فریحہ پرویز آج 46 ویں سالگرہ منائیں گی

فریحہ پرویز آج 46 ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ فریحہ پرویز آج اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ اس موقع پر وہ اپنی فیملی اور دوستوں کے ہمراہ کیک کاٹیں گی۔ فریحہ پرویز 2 فروری 1970ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز اداکاری سے کیا۔ انہیں شہرت گلوکاری سے ملی۔ انکے بسنت کے حوالے سے گیٹ […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات آج ہو گی، پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کا اجلاس ریکوزٹ کریگی، تحریک انصاف کا اداروں کی نجکاری پر قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ۔

.....................................................

شام میں قیام امن کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کے مابین مذاکرات آج ہوں گے

شام میں قیام امن کیلئے حکومت اور حزب اختلاف کے مابین مذاکرات آج ہوں گے

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام شام میں قیام امن کے لئے حکومت اور حزب اختلاف میں مذاکرات آج سے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جنیوا پہنچنے پر حزب اختلاف کے وفد نے اقوام متحدہ کے سفیر سٹیفن ڈی مسٹورا سے ملاقات کی۔ حزب اختلاف کی مذاکراتی کمیٹی ایچ این […]

.....................................................

رینجرز اختیارات میں توسیع، سندھ حکومت آج وفاق کو سمری بھجوائے گی

رینجرز اختیارات میں توسیع، سندھ حکومت آج وفاق کو سمری بھجوائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سید قائم علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ رابطے میں رینجرز کی توسیع کے اتفاق رائے سے نوٹیفکیشن پر صلاح مشورہ کیا گیا۔ چوہدری نثار نے سائیں سے کہا رینجرز کے اختیارات کی مدت چند روز میں ختم ہو رہی ہے۔ بہتر ہے نیا نوٹیفیکیشن باہمی […]

.....................................................

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر ون جوڑی

شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر ون جوڑی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اسٹارز کی درجہ بندی کرنے والی سائٹ ٹائمز سیلبرٹیز کے مطابق شاہ رخ اور کاجول آج بھی بالی وڈ کی نمبر وَن جوڑی ہے۔ دونوں نے پانچ سال بعد فلم دل والے میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ سلمان دوسرے جبکہ رنویر سنگھ تیسرے کامیاب اداکار ہیں۔ ٹائمز سیلبرٹیز نے پریانکا […]

.....................................................

حلقہ علویہ القادریہ کے زیراہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف کی محفل آج منعقد ہو گی

حلقہ علویہ القادریہ کے زیراہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ جشن گیارہویں شریف کی محفل آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ العالمی کے زیراہتمام عظیم الشان بزم نور بسلسلہ سالانہ جشن گیارہویں شریف کی محفل (آج)مورخہ 29جنوری2016ء بروز جمعہ المبارک بعد نماز عشاء درگاہ حضرت سید ظہیر الحسن جیلانی چاند پوری پر گلشن اقبال بلاک 10-Aنزد کے ڈی اے لال فلیٹ منعقد ہوگی۔ محفل میں ملک کے ممتاز و معروف […]

.....................................................

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق آج جامع مسجد الہدی، نارتھ کراچی میں خطاب کریں گے

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق آج جامع مسجد الہدی، نارتھ کراچی میں خطاب کریں گے

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 24 جنوری بروز اتوار (آج) جامع مسجد الہدیٰ، نزد پاور ہائوس چورنگی، نارتھ کراچی، میں جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ایک روزہ ”دعوتی و تربیتی” نشست سے خصوصی خطاب کریں گے۔ تربیتی نشست کا آغاز صبح 9:30 بجے ہوگا۔ تربیتی نشست سے نائب امیر جماعت […]

.....................................................

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ’ آج کا دن سندھ کے نام رہا

پی ایس بی بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ’ آج کا دن سندھ کے نام رہا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر 16 گرلز تائی کوانڈو چیمپیئن شپ میں آج کا دن میزبان سندھ کے نام رہا۔ مختلف کیٹیگریز میں سندھ کی پانچوں کھلاڑی اپنی اپنی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس ناظم آباد میں جاری اس چیمپئن شپ […]

.....................................................

لاہور کے طلبہ کے لئے تاریخ میں پہلی بار سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو آج ہو گی

لاہور کے طلبہ کے لئے تاریخ میں پہلی بار سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو آج ہو گی

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر لاہور میں لاہور کی تاریخ کی سب سے بڑی سٹوڈنٹ ایجوکیشنل ایکسپو اور فیملی فیسٹیول آج ہو گا۔ منتظمین کے مطابق فیملی فیسٹیول اور سٹوڈنٹ ایکسپو میں تین لاکھ سے زائد طلبہ وطالبات اور فیملیز شریک ہوں گی۔ ایکسپو میں ٹیلنٹ گالا، مقابلہ […]

.....................................................

فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان محسوس کرتی ہوں، بشریٰ انصاری

فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان محسوس کرتی ہوں، بشریٰ انصاری

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ بچپن میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی، گڈی اور گڈے کی شادی کرنا میرا شوق تھا، بچپن کی خوبصورت یادیں آج بھی میرے ذہن میں محفوظ ہیں۔ فنکار کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، آج بھی خود کو جوان اور تروز تازہ محسوس کرتی ہوں، انہوں […]

.....................................................

جماعت اسلامی چھوٹا میدان کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی چھوٹا میدان کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی : جماعت اسلامی چھوٹا میدان یوسی 48 کا اجتماع کارکنان 13 جنوری بروز بدھ، رات 8:30 بجے، ناظم حلقہ عامر اسلام بھائی کے گھر (بیت الاسلام) میں منعقد ہوگا۔ ناظم حلقہ نے تمام کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔ سید انوار احمد سیکریٹر ی اطلاعات جماعت اسلامی، وسطی 0345-2385320

.....................................................

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا پندرہواں یوم تاسیس آج منایا جائے گا۔ صدیق شیرازی

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا پندرہواں یوم تاسیس آج منایا جائے گا۔ صدیق شیرازی

کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا پندرہواں یوم تاسیس آج 11 جنوری کو “پیام امن واستحکام وطن” کے عنوان سے منایا جائے گا۔مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن آج ایم ایس او کے پندرہویں یوم تاسیس پر تمام زونوں اور یونٹوں میں سمینارز اور نشستوں کا انعقاد کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹوڈنٹس […]

.....................................................

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

ریڈیو آج بھی زندہ ہے

تحریر: یاسر رفیق ریڈیو آج بھی زندہ ہے اور پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اگرصحافت کو کسی مملکت کا چوتھا ستون کہا جاتا ہےتو ریڈیو پانچواں ستون کہلاتا ہے۔ریڈیو اصل میں مطبوعہ صحافت کی ترقی یافتہ صورت ہے ریڈیائی صحافت کو صوتی صحافت بھی کہا جاتا ہے۔ ریڈیو نشریات کا باقاعدہ آغاز […]

.....................................................

وزیر بلدیات کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہو گا

وزیر بلدیات کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی : وزیر بلدیات سندھ جام خان شوروں کی خصوصی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں خصوصی صفائی و بیوٹی فکیشن مہم کا آغاز آج سے ہوگا۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول آج شاہ فیصل کالونی میں علاقہ معززین کے ہمراہ صفائی مہم کا افتتاح کرینگے ،قبل ازایں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کی صدارت میں […]

.....................................................

جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون نارتھ کراچی کا اجتماع کارکنان آج 2 جنوری بروز اتوار8:30 بجے شب جامع مسجد الہدیٰ سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی میں منعقد ہو گا۔ جس سے جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع وسطی محمد یوسف خصوصی خطاب کریں گے۔ امیر زون طارق مجتبیٰ نے تمام کارکنان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی […]

.....................................................

پاکستان کے دیہی عوام آج بھی پینے کے صاف پانی، صحت، تعلیم کی سہولیات سے محروم

پاکستان کے دیہی عوام آج بھی پینے کے صاف پانی، صحت، تعلیم کی سہولیات سے محروم

کراچی : دنیا نئے سال میں داخل ہو چکی ہے مگر پاکستان کے دیہی عوام آج بھی پینے کے صاف پانی، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ اور انصاف کی سہولیات سے محروم ہونے کے ساتھ ظلم واستحصال کا شکار بھی ہیں کیونکہ انہوں نے ہمیشہ شخصیت پرستی، دولت و امارت کے رعب، مذہبی عقیدت اور طاقت کے […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے

گجرات پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے

گجرات : پریس کلب کے انتخابات آج مورخہ 31 دسمبر کو ہونگے یادر ہے یہ انتخابات پانچ سال کے بعد ہو رہے ہیں جو کہ بڑی خوش آئند بات ہے۔ انتخابات میں صدارتی امیدوار سینئر صحافی مرزا نعیم الرحمن اور نوجوان صحافی سید عرفان جعفری کے درمیان مقابلہ ہو گا دونوں امیدواروں نے لنگوٹ کس […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینجرز تعیناتی حوالے سے وفاق اور سائیں سرکار میں جاری سرد جنگ کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ پورٹ قاسم پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے سمیت پورٹ پر لگائے گئے پاور پرجیکٹس کا بھی جائزہ […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

بینظیر بھٹو کی 8 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، گڑھی خدا بخش میں جلسے کی تیاریاں مکمل

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر کی 8 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔ بے نظیر بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں ہوگی، برسی کی تقریبات کا آغاز صبح 9 بجے قرآن خوانی سے ہوگا۔ 10 بجے سے 12 بجے تک لنگرعام […]

.....................................................

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم سیمینار کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد رفیق احمد رجوانہ آج بارسلونا پہنچ رہے ہیں۔ بارسلونا ائیر پورٹ پر ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے عہدیداران ان کا […]

.....................................................

قائد اعظم محمد علی جناح کا 139 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

قائد اعظم محمد علی جناح کا 139 واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 139 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی، جبکہ مرکزی تقریب مزار قائد پر ہو گی۔ بانی پاکستان کے مزار پر گارڈز کی […]

.....................................................

عید میلاد النبیۖ کی خوشیاں بڑھ چڑھ کر اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آج منائی جا رہی ہیں

عید میلاد النبیۖ کی خوشیاں بڑھ چڑھ کر اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آج منائی جا رہی ہیں

کھاریاں : عیدمیلاد النبیۖ کی خوشیاں بڑھ چڑھ کر اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آج منائی جا رہی ہیں دنیا بھر کی طرح آج کھاریاں شہر اور گرد و نواح میں بھی عید میلاد النبیۖ کے سلسلہ میں گائوں گائوں جلوس نکالے جائیں گے اور محافل کا اہتمام کیا جائے گا کھاریاں شہر […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

جشن عید میلاد النبی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ کا یوم ولادت مبارک منانے کیلئے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عاشقان مصطفی ریلیاں اور جلوس نکالیں گے۔ ہرطرف درود وسلام کی صدائیں آنے لگیں، گلیاں، گھر اور بازار سجا دیئے گئے۔ پاکستان بھر میں ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی غلامان مصطفی نے […]

.....................................................

نون یا جنون، این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کا میدان آج لگے گا

نون یا جنون، این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کا میدان آج لگے گا

لودھراں (جیوڈیسک) این اے 154 لودھراں میں ضمنی الیکشن کا میدان آج لگے گا۔ پولینگ اسٹیشنز پر 3 ہزار پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے، 11 سو رضاکاروں کے علاوہ فوجی جوان بھی پولنگ اسٹیشنز پر موجود ہوں گے۔ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈی پی او آفس میں کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔ […]

.....................................................