پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگر پینل کا اہم آجلاس آج منعقد ہو گا

پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگر پینل کا اہم آجلاس آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگر پینل کا اہم اجلاس پارٹی امور اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے کراچی کے ذمہ دران اور بلدیاتی انتخابات کے ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس صدر اشرف قریشی کی صدارت میں (آج) مورخہ 4اکتوبر 2015ء بروز اتوار صبح 11بجے عمران ٹائیگر […]

.....................................................

پی آئی اے اور پائلٹس ایسوسی ایشن کا تنازع، آج مزید 3 پروازیں منسوخ

پی آئی اے اور پائلٹس ایسوسی ایشن کا تنازع، آج مزید 3 پروازیں منسوخ

پی آئی اے اور پائلٹس ایسوسی ایشن کا تنازع، آج مزید 3 پروازیں منسوخ، کراچی سے فیصل آباد، لاہور اور ملتان کی پروازیں منسوخ، سی اے اے۔

.....................................................

جماعت اسلامی حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

جماعت اسلامی حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن آج ہو گا

کراچی : جماعت اسلامی زون ناظم آباد حلقہ گول مارکیٹ کا ورکرز کنونشن 3 اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز عشائ، برمکان ڈاکٹر شمیم عالم میں منعقد ہو گا۔ جس میں چرم قربانی و اجتماعی قربانی کے حوالے سے جائزہ رپورٹ پیش اور بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں کارکنان کو بریفنگ دی جائے گی۔ ورکرز کنونشن […]

.....................................................

کراچی: آج بھی سورج آنکھیں دکھائے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: آج بھی سورج آنکھیں دکھائے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آج بھی گرمی کی لہر برقرار رہے گی ۔ محکمہ موسمیات نے پارہ چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج دوسرے روز بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی، ہوا کا رخ بدلنے اور رفتار کم ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ […]

.....................................................

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور بنگلا دیشی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں پاک بنگلا ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میدان سجے گا۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ صبح دس بجے سخت سیکورٹی میں شروع ہو گا۔ قومی کپتان ثناء میر نے سیریز کا فاتحانہ آغاز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے جبکہ مہمان کپتان سلمیٰ خاتون جیت کے ساتھ […]

.....................................................

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچے گی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ انتیس ستمبر کو کراچی میں شیڈول تھا تاہم بنگلہ دیشی ٹیم ایک روز کی تاخیر کے بعد آج سہ پہر چار بجے پاکستان پہنچے گی۔ پی سی بی نے دورے کو ری شیڈول کیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہرارے (جیوڈیسک) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آج پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے مد مقابل آئے گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو۔گا۔ میچ اور سیریز میں جیت کے لیے گرین شرٹس نے پریکٹس سیشن میں خوب محنت کی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سر یز کے […]

.....................................................

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جائے گی

ریاض (جیوڈیسک) آج سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، شام، فلسطین، ایران، عراق اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں عید قربان منائی جائے گی۔ تیس لاکھ حجاج بھی عید سعودی سر زمین پر منائیں گے اور وہیں قربانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں کروڑوں مسلمان آج […]

.....................................................

وہ بات کے جس کا ذکر ہی نہ تھا فسانے میں

وہ بات کے جس کا ذکر ہی نہ تھا فسانے میں

مل گیا آج وہ پھر سے کہیں انجانے میں سمجھ گئی وہ بھی ناکام ہے مجھے بھلانے میں مچل گیا وہ مجھے پھر سے سامنے پا کر یہی تو مسلہ ہے اس کو قریب لانے میں کن حادثوں سے گذرا ہے وہ،اسکا پتہ کروں ویسے تو بڑا نام ہے اس کا آجکل زمانے میں جس […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کا ہفتہ صحت و صفائی مکمل، آج سے ہفتہ والدین کا آغاز ہو گا

اسلامی جمعیت طلبہ کا ہفتہ صحت و صفائی مکمل، آج سے ہفتہ والدین کا آغاز ہو گا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل صہیب الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کا ہفتہ ”صحت و صفائی کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا جس میں طلبہ نے ملک کے تعلیمی اداروں میں ایک نئی اور مثبت روایت کو فروغ دیا، ہفتہ صحت و صفائی کے دوران ملک […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بزنس ایکسپریس ٹرین کی کمپوزیشن میں تبدیلی شامل ہے۔ شمسی توانائی کے آلات کی درآمد کیلئے کوالٹی سٹینڈرڈز متعارف کرانے اور ایک لاکھ ٹن دال چنا در آمد کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔ جبکہ پاکستان مشین ٹول فیکٹری اور […]

.....................................................

آل ملیر شہید عبداللہ مراد فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہو گا

آل ملیر شہید عبداللہ مراد فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کلمتی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے کلمت اسٹار فٹ بال کلب کے زیر اہتمام”آل ملیر شہید عبداللہ مراد سیون سائیڈ فٹ بال ٹورنامنٹ “کا شاندار افتتاح آج ہوگا ،ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ اظہر اسپورٹس بمقابلہ خاصخیلی برادرز منعقد ہو گا۔ اس شاندار ایونٹ کا افتتاح پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے […]

.....................................................

جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے تحت اجتماع کارکنان آج ہو گا

جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے تحت اجتماع کارکنان آج ہو گا

کراچی : جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد زون کے تحت چرم قربانی مہم کے سلسلے میں اجتماع کارکنان 12 ستمبر بروز ہفتہ9:30 بجے شب جامع مسجد الفلاح بلاک A میں منعقد ہو گا۔ امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ امیرزون اویس یاسین نے تمام کارکنان و ذمہ داران کو […]

.....................................................

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کارکنان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم نے کارکنوں کی ہلاکت پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے جب کہ تاجروں سے ٹرانسپورٹ اور کاروبار بھی بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ […]

.....................................................

برطانیہ کو اسلامی انتہا پسندی سے پہلے کی نسبت آج زیادہ خطرہ ہے : ڈیوڈ کیمرون

برطانیہ کو اسلامی انتہا پسندی سے پہلے کی نسبت آج زیادہ خطرہ ہے : ڈیوڈ کیمرون

لندن (جیوڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ پولیس اور سکیورٹی سروسز نے برطانیہ میں کم از کم 6 دہشت گرد حملے روکے برطانیہ کو آج اسلامی انتہا پسندی سے پہلے سے کہیں زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ ادھر لندن کی میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق لندن میں مسلمانوں کے خلاف پرتشدد جرائم میں گذشتہ […]

.....................................................

گاندھی کے فلسفہ سے شاید آج بھی آزادی نہ ملتی: سابق بھارتی جج

گاندھی کے فلسفہ سے شاید آج بھی آزادی نہ ملتی: سابق بھارتی جج

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ گاندھی کے عدم تشدد کے فلسفہ سے شاید ہمیں آج بھی آزادی نہ مل پاتی، ہم اس سے محروم رہتے۔ بی بی سی سے انٹرویو کے دوران گاندھی کو برطانوی ایجنٹ قرار دینے والے بیان سے متعلق سوال کے جواب میں […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکشاپ آج لاہور میں ہو گی

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکشاپ آج لاہور میں ہو گی

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام آج 5ستمبر کو لاہور میں سوشل میڈیا ورکشاپ ہو گی، ورکشاپ میں ملک بھر سے دو سو سے زائد طلبہ اور ذمہ داران شریک ہوں گے۔ ورکشاپ میں سوشل میڈیاکا استعمال ،بلاگنگ اور ویب ہوسٹنگ پر اہم لیکچرز ہوں گے، سوشل میڈیا کے ماہرین اور بلاگرز […]

.....................................................

لیبر یونینوں نے آج بھارت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

لیبر یونینوں نے آج بھارت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

نئی دہلی (جیوڈیسک) نریندر مودی حکومت کی مزدور کش پالیسیوں کیخلاف 12 ٹریڈ لیبر یونینوں نے آج بھارت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی۔

.....................................................

تارکین وطن کی آمد کا بحران: فرانس اور برطانیہ میں آج دوطرفہ معاہدہ متوقع

تارکین وطن کی آمد کا بحران: فرانس اور برطانیہ میں آج دوطرفہ معاہدہ متوقع

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کی سرحدوں پر گذشتہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 7500 تارکین وطن داخل ہوئے ہیں جس کے پیشِ نظر سرحدی ایجنسی فرنٹکس نے ممبر ممالک سے کہا ہے کہ تارکین وطن کا بوجھ ملکر بانٹیں۔ اس سلسلے میں فرانس اور برطانیہ میں آج دوطرفہ معاہدہ متوقع ہے۔

.....................................................

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت اور حکمت عملی پر غور کیا جائیگا، ذرائع۔

.....................................................

کویت پر عراق کے قبضہ کی یاد میں آج یوم سیاہ منایا جائیگا

کویت پر عراق کے قبضہ کی یاد میں آج یوم سیاہ منایا جائیگا

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں آج کو عراق کے غاصبانہ قبضہ کی یاد میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ 2 اگست 1990ء کو عراق کے سابق صدر صدام حسین نے کویت کی آزادی سلب کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ کر لیا تھا۔

.....................................................

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج لاہور میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان آج لاہور آئیں گے اور ضلعی آرگنائزز کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کے تنظیمی امور بھی زیرغور آئیں گے۔ عمران خان کی مصروفیات میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات بھی شامل ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد: افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا

اسلام آباد: افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سبزی منڈی کے قریب افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا۔ آپریشن کا فیصلہ چیف کمشنر اسلام آباد کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ گرینڈ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق آپریشن سے قبل افغان بستی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے، ذرائع۔

.....................................................