برصغیر کے لیجنڈری گلوکار مکیش کا آج 94 واں یوم پیدائش

برصغیر کے لیجنڈری گلوکار مکیش کا آج 94 واں یوم پیدائش

ممبئی (جیوڈیسک) گلوکارمکیش نے اپنی سریلی آواز سے دو دہائیوں تک شائقین کو مسحورکئے رکھا۔ منفرد لب و لہجے کے مالک مکیش جب گاتے تو سننے والا ان کی آواز میں کھو جاتا۔ بالی وڈ کی کئی فلمیں ان کی آواز کی وجہ سے مشہور ہوئیں۔ مکیش کی آواز کا سحر ہی تھا کہ راج […]

.....................................................

وزیر اعظم کا کل بھی دامن صاف اور آج بھی صاف ہے: قیصر امین بٹ

وزیر اعظم کا کل بھی دامن صاف اور آج بھی صاف ہے: قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما، سابق ممبر صوبائی اسمبلی، وائس چیئرمین اے کیوخان ہسپتال اور لائف ممبر لاہور پریس کلب حاجی قیصرامین بٹ القادری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کل بھی دامن صاف تھا اور آج بھی صاف ہے۔ ملک میں انتشار اور جموریت کو […]

.....................................................

پاناما کیس: منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، عدالتی بینچ کے ریمارکس

پاناما کیس: منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، عدالتی بینچ کے ریمارکس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں جے آئی ٹی رپورٹ جمع ہونے کے بعد کیس کی تیسری سماعت جاری ہے جس میں دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے کہ منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں دیا گیا، میاں شریف نے فنڈز کہاں سے اور کیسے منتقل کیے، بنیادی سوال کا جواب مل […]

.....................................................

پانامہ جے آئی ٹی کی مدت مکمل، حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

پانامہ جے آئی ٹی کی مدت مکمل، حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کے بڑے مقدمے میں ہنگامہ خیز تحقیقات کے بعد فیصلہ کن مرحلہ، جے آئی ٹی کے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے پیش کرنے کاوقت آ گیا۔ جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل بینچ پیر کی دوپہر ایک بجے پانامہ لیکس کیس کی […]

.....................................................

ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس آج منعقد ہو گی

لاہور : عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن میلاد النبی ۖ اور ختم نبوت کانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین، مورخہ 14 شوال المکرم، 9 جولائی بروز اتوار، دوپہر12.00بجے بمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو گی، جس […]

.....................................................

عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

عیدالفطر آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں عیدالفطرآج مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اس موقع نمازعید کے اجتماعات میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جا رہی ہیں۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوا جس میں مختلف […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے

کارڈف (جیوڈیسک) آئی سی سی مِنی ورلڈکپ کا ایک اور ہائی وولٹیج معرکہ، پہلے سیمی فائنل میں آج پاکستان کو میزبان انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہے۔ کارڈف میں میدان دن اڑھائی بجے سجے گا۔ گرین شرٹس نے فتح کے لئے پریکٹس میں خوب پسینہ بہایا۔ بیٹنگ، باؤلنگ اور خاص طور پر فیلڈنگ پر خصوصی توجہ […]

.....................................................

جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس جے آئی ٹی کی آدھی مدت مکمل ہونے پر ابتدائی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ حسین نواز کی تصویر لیک ہونے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما عمل در آمد کیس کی سماعت آج ہو گی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان کا جنوبی افریقہ سے جوڑ پڑے گا

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان کا جنوبی افریقہ سے جوڑ پڑے گا

برمنگھم (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میدان لگے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہو گا۔قومی ٹیم کرو یا مرو کی صورتحال سے دوچار ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف ناکامی گرین شرٹس کو ایونٹ سے باہر کر دے گی۔ برمنگھم میں ڈے نائٹ میچ کے […]

.....................................................

پانامہ کیس: حسین نواز کی آج تیسری بار جے آئی ٹی میں طلبی

پانامہ کیس: حسین نواز کی آج تیسری بار جے آئی ٹی میں طلبی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج تیسری بار پاناما جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے جبکہ وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز سمن دیر سے ملنے کی وجہ سے بدھ کو پیش نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق حسن نواز کو جے آئی ٹی سے سمن بدھ کو دن […]

.....................................................

چمپینز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

چمپینز ٹرافی، پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آج آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

لندن (جیوڈیسک) مِنی ورلڈکپ کی تیاریاں تیز، برمنگھم میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وارم اپ میچ شیڈول ہے۔ قومی شاہین بنگال ٹائیگرز کے بعد کنگروز کے خلاف بھی اونچی اڑان بھرنے کے لیے پَر تولنے لگے۔ پریکٹس میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا۔ پہلے پریکٹس میچ کے ہیرو […]

.....................................................

پی ایف یوسی کے زیراہتمام فن کالم نگاری کے حوالے سے ورکشاپ آج ہو گی

پی ایف یوسی کے زیراہتمام فن کالم نگاری کے حوالے سے ورکشاپ آج ہو گی

اسلام آباد : پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام نئے اور نوجوان کالم نگاروں کیلئے فن کالم نگاری سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا انعقاد آج بروز اتوار ہو گا۔ ورکشاپ میں پاکستان بھر سے پی ایف یو سی کے منتخب ممبران شریک ہوں گے جبکہ سینئر صحافی و تجزیہ […]

.....................................................

ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی

ترنول : ترنول پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری آج ہو گی۔جس میں مہمان خصوصی چوہدری عبدالمجید اور صدارت ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترنول پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات عتیق الرحمن کے مطابق پریس کلب کی نومنتخب باڈی برائے 2017-18کی تقریب حلف برداری آج […]

.....................................................

ڈگری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا آج سے آغاز

ڈگری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن رجسٹریشن کا آج سے آغاز

نظام آباد (نامہ نگار) ریاست تلنگانہ کی چھ یونیورسٹیوں کے تحت آنے والے تمام سرکاری اور خانگی ڈگری کالجوں میں تعلیمی سال2017-18میں داخلوں کے لئے DOSTویب سائٹ پر پہلے مرحلے کے داخلوں کے لئے آن لائن درخواستوں کا ادخال آج سے شروع ہورہا ہے۔ امید وار 100 روپئے فیس کی ادائیگی کے ساتھ کسی بھی […]

.....................................................

ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ اور تحفظ ناموس رسالت ۖکانفرنس آج منعقد ہو گی

ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ اور تحفظ ناموس رسالت ۖکانفرنس آج منعقد ہو گی

لاہور : عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ اور تحفظ ناموس رسالت ۖکانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10شبعان المعظم 7 مئی، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے دوپہربمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو […]

.....................................................

آج کا دور علم کی ترقی اور عروج کا دور ہے، ڈاکٹر اسامہ رضی

آج کا دور علم کی ترقی اور عروج کا دور ہے، ڈاکٹر اسامہ رضی

کراچی : اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اردو گلشن کیمپس کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ “دی گرینڈ اردو ایکسپو ” اختتام پذید ہو گیا ۔بک فیئر کے پہلے روز نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی، معروف صحافی علائوالدین خانزادہ اور وائس چانسلر جامعہ اردو سلمان محمد ڈی نے افتتاح کیا۔ اس موقع پر […]

.....................................................

بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ نرگس کی آج 36ویں برسی

بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ نرگس کی آج 36ویں برسی

ممبئی (جیوڈیسک) نرگس ہندی سینما کی عظیم اداکارہ ہیں جنہوں نے بطور چائلڈ ایکٹریس تلاش حق فلم نگری میں قدم رکھا۔ نرگس نے چالیس سے ساٹھ کی دہائی میں بالی وڈ کو کامیاب فلمیں دیں۔ برسات، انداز، آوارہ اور شری چار سو بیس ان کی مشہور فلمیں ہیں۔ مدر انڈیا میں نرگس کی جاندار اداکاری […]

.....................................................

آج کا دن صحافت کے نام

آج کا دن صحافت کے نام

تحریر : پیر توقیر رمضان دنیا کے کسی بھی ملک کے معاشرے میں صحافیوں کو ایک بلند مقام حاصل ہے کیونکہ اپنے علاقہ کے مسائل کا خاتمہ، اپنے علاقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونیوالے ناروا سلوک کا خاتمہ صحافی اپنی خبروں،آرٹیکل، ڈائریوں اور کالم کی شکل میں کرنے کیلئے بھر پور جدوجہد کرتا ہے، آج […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا

بارباڈوس (جیوڈیسک) پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہو گا۔ مصباح الیون کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ کھلاڑیوں نے کوچنگ اسٹاف کے زیر نگرانی بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری […]

.....................................................

ملک بھر کی مسیحی برادری آج ایسٹر کے تہوار سے قبل پام سنڈے منا رہی ہے

ملک بھر کی مسیحی برادری آج ایسٹر کے تہوار سے قبل پام سنڈے منا رہی ہے

میاں چنوں (تصور شہزاد) ملک بھر کی مسیحی برادری آج ایسٹر کے تہوار سے قبل پام سنڈے منا رہی ہے۔ اس مناسبت سے نواحی مسیحی گائوں امرت نگر سمیت علاقہ کے تمام گرجا گھروں میں خصوصی عبادات منعقد ہو رہی ہیں جن میں مسیحی عقائد کے مطابق مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اسی حوالے […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

گیانا (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج پھر گیانا میں ہی کھیلا جائے گا۔ تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ سیریز کا آغاز شاہینوں کی شکست کے ساتھ ہوا۔ پہلے […]

.....................................................

ملکہ چوہدری مست عمران آف سدوال نزد ٹھوٹھہ رائے بہادر آج دولہا بنیں گے

ملکہ چوہدری مست عمران آف سدوال نزد ٹھوٹھہ رائے بہادر آج دولہا بنیں گے

ملکہ (عمر فاروق اعوان محسن ضیاء اعوان ) ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ چوہدری مُست عمران آف سدوال نزد ٹھوٹھہ رائے بہادر آج دو لہا بنیں گے۔ ان کی با را ت قا سم پا رک لا لہ مو سیٰ جا ئے گی ۔ اور دعوت ولیمہ بر و ز اتو ار ان […]

.....................................................

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پورٹ آف سپین (جیوڈیسک) پاکستان اور ویسٹ اندیز کی چار میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی آج پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔ مختصر فارمیت کا یہ مقابلہ رات ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔ پورٹ آف سپین کی سلو اور لو وکٹ پر میچ ہائی سکورننگ ہونے کی توقع نہیں۔ اس میدان […]

.....................................................

23 مارچ تجدید عہد کا دن، آج کے دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، شہیر سیالوی

23 مارچ تجدید عہد کا دن، آج کے دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، شہیر سیالوی

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ شہیر سیالوی نے کہا کہ 23 مارچ تجدید عہد کا دن، آج کے دن کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا 23 مارچ 1940ء ہمارے ہر دل عزیز رہنماء قائد اعظم محمد علی جناح کے کہنے پر مولوی فضل حق نے ایک قرارداد پیش کی جسے قرار […]

.....................................................