جل […]

.....................................................

بہادر آباد، کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، سامان خاکستر

بہادر آباد، کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، سامان خاکستر

کراچی (جیوڈیسک) پی ای سی ایچ ایس کی رہائشی عمارت کے تہہ خانے میں قائم کپڑوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے اور دھوئیں سے رہائشیوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائر بریگیڈ نے 3 گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت […]

.....................................................

متاثرین آتشزدگی کو معاوضوں کی ادائیگی میں کرپشن ہو گی، حلیم عادل

متاثرین آتشزدگی کو معاوضوں کی ادائیگی میں کرپشن ہو گی، حلیم عادل

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سانحہ حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو معاوضہ دینے میں کرپشن کے نئے باب کھلیں گے جس کا سب کچھ جل گیا اسے کچھ ملے یا نہ ملے مگر اس سے افسران کی چاندی ضرور ہوجائے گی، ہمیشہ کی طرح […]

.....................................................

انار کلی پلازے میں آتشزدگی حکومت کی نااہلی ہے :پیپلزپارٹی

انار کلی پلازے میں آتشزدگی حکومت کی نااہلی ہے :پیپلزپارٹی

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو، جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ، راجہ عامر، پی پی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی، شعبہ خواتین لاہور ڈویژن کی صدر بیلم حسنین، رانا اشعر نثار، عابد صدیقی، افنان بٹ، حافظ اخلاق اور دیگر نے انار کلی پلازے میں گزشتہ شب ہونے والی آتشزدگی […]

.....................................................

لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

لاہور: انار کلی کے پلازہ میں آتشزدگی، 13 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) انار کلی مارکیٹ کے الکریم پلازہ میں آگ نے قیامت ڈھا دی شارٹ سرکٹ کے باعث بھڑکنے والی چنگاری نے آن کی آن میں زندگی کی چہل پہل کو راکھ میں تبدیل کر دیا۔ لپٹیں اٹھیں تو کچھ خوش نصیب بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئے جو پھنس گئے دنیا ہی چھوڑ گئے۔ […]

.....................................................

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوس اور تشویشناک ہے، نعیم کھو کھر

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی کا واقعہ انتہائی افسوس اور تشویشناک ہے، نعیم کھو کھر

کراچی (نعیم کھو کھر) کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئر مین نعیم کھو کھر نے ٹمبر مارکیٹ آتش زدگی کے واقعہ پر افسوس اور اسے تشویشناک قراردیتے ہوئے کہاکہ میٹرو پولیٹن شہر میں اداروں کے پاک آگ بجھانے کے انتظامات کا نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہری ادارے عوام کو سہولیات […]

.....................................................

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ناقص حکومتی کارکردگی کا ثبوت ہے: امیر پٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ دہشتگردی کے خاتمے کی جانب سنجیدہ و مستحسن اقدام ہے لیکن اس بات کی ضمانت لازم ہے کہ ان عدالتوں کو ماضی کی طرح سیاسی مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال نہیں کیا جائے گا اور فوجی عدالتوں کو جمہوریت کیلئے آمریت کا ہتھیار بنانے […]

.....................................................

آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، دم گھٹنے سے 3 افراد بیہوش

آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان، دم گھٹنے سے 3 افراد بیہوش

لاہور (جیوڈیسک) کاہنہ میں کھلونے بنانے والی فیکٹری، فیصل ٹاؤن پان سگریٹ کی دکان میں آگ لگی مختلف مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا جبکہ دھواں کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد بیہوش ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ کاہنہ کے علاقہ میں پلاسٹک کے کھلونے بنانے والی فیکٹری میں شارٹ […]

.....................................................

کپڑے کی ملز، دفتر اور گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کپڑے کی ملز، دفتر اور گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

لاہور (جیوڈیسک) مانگا روڈ پرکپڑے کی ملز میں آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا سامان جل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح عامر فیاض کی ملز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے چند سیکنڈ میں پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا، ہنگامی سائرن بجا کر 5 سو مزدوروں کو باہر نکالا گیا۔ عینی […]

.....................................................

کراچی، لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی، لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی تین منزلہ رہائشی عمارت کی بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، اوپر کی منزلوں پر خواتین اور بچے پھنسے ہوئے ہیں۔ فائربریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ رہائشی عمارت تین منزلہ ہے۔

.....................................................

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی: سائٹ ایریا میں آتشزدگی پر گورنر سندھ کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے ایڈمنسٹریٹر اور کمشنر کو ٹیلی فون کرکے سائٹ ایریا میں لگنے والی آگ پر اظہار تشویش کیا۔ ڈاکٹر عشرت العباد نے ہدایت دی کہ آگ پر قابو پانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ گورنر سندھ نے آگ بجھانے کے لیے کے پی ٹی اور […]

.....................................................

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

الطاف حسین کا کراچی میں فیکٹری میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات سے […]

.....................................................

چین: کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 24 ہلاک

چین: کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 24 ہلاک

چین (جیوڈیسک) شمال مشرقی ریاست لیوننگ میں واقع ایک کان میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کہ اس واقعے میں 54 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اس کان کا نظم و نسق حکومتی کمپنی لیوننگ فوکژن کول کارپوریشن کے زیر انتظام تھا۔ حکام کا کہنا کہ اس […]

.....................................................

لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی

لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) رنچھوڑ لائن میں لکڑیوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی لکڑیاں خاکستر ہوگئیں تفصیلات کے مطابق رنچھوڑ لائن کے مرکزی چوک پر واقع لکڑیوں کے گودام میں منگل کی صبح 8 بجے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ […]

.....................................................

کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر راکھ

کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں کا جل کر راکھ

کراچی (جیوڈیسک) رنچھور لائن میں لکڑی کے گودام میں آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ کراچی کے علاقے رنچھور لائن میں واقع لکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام […]

.....................................................

مقامی کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، فیکٹری میں موجود کپاس کو شدید نقصان

مقامی کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، فیکٹری میں موجود کپاس کو شدید نقصان

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مقامی کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، فیکٹری میں موجود کپاس کو شدید نقصان، لاکھوں روپے کی کپاس جل کر خاکستر ،ہارون آباد سمیت تین شہروں کی فائر بریگیڈ گاڑیوں نے جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ کی حتمی وجوہات کا حتمی تعین اور نقصان کا تخمینہ تحقیقات کے بعد […]

.....................................................

شکاگو کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے پاکستانی بچہ جاں بحق، 11 افراد زخمی

شکاگو کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے پاکستانی بچہ جاں بحق، 11 افراد زخمی

شکاگو (جیوڈیسک) شکاگو کے ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے 10 سالہ پاکستانی بچہ جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ شکاگو میں پاکستانی قونصل جنرل فیصل ترمزی نے بتایا کہ شکاگو کے کِم بال ایوینیو کے ہولی وڈ پارک اپارٹمنٹس میں آگ لگی۔ ہونے والی اس آتشزدگی کے دوران بچے کے […]

.....................................................

مختلف جگہوں پر آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

مختلف جگہوں پر آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان

لاہور (جیوڈیسک) شہر میں مختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا، اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ بتایا گیا ہے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں جاوید کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ […]

.....................................................