لاہور: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

لاہور: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، 2 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کوٹ لکھپت صنعتی علاقے میں گتے کی فیکٹری میں رات گئے آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں موقع […]

.....................................................

امریکا: آتشزدگی سے 3 بہن بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

امریکا: آتشزدگی سے 3 بہن بھائیوں سمیت چار افراد ہلاک

میسا چوسٹس (جیوڈیسک) میسا چوسٹس کے علاقے میں گھر میں لگنے والی آف پر آٹھ فائر فائٹرز نے قابو پایا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ لوزیانا میں بھی ایک گھر میں آگ لگنے سے تیرہ سالہ لڑکی اور اس کے دو بھائی ہلاک ہو گئے۔ لڑکوں کی عمریں گیارہ اور بارہ سال تھیں۔ […]

.....................................................

بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی پر مالک سمیت تیرہ افراد پر قتل کا مقدمہ درج

بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی پر مالک سمیت تیرہ افراد پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں عمارت میں آتشزدگی کے معاملے پر فیکڑی مالک سمیت تیرہ افراد پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں واقع اس کارخانے میں 24 نومبر 2012 کو آگ لگنے سے 111 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس سانحے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے رکن اور […]

.....................................................

بھارت، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک، دس زخمی

بھارت، رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے چار افراد ہلاک، دس زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں سات منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ آگ شہر کے مغربی حصے میں واقع عمارت کی پانچویں منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]

.....................................................

لاہور: کارخانے میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور: کارخانے میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) رنگ محل ڈاکخانے والی گلی میں پلاسٹک بیگ بنانے والا کارخانہ موجود تھا جس میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی۔ تنگ گلیوں کی وجہ سے امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں مشکل پیش آئی تاہم ایک گھنٹے کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ آگ سے کارخانے میں موجود سامان سمیت ایک […]

.....................................................

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس اور خاتون جھلس گئے، دونوں کو تشویشناک حالت میں پمز داخل کر ا دیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان کے مطابق صاحبزادہ انیس اپنے دوست کے فلیٹ میں تھے۔ گیس پائپ لائن […]

.....................................................

کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار افراد زخمی

کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آتشزدگی، چار افراد زخمی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے اپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ ریڈ وڈ شہر کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے، 4 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں جب حادثے کی جگہ پر پہنچیں تو عمارت کی اوپری منزل میں شدید آگ […]

.....................................................

جاپان : اسپتال میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 8 زخمی

جاپان : اسپتال میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، 8 زخمی

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ فوکوکا شہر کے ایک اسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔ مرنے والوں میں اسپتال میں زیر علاج 8 مریض اور 2 ورکر شامل ہیں۔ جاپانی ذرائع کے مطابق […]

.....................................................

ڈھاکہ : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ڈھاکہ : گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بنگلہ دیش میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ واقعہ ڈھاکہ سے 40 کلو میٹر دور پیش آیا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ گزشتہ سال نومبر میں ایک ایسی ہی فیکٹری میں آگ لگی تھی جس میں تقریباً 112 افراد ہلاک […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی،تمام زاویوں سے تحقیقات جاری

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی،تمام زاویوں سے تحقیقات جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دوران پرواز پی آ ئی اے کے طیارے میں آگ لگنے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور قواعد کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ جہاز کا انجن بنانے والی کمپنی کو بھی دی جائے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کے انجینئر، ماہرین اور سی اے اے حکام جہاز […]

.....................................................

پی آئی اے طیارے میں آتشزدگی، کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے طیارے میں آتشزدگی، کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی فضائی حدود میں مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی، کورنگی کے علاقے میں طیارے کی نچلی پرواز، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ کراچی کی فضائی حدود سے گزرنے والے پی آئی اے کے ایک مسافر بردار طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ طیارے نے شہر میں انتہائی […]

.....................................................

لاہور : ہال روڈ پر پلازہ کے گودام میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

لاہور : ہال روڈ پر پلازہ کے گودام میں آتشزدگی، قیمتی سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں الیکٹرانکس کی معروف مارکیٹ ہال روڈ میں ایک پلازہ کے دوسرے فلور پر گودام میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل گیا۔ ہال روڈ پر واقع پلازہ کے دوسرے فلور پر گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کے […]

.....................................................

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 50 بچے متاثر

گوجرانوالہ کے نجی اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 50 بچے متاثر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں نجی اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 50 بچے متاثر ہوگئے ہیں۔سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی اسپتال کے نرسری میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے 50 بچے متاثر ہوئے۔ متاثرہ بچوں کو دوسرے وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 15 بچوں کو آکسیجن فراہم […]

.....................................................

پشاور: انارکلی بازار میں آتشزدگی، رہائشی مکان کوجزوی نقصان

پشاور: انارکلی بازار میں آتشزدگی، رہائشی مکان کوجزوی نقصان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے انارکلی بازار میں آگ لگنے سے ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے مصروف تجارتی مرکز انار کلی بازار میں ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز موقع پر پہنچے اور نصف گھنٹے کی جدوجہد […]

.....................................................

لاہور : مون مارکیٹ میں ایک پلازہ میں آتشزدگی کی اطلاع

لاہور : مون مارکیٹ میں ایک پلازہ میں آتشزدگی کی اطلاع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مون مارکیٹ اقبال ٹاون میں ایک پلازہ میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مون مارکیٹ اقبال ٹاون میں واقع پلازہ میں آتشزدگی کی اطلاع پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

.....................................................

راولپنڈی، گھر میں آتشزدگی، دو بچوں سمیت پانچ افراد جھلس گئے

راولپنڈی، گھر میں آتشزدگی، دو بچوں سمیت پانچ افراد جھلس گئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کے علاقے کار چوک کے ایک گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد جھلس گئے، امدادی ٹیموں نے تمام افراد کو ہولی فیملی منتقل کر دیا مگر ڈاکٹروں نے جھلس جانے والے افراد کے علاج کرنے سے انکار کر دیا، جس سے ایک بچی دم توڑ گئی۔ گھر میں […]

.....................................................

چین : اڑانے بھرتے جہاز میں آتشزدگی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی

چین : اڑانے بھرتے جہاز میں آتشزدگی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے ایک ہوائی اڈے پر ٹیک آف کے دوران جہاز میں آگ لگ گئی، بھگدڑ میں 12 مسافر زخمی ہوگئے۔ چین کے شہرشین ژین Shenzhen کے ہوائی اڈے سے اڑنے والے جیٹ لائنر میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کے باعث مسافروں کو فوری جہاز سے باہر نکالا گیا۔ اس بھگڈر میں […]

.....................................................

کراچی : نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : نیو کراچی سیکٹر 5 ڈی میں فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) نیو کراچی کے علاقے سیکٹر5 ڈی میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لئے فائر ٹینڈر روانہ کردیے گئے ہیں۔ آتشزدگی کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا ہے۔

.....................................................

امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر

امریکہ کے جنگلات میں آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر

امریکی (جیوڈیسک) کے شمال مغربی پہاڑی ریاست ایداھو کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے درجنوں مکانات خاکستر ہوگئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نو سو ایکٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس آگ کو خطرہ قرار دیتے ہوئے۔ علاقے کو خالی کروا دیا گیا اور رہائشی افراد کو […]

.....................................................

کراچی: سائیٹ میں واقع گودام میں آتشزدگی پر 13 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی: سائیٹ میں واقع گودام میں آتشزدگی پر 13 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائیٹ ایریا میں واقع گودام میں لگنے والی آگ پر تیرہ گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سائیٹ ایریا میں واقع گودام میں اتوار کی دوپہر بارہ بجے آگ لگی۔ گودام میں مختلف اقسام کے کمیکلز آئل، ڈیزل اور بڑی مقدار میں ٹائر موجود تھے۔ جس […]

.....................................................

لاہور: مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا کپڑا جل گیا

لاہور: مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا کپڑا جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا، ریسکیو حکام کے مطابق صبح 9 بجے مصری شاہ میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے عید کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے […]

.....................................................

کراچی : پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد قابو پالیا

کراچی : پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی، ایک گھنٹے بعد قابو پالیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ربڑ کے گودام میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق بولٹن مارکیٹ کے قریب پلاسٹک مارکیٹ میں ربڑ کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر ایک فائر ٹینڈر روانہ کیا گیا تاہم شدت دیکھتے ہوئے مزید 5 فائر ٹینڈر […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی : سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہراب گوٹھ کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی، چار فائر ٹینڈرز کی مددسے آگ پر قابو پانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔سہراب گوٹھ پر واقع ایدھی سینٹر کے سامنے فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدا میں2 فائر ٹینڈر نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی لیکن آگ کی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹا دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ایل ڈی اے آتشزدگی کیس نمٹا دیا۔ پنجاب حکومت نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ذمہ داروں کا جلد تعین کرکے کیفر کردارتک پہنچائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ […]

.....................................................