ایران اور امریکہ کے درمیان متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج ہوں گے

ایران اور امریکہ کے درمیان متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج ہوں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران اور امریکہ کے درمیان تہران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔ مذاکرات کا مقصد چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ بارہ سال سے جاری تعطل کا خاتمہ ہے۔ ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے مذاکرات کار اپنی مقررہ حتمی تاریخ نومبر میں معاہدہ کرنے میں ناکام ہو گئے […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل راحیل آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورہ کوئٹہ میں امن و امان کی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے قومی […]

.....................................................

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

راشد منہاس شہید نشان حیدر کا آج 64 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے

ڈسکہ (جیوڈیسک) کم عمری میںنشان حیدر پانیوالے پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 64 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ 1951 میں آج ہی کے روز کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے 1968 میں سینٹ پیٹرک اسکول سے سینئر کیمبرج کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی […]

.....................................................

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔ توقع ہے کہ انہیں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی اور سندھ حکومت کی مشاورت سے اس معاملے کی آئندہ حکمت عملی کا تعین کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پولیس کی جانب سے […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ویلنٹائن ڈے آج منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) محبت کے اظہار کا دن ویلنٹائن ڈے آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے 14فروری کو لوگ اپنے پیاروں سے محبت وعقیدت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پھول اور مختلف تحائف دیتے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں فروری کا آغاز ہوتے ہی بیکریوں پر مختلف کیک […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سمیت پوری دنیا میں آج ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ آج بھی ریڈیو ابلاغ کا ایسا ذریعہ ہے جسے کہیں بھی باآسانی سنا جا سکتا ہے، یونیسکو نے ریڈیو کا عالمی دن پہلی بار 2012ء میں منایا، ا س سال یونیسکو نے ریڈیو کے عالمی دن کو نوجوانوں سے منسوب […]

.....................................................

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

معروف شاعر فیض احمد فیض کا آج 104 واں یوم پیدائش

کراچی (جیوڈیسک) اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو سیالکوٹ کے مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے، وہ ترقی پسند شاعر اور دانشور و صحافی اور مرزا غالب، علامہ اقبال کے بعد سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اردو شاعر تھے۔ فیض کی شاعری کے انگریزی، جرمن، روسی، فرنچ سمیت مختلف زبانوں […]

.....................................................

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

تحریر : ایم آر ملک مصر کا ایک مسلمان شاعر محمد الماغوط دنیا بھر کے دکھی انسانوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے ”تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے خوف ،چیخیں ،اُداسیاں ،بیماریاں ،پھٹے ہوئے پیٹ ،کٹے ہوئے جسم اور نچے ہوئے ناخنوں سمیت جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ مجھے روانہ کردو دنیا کے […]

.....................................................

ورلڈ کپ میلہ سجنے میں دو دن باقی، ایونٹ کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

ورلڈ کپ میلہ سجنے میں دو دن باقی، ایونٹ کی افتتاحی تقریب آج ہو گی

میلبورن (جیوڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا میلہ تو 14 فروری سے سجے گا، ایونٹ کی افتتاحی تقریب آج ہو گی، رنگا رنگ تقریب میں آسٹریلوی فنکار جلوے بکھیریں گے، سروں کے تال میل اور روایتی رقص سے چار چاند لگ جائیں گے۔ کرکٹ کے عالمی میلے کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میلبورن کے سڈنی میئر […]

.....................................................

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

چینی وزیر خارجہ صدر کے دورہ پاکستان کو حتمی شکل دینے کیلئے آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر آج آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی، صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، قومی سلامتی اور خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز کے ساتھ وفود کی سطح پر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک کی سر براہی میں تین رکنی بینچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر لاہور ہائیکورٹ بار کے وکیل حامد خان کے دلائل سننے کے بعد اٹارنی جنرل اور تمام ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کئے تھے۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے اکیسویں ترمیم کی […]

.....................................................

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

ایم کیو ایم کا آج کراچی میں عائشہ منزل سے مزار قائد تک ریلی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے عمران خان کے الزامات کے خلاف آج دوپہر 2 بجے کراچی میں عائشہ منزل سے نمائش تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ ہم گالی کا بدلہ گالی سے نہیں دینا چاہتے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر کارکنوں سے […]

.....................................................

گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 10 فروری دن 3 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 10 فروری دن 3 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

لاہور : بزم جلالیہ کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 10 فروری دن 3 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ مظاہرے کی قیادت علماء مشائخ اہلسنت کریں گے۔

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے تحت کیرئیرز فیئر2015ء آج منعقد ہو گا

لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے تحت کیرئیرز فیئر2015ء آج منعقد ہو گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل کالج کراچی کے زیر اہتمام “Power Your Future”کے عنوان سے کیرئیرز فیئر 2015ء (آج )مورخہ 8 فروری 2015ء بروز اتوار صبح 9 بجے تا 2 بجے دوپہر تک لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا جس میں ملک کے ممتاز طبی ماہرین شرکت کریں […]

.....................................................

این اے 122 دھاندلی کیس ،اسپیکر ایاز صادق آج ٹربیونل میں پیش ہونگے

این اے 122 دھاندلی کیس ،اسپیکر ایاز صادق آج ٹربیونل میں پیش ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل آج این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت کر رہا ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ٹربیونل کے روبرو پیش ہوں گے۔ لاہور کے حلقہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے الزام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی عذرداری دائر کر رکھی ہے۔ الیکشن […]

.....................................................

عزير بلوچ کی حوالگی ، پاکستان پولیس کی دوسری ٹیم آج دبئی پہنچے گی

عزير بلوچ کی حوالگی ، پاکستان پولیس کی دوسری ٹیم آج دبئی پہنچے گی

دبئی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے پاکستانی انٹرپول پولیس کی دوسری ٹیم آج دبئی پہنچ رہی ہے۔ایس ایس پی نوید خواجہ کے مطابق پاکستانی قونصل خانے کی معاونت سے دبئی حکام سے ملاقات متوقع ہےاور اس سلسلے میں دبئی کے بعض حکام سے بات ہوگئی ہے۔ پاکستانی انٹرپول […]

.....................................................

عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلیے پولیس کی ٹیم آج دبئی روانہ ہو گی

عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلیے پولیس کی ٹیم آج دبئی روانہ ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) لیاری گینگ وار کے اہم ترین کردار عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے ایس ایس پی انویسٹی گیشن نوید خواجہ آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جبکہ ٹیم کے دیگر 2 ارکان ہفتے کو جائیں گے۔ کراچی پولیس چیف کے مطابق عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے بنائی […]

.....................................................

بھارتی تسلط کے خلاف ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

بھارتی تسلط کے خلاف ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیرآج منا یا جائے گا۔ اس موقع پر چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے خصوصی پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور معصوم کشمیریوں پر مظالم کے خلاف کشمیر ڈے ہر سال 5فروری […]

.....................................................

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج دبئی میں ہوں گے

دبئی(جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہو رہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات میں قرضے کے پروگرام کے تحت رواں مالی سال 15۔2014 کی دوسری سہ ماہی کی اقتصادی صورت حال کا جائزہ لیا جائے […]

.....................................................

عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

عمران خان آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی دھاندلی کے معاملے پر آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لیے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا علی خان سے پچھلے ہفتے ملاقات کے لیے […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب میں آج رات کہر پڑنے کا امکان، بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

لاہور سمیت پنجاب میں آج رات کہر پڑنے کا امکان، بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

لاہور/کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے زیادہ تر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، قلات میں کم از کم درجہ حرارت منفی تین اعشاریہ پانچ اور کوئٹہ میں ایک عشاریہ پانچ ریکارڈ کیا […]

.....................................................

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

سانحہ شکارپور: مجلس وحدت مسلمین کا آج سندھ میں ہڑتال کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سانحہ شکار پورکے خلاف مجلس وحدت مسلمین نے آج سندھ بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔جبکہ شیعہ علما کونسل اور جعفریہ الائنس نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، الطاف حسین نے کارکنوں کو آج ملک بھر میں سیاہ جھنڈے لہرانے کی ہدایت کی ہے۔ کمیلی ہائوس کراچی میں مجلس […]

.....................................................

سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم آج ہنگامی دورہ پر کراچی پہنچیں گے

سیاسی کشیدگی کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم آج ہنگامی دورہ پر کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حالات سدھارنے کے لئے وزیر اعظم سمیت سب بڑے سرگرم ہو گئے، آصف زرداری نے وزیر اعلی کو گورنر سندھ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم آج خود کراچی پہنچیں گے، گورنر ہاؤس میں اعلیٰ سطح اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔ کارکن کی ہلاکت پر ایم کیو ایم […]

.....................................................

کراچی :آج پیٹرول پمپ، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند رہیں گے

کراچی :آج پیٹرول پمپ، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر نجی اسکول ایسوسی ایشن، تاجروں اور کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج اسکول، دکانیں اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین آل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن خالد شاہ کے مطابق آج سندھ بھر کے تمام نجی اسکول بند رہیں گے چیئرمین سی […]

.....................................................