کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے کارکنان کی جانب سے قائد عوام شہید ذولفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب (آج) مورخہ 5 جنوری 2017ء بروز جمعرات شام 6 بجے ڈسٹرکٹ کورنگی کے سنیئر رہنماء سید امجد علی شاہ کی رہائش گاہ گولڈن ٹائون میں منعقد ہو گی۔ تقریب میں قائد عوام […]
کوٹلہ ارب علی خان (چوہدری فیصل گجر) ایم ڈی النور الیکٹرونک کوٹلہ نمائندہ روزنامہ جذبہ زاہد اقبال زیدی کی چچی جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج دن دو بجے آبائی گائوں سدھ میں ادا کی جائے گی ۔تمام دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت کی استدعا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے قومی، سیاسی وسماجی رہنما رانا راشد مہناس، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ توانائی بحران اور […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج وطن عزیز مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے جس کی وجہ قائداعظم کے سنہری اصولوں کو فراموش کر دیا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی محکمہ تعلیم کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کے حوالے سے شایان شان تقریب (آج) مورخہ 24 دسمبر 2016ء بروز ہفتہ صبح 11 بجے علامہ اقبال گرلز کالج شاہ فیصل کالونی کے آڈیوٹیوریم میں منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی میں وسیع و عریض اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد (آج) مورخہ 19 دسمبر 2016ء کو رکھا جائیگا۔صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس موقع پر شایان شان تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تقریب کی صدارت چیئر مین […]
کینز (جیوڈیسک) دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔ کھلاڑیوں نے باؤنسی ٹریک پر کھیلنے کی خوب بیٹنگ پریکٹس کی۔ کوچ مکی آرتھر نے ٹیم کو سلپ کیچنگ کی بھی مشقیں کروائیں۔ پاکستان اور کرکٹ آسٹریلیا الیون تین روزہ پریکٹس میچ میں آج سے مدمقابل ہوں گے۔ کینز میں یہ ڈے نائٹ مقابلہ […]
کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں میں آج پھر ٹاکرا ہو گا۔ مقابلے کا میزبان آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کا منوکا اوول اسٹیڈیم ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔ پہلے ون ڈے میں کینگروز نے کیویز کو 68 رنز سے ہرایا تھا۔ مہمان […]
کیوبا (جیوڈیسک) کیوبا آج اپنے لیڈر فیڈل کاسٹرو کو سپرد خاک کر رہا ہے۔ کاسٹرو کی راکھ کو ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک گھمانے کے بعد سانٹیاگو میں لایا گیا ہے جہاں جنازے کی رسومات ادا کی جائیں گی۔ سانٹیاگو کے شہریوں نے جوق در جوق ان شاہراہوں کا رخ کیا جہاں […]
لاہور : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”لبارڈ” کے تعاون سے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر آج ”فرینڈشپ سرکل” بنایا جائے گا جس میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا اور تحائف تقسیم کئے جائیں گے۔ اس موقع پر خصوصی تعلیم کیلئے کام کرنے والے اداروں کے سپیشل افراد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوارِ اہلبیت نعت کونسل پاکستان کے زیر اہتمام تیسری عظیم الشان بارہ روزہ محفل نعت کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے پہلی محفل شاہ فیصل کالونی میں درگاہ حضرت الحاج خواجہ نیاز احمد قادری جس کی مزبانی کے فرائض صاحبزادہ سلطان نیاز قادری نے کی۔ دوسری محفل (آج) مورخہ 30نومبر بعد […]
کراچی : نئے قلمکاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ (پی ایف یو سی) اور غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیراہتمام امریکہ کے صدارتی انتخابات اور اس کے سیاسی اثرات کے موضوع اہل فکر و دانش کے ساتھ خصوصی نشست آج غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ہیڈ آفس ثمن برگ سوسائٹی ، جوہر ٹائون میں […]
کراچی : غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام سہہ ماہی علمی و فکری نشست ”غزالی فورم” کا انعقاد آج بروز جمعة المبارک ہو گی۔ نشست میں ”امریکہ کے صدارتی انتخابات اور بعدازاں اس کے نتیجے میں وہاں ہونے والے احتجاجی مظاہروں ، نئے امریکی صدر کے پاکستان کے ساتھ ممکنہ تعلقات اور پاکستان کی سیاست […]
خیرپور: خیرپور ناتھن شاہ میں چہلم امام حسین علیہ السلام انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ چہلم شہدائے کربلا کے موقعے پرانجمن جعفریہ کے زیر احتمام مرکزی امام بارگاہ پیر شاہ میں مرکزی مجلس عزا سے علامہ قمر عباس نقوی، علامہ مہدی رضا، مولانا عمران علی اور دیگر علما ئے کرام خطاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کیس کی جمعرات کو تیسری سماعت ہو گی۔ نیب، ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے جواب عدالت میں داخل کروائے جائیں گے۔ حکومت اور پی ٹی آئی سمیت تمام فریقین ٹی او آرز جمع کرائیں گے۔ عمران خان سمیت اہم شخصیات کے عدالت […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیس ایمبیسڈر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 61 ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز کے اشتراک سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر سیمینار (آج) مورخہ 27 اکتوبر 2016ء بروز جمعرات صبح 10 بجے ٹیلی کام فائونڈیشن اسکول وائرلیس گیٹ پر منعقد ہوگا۔ تقریب کیں […]
کراچی (پ ر) جماعت اسلامی علاقہ عبدالعزیز، زون نارتھ کراچی کے تحت اجتماع عام آج 26 اکتوبر بروز بدھ، مصطفیٰ کالونی سیکٹر 5 (طاہر بھائی کے گھر کے سامنے)، رات 9 بجے منعقد ہوگا۔ جس سے نائب امیر حلقہ کراچی برجیس احمد اور امیر زون نارتھ کراچی طارق مجتبیٰ خطاب کریں گے۔ اس موقع سال […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے روح رواں خادم فرش عزاء حیدر عباس رضوی اور سید قمر الحسن جعفری کی جانب سے بیمار کربلا حضرت امام زین العابدین کی یوم شہادت کے سلسلے میں مجلس و جلوس (آج) مورخہ 26 اکتوبر 2016ء بروز بدھ 8 بجے شب امام بارگاہ حسینی Gایریا کورنگی ساڑھے پانچ […]