شاہ فیصل کالونی میں امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس آج منعقد ہو گی

شاہ فیصل کالونی میں امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس علماء اہلسنت و جماعت شاہ فیصل ٹائون کے زیر اہتمام”امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس (آج) مورخہ 24 مئی 2015ء بروز اتوار بعد نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ شاہ فیصل کالونی نمبر 2 پر امام اعظم ابو حنیفہ کانفرنس منعقد ہو گا۔ جس سے علامہ مفتی محمد اسماعیل نورانی خصوصی خطاب فرمائیں […]

.....................................................

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ

ڈی جی ایف آئی اے کا ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل میں آج شام تک ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ، مقدمہ درج ہونے کے بعد اسکینڈل میں ملوث ہونے والے افراد کی گرفتاری کا فیصلہ کیا جائے گا، ملک میں سائبر کرائم قوانین موجود نہیں، ڈی جی ایف آئی اے اکبر ہوتی۔

.....................................................

ارقم کلب کے زیراہتمام علمی و ادبی نشست آج ہو گی، حفیظ اللہ نیازی نشست کے مہمان خصوصی ہوں گے

ارقم کلب کے زیراہتمام علمی و ادبی نشست آج ہو گی، حفیظ اللہ نیازی نشست کے مہمان خصوصی ہوں گے

لاہور: ارقم کلب کے زیراہتمام علمی و ادبی نشست ”ایک شام، حفیظ اللہ نیازی کے نام” آج (22 مئی بروز جمعہ) ہو گی۔ نشست کا انعقاد معروف دانشور، کالم نگار اور تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کے دورہ امریکہ کے تناظر میں کیا گیا ہے جس میں وہ اپنے دورہ امریکہ کے حوالے سے مشاہدات […]

.....................................................

ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد آج ہو رہا ہے

ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد آج ہو رہا ہے

لالہ موسیٰ : تحریک انصاف کے راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کے والد گرامی دلشاد علی شیخ مرحوم اور ہر دل عزیز معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر سید احسان اللہ شاہ مرحوم کی یاد میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد آج ہو رہا ہے۔ اس سلسلہ میںنوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور انکے بھائیوں نوشاد علی […]

.....................................................

کوئٹہ میں آج چلائی جانیوالی انسداد پولیو کی مہم ایک روز کے لئے موخر

کوئٹہ میں آج چلائی جانیوالی انسداد پولیو کی مہم ایک روز کے لئے موخر

کوئٹہ میں آج چلائی جانیوالی انسداد پولیو کی خصوصی مہم ایک روز کے لئے موخر، انسداد پولیو مہم ایک روز کے وقفہ کے بعد کل دوبارہ شروع کی جائے گی، محکمہ صحت ذرائع۔

.....................................................

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کی قومی ٹیموں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ فیصل آباد میں شیڈول سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ ختم ہو گیا۔ جہاں کھلاڑیوں سمیت سلیکٹرز نے بھی اپنا کام ختم کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان ، احسان عادل ، وہاب ریاض اور […]

.....................................................

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

سرفراز احمد آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی رہائش گاہ پر مہندی کی تقریب ہوئَی۔ تقریب میں عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شریک لوگوں نے سرفراز احمد کیلئے نیک دعاؤں کا اظہار کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سرفراز احمد زندگی کی نئی […]

.....................................................

ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی جا رہی ہے

لیہ : ملک بھر میں جشن شب معراج مصطفی آج رات مذہبی عقیدت ومحبت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ حکومت پاکستان اوروزارت پانی وبجلی سے آج رات لوڈشیڈنگ نہ کرنے کامطالبہ۔ تفصیل کے مطابق سرکاردوجہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لامکاں پرمعراج پرجانے کی خوشی اوریادآج رات٦٢،٢٧ رجب المرجب١٤٣٦ھ ١٦،١٧مئی٢٠١٥ء کی درمیانی شب ملک […]

.....................................................

سانحہ بارہ مئی : سندھ بار کونسل کی اپیل پر وکلا آج یوم سیاہ منا رہے

سانحہ بارہ مئی : سندھ بار کونسل کی اپیل پر وکلا آج یوم سیاہ منا رہے

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بار کونسل نے سانحہ بارہ مئی کے خلاف صوبے بھر میں یوم سیاہ اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ سندھ بار کونسل نے سانحہ بارہ مئی دو ہزار سات کے خلاف کل صوبے بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ وائس چیئرمین سندھ بار کونسل ضیاء الحسن لنجار کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف آج کابل جائینگے، انسداد دہشتگردی, دو طرفہ تعاون پر بات ہو گی

وزیراعظم اور آرمی چیف آج کابل جائینگے، انسداد دہشتگردی, دو طرفہ تعاون پر بات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج افغانستان کے ایک روزہ […]

.....................................................

دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کا اجلاس آج ہو گا

دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے تحریک انصاف کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے خلاف دوسرے دھرنے کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے آج خیبرپختونخوا ہاؤس میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویزخٹک سمیت مرکزی و صوبائی قیادت اورارکان اسمبلی […]

.....................................................

قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

فیصل آباد (جیوڈیسک) آٹھ روزہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی کھلاڑی اپنے اپنے ریجن کی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل، فیصل آباد وولفز مصباح الحق، شاہد آفریدی کی عدم […]

.....................................................

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے، عدالت اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، ذوالفقار مرزا آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ اس موقع پر انسداد دہشت گردی عدالت جانیوالے راستے بند کر دئیے گئے ہیں ، پولیس موبائلز اور […]

.....................................................

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس ترحیم آج امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقد ہو گا

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے تحت مجلس ترحیم آج امام بارگاہ حسینی کورنگی میں منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام آغا نسیم عباس رضوی ،علامہ عبدالحکیم بو ترابی ،مختیار علی شیدی اور سید قمر الحسن جعفری کی بلندی درجات کے سلسلے میںمجلس ترحیم(آج ) مورخہ 9مئی 2015ء بروز ہفتہ بعد نماز مغربین بمقام امام بارگاہ حسینی جی ایریا کورنگی نمبرساڑھے پانچ پر منعقد ہو گا۔ […]

.....................................................

کے۔سی۔سی۔اے زون V انڈر 15 ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

کے۔سی۔سی۔اے زون V انڈر 15 ٹیم کے ٹرائلز آج ہونگے

کراچی : کے۔سی۔سی۔اے زون V کے صدر بشیر الدین کی ہدایت پر انڈر 19 ٹیموں کے ٹرائلز جمعہ کو سہہ پہر 3 بجے جلال الدین کرکٹ اکیڈمی زمان ٹائون پر ہونگے۔ خواہش مند کھلاڑی مقررہ وقت پر اپنے ب فارم ،برتھ سرٹیفیکٹ اور کرکٹ کٹ کے ہمراہ محمد اصغر کو رپورٹ کریں سلیکشن کمیٹی میں […]

.....................................................

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں دارالعوام کی 650 نشستوں پر پولنگ آج ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پارلیمانی انتخابات میں لیبر اور کنزرویٹو پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے جب کہ دارالعوام کی 650 میں سے 326 نشستیں لینے والی جماعت تنہا حکومت بنانے کی اہل ہو گی۔ برطانوی انتخابات […]

.....................................................

چیئرمین پی سی بی آج بنگلا دیش روانہ ہوں گے

چیئرمین پی سی بی آج بنگلا دیش روانہ ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم سے ملاقات کرنے کے لیے شہریار خان کراچی سے بنگلادیش روانہ ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی بنگلا دیش میں سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ دیکھیں گے۔ کپتان اظہر علی اور مصباح الحق سمیت ٹیم آفیشلز سے ملیں گے ۔ بنگال ٹائیگرز سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچ ہارنے والی […]

.....................................................

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

آصف زرداری کی آج احتساب عدالت پنڈی میں پیشی کا امکان

راولپنڈی (جیوڈیسک) اثاثہ جات کیس میں سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ آصف زرداری احتساب عدالت کےجج خالد محمود رانجھا کے سامنے پیش ہونگے۔ سابق صدر آصف زرداری پر غیرقانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے، عدالت کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔احاطہ عدالت میں گاڑیوں کا داخلہ ممنوع […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس آج ہو گی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا جائے […]

.....................................................

اثاثہ جات کیس، سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اثاثہ جات کیس، سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

اثاثہ جات کیس، سابق صدر آصف زرداری آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے، سابق صدر پر غیر قانونی طور پر اثاثے بنانے کا الزام ہے۔

.....................................................

سندھ کے عوام آج تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے: غلام مصطفی

سندھ کے عوام آج تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے: غلام مصطفی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے عوام آج تبدیلی کی بنیاد رکھیں گے اور آج شام 4بجے خیرپور کے علاقے میر واہ تھری میں ہونے والا راجونی اتحاد کا جلسہ عام روایتی سیاستدانوں کے تابوت میں کیل ثابت ہوگا کیونکہ عوام نے ان تمام ظالم طبقات اور استحصالی و خاندانی سیاستدانوں سے نجات کا فیصلہ کرلیا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یکم مئی 1886 کو امریکا کے شہر شکاگو کے مزدور، سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کئے جانے والے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو پولیس نے اپنے حقوق […]

.....................................................

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔ فلم میں مرکزی کردار میں اکشے […]

.....................................................

چار ملکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو گی

چار ملکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ہاکی ٹیم آج آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ ہوبارٹ میں دو مئی سے کھیلا جائے گا جس میں میزبان آسٹریلیا سمیت پاکستان، کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے لاہور میں تربیتی کیمپ لگایا گیا تھا جو گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا۔ کوچ شہناز شیخ اور کپتان عمران خان کے […]

.....................................................