بلدیہ کورنگی کے تحت “نیٹ کلین اینڈ گرین” مہم کا آغاز آج ہو گا

بلدیہ کورنگی کے تحت “نیٹ کلین اینڈ گرین” مہم کا آغاز آج ہو گا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام علاقائی سطح پر صحت مند ماحول اور صاف ستھرا سرسبز معاشرے کے قیام لئے آج سے”نیٹ،کلین اینڈگرین مہم”آغاز کیا جارہا ہے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ عوامی تعائون کے ذریعے ضلع کورنگی کو شہر کا صاف ستھرا اور بلدیاتی […]

.....................................................

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ جان کیری وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جان کیری پاکستانی قیادت سے اسٹرٹیجک مذاکرات میں پاک، افغان تعلقات […]

.....................................................

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور:دہشتگرد حملے کے بعد آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائیگا

پشاور (جیوڈیسک) دہشتگرد حملے کے بعد پشاور کا آرمی پبلک اسکول آج سے کھل جائے گا، پنجاب ، کراچی سمیت سندھ ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی سردیوں کی تعطیلات ختم ہونے اور سیکورٹی انتظامات کے بعد تدریسی عمل کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے آرمی پبلک اسکول سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے […]

.....................................................

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی :سردیوں کی چھٹیاں ختم، آج اسکول کالج کھل رہے ہیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں بھی آج سے اسکول اور کالج کھل رہے ہیں، چند پرائیویٹ اسکولوں میں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حد تک حفاظتی انتظامات تو کر لیے گئے، لیکن سرکاری اسکول اب بھی حکومتی توجہ کے منتظر ہیں۔ سانحہ پشاور کے بعد تعلیمی اداروں میں حفاظتی انتظامات موثر بنانے کیلئے سندھ حکومت […]

.....................................................

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ابن انشا کی آج 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) معروف شاعراور افسانہ نگار ابن انشاء کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 37 برس بیت گئے ہیں لیکن ان کی شاعری اور افسانے آج بھی سننے والوں کو محسور کر دیتے ہیں۔ معروف شاعر اور افسانہ نگار ان انشاء کی 37 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اور ادبی حلقوں کی جانب […]

.....................................................

شہزادہ ولیم کی اہلیہ شہزادی کیٹ آج اپنی 33 ویں سالگرہ منائیں گی

شہزادہ ولیم کی اہلیہ شہزادی کیٹ آج اپنی 33 ویں سالگرہ منائیں گی

لندن (جیوڈیسک) شہزادی کیٹ کا اصل نام کیتھرائن ہے۔ وہ دنیا کی مقبول ترین خواتین میں شامل ہیں۔ شاہی جوڑے کی رہائش کلیرنس ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہزادی کیٹ اپنی سالگرہ اپنے گھر والوں کے ساتھ خاموشی سے منائیں گی۔ انکے شوہر شہزادہ ولیم اور صاحبزادے شہزادہ جارج انہیں تحائف دیں […]

.....................................................

بالی ووڈ : فرحان اختر اور فرح خان آج سالگرہ منائیں گے

بالی ووڈ : فرحان اختر اور فرح خان آج سالگرہ منائیں گے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ فلمساز و ہدایتکار اور اداکار فرحان اختر اور فرح خان آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں۔ 9جنوری کا دن یقیناًبالی وڈ کے لیے ایک معنی خیز اور اہم دن ہوگا جب فلم نگری کے دو کامیاب ترین افراد فرح خان اور فرحان اخترایک ہی دن اپنی سالگرہ پر ایک دوسرے کو مبارکباد […]

.....................................................

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبے میں عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں آج اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی نوید مختار،ڈی جی رینجرز […]

.....................................................

لاہور بار کے الیکشن، انتخابی مہم آج ختم ہو جائے گی

لاہور بار کے الیکشن، انتخابی مہم آج ختم ہو جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے جاری طویل اور تھکا دینے والی انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہو جائے گی جس کے بعد کوئی امیدوار ووٹرز کو متاثر کرنے کے لئے ان سے براہ راست رابطہ نہیں کر سکے گا۔ پولنگ 10 جنوری […]

.....................................................

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیس ویں ترمیم کی منظوری کے بعد رضا ربانی نے نم آنکھوں کے ساتھ اظہار خیال کیا۔ فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دینے پر شرمندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بھی ان کے آنسو واضح دکھائی دیئے۔ رضا ربانی کے خطاب سے ایوان کا ماحول افسردہ ہو […]

.....................................................

دپیکا پڈکون آج انتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں

دپیکا پڈکون آج انتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈکون نے بالی وڈ میں اوم شانتی اوم سے انٹری دی۔ بلاک بسٹر فلم نے اداکارہ پر بالی وڈ نگری کے دروازے کھول دیے۔ بچنا اے حسینوں، چاندنی چوک ٹو چائنہ، لو آجکل اداکارہ نے ایک سے بڑھ کر ایک فلمیں بالی وڈ کو دیں۔ دو ہزار تیرہ دپیکا پڈکون کے لیے […]

.....................................................

آج کا دن ہم تمام مسلمانوں کیلئے انتہاہی خوشی اور مسرت کا دن ہے، شیراز وحید

آج کا دن ہم تمام مسلمانوں کیلئے انتہاہی خوشی اور مسرت کا دن ہے، شیراز وحید

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ شیراز وحید نے کہا کہ آج کا دن ہم تمام مسلمانوں کیلئے انتہاہی خوشی اور مسرت کا دن ہے جس میں ہمارے پروردگار نے ہماری رہنمائی اور نجات کیلئے نبی کریم کی شکل میں عالم اسلام کا تحفہ پیش کیا اب ہماری ذمہ داری ہے کہ قرآب […]

.....................................................

ورلڈ کپ : کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ورلڈ کپ : کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے نام طے کیے جائیں گے۔ اجلاس میں کپتان مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکٹر آج پھر سرجوڑ کربیٹھیں گے اور […]

.....................................................

پوری قوم کی نگاہیں آج کے اجلاس میں مرکوز ہیں، وزیراعظم

پوری قوم کی نگاہیں آج کے اجلاس میں مرکوز ہیں، وزیراعظم

پوری قوم کی نگاہیں آج کے اجلاس میں مرکوز ہیں، آج مسودے کو حتمی شکل دے کر قومی اسمبلی میں پیش کرنا چاہتے ہیں، بہت مشاورت ہو چکی، اب مزید بحث کی ضرورت نہیں، نواز شریف۔

.....................................................

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے دہشت گردی کےخاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر، وفاقی وزرا، سیاسی و قانونی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کا قیام، کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

فوجی عدالتوں کا قیام، کیا عدالتی نظام کی ناکامی ہے

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید دہشت گردوں نے آج پاکستان میں ایسے حالات پیدا کر دیئے ہیں جن سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادتیں بھی پریشانیوں میں مبتلا ہو چکی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ ہمارا ہر بڑا سیاست دان اپنے دامن پر دھبے آنے سے پہلے ہی دھو دینا چاہتا ہے اور دوسری […]

.....................................................

8 کروڑ سے گوجرانوالہ شہر کے 11 چوکوں کی تعمیر اور تزئین وآرائش کیلئے ٹینڈر آج کھولے جائیں گے

8 کروڑ سے گوجرانوالہ شہر کے 11 چوکوں کی تعمیر اور تزئین وآرائش کیلئے ٹینڈر آج کھولے جائیں گے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے چوتھے روز ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس نے مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 63 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا 41 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ جوڈیشل افسران نے ناجائز اسلحہ سمیت قابل ضمانت جرائم میں 20 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ تفتیشی افسران نے 63 […]

.....................................................

قومی ایکشن پلان پر غور کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر غور کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پرغور کے لیے وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر […]

.....................................................

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیرپرسن اور ملک کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی منائی جارہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی چیرپرسن اور ملک کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7ویں برسی کے موقع پر ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے خصوصی تقریبات کا اہتمام […]

.....................................................

انسداددہشت گردی پالیسی پرسفارشات متحدہ آج پیش کرے گی

انسداددہشت گردی پالیسی پرسفارشات متحدہ آج پیش کرے گی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں انسداد دہشت گردی پالیسی کا بغور جائزہ لیا گیا اور اس بارے میں ایم کیوایم کی جانب سے تیار کردہ سفارشات کو حتمی شکل دی گئی۔ اس سلسلے میں بیرسٹر ڈاکٹر فروغ نسیم، ڈاکٹر محمد فاروق […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی

بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی

لاڑکانہ (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو کی ساتویں برسی آج منائی جائے گی، جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد کا سلسلہ جاری، آصف زرداری بھی پہنچ گئے،، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو سیکورٹی خدشات کی وجہ سے جلسے، اپنی والدہ کی برسی کی تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں گے انھوں نے یہ بات […]

.....................................................

انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس آج پھر ہو گا

انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے جائزہ اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے جائزہ اجلاس آج پھر طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں اے پی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائیگا۔ اجلاس میں وزیراعظم کی سربراہی میں قائم عملدرآمد […]

.....................................................

تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام 27 دسمب ایوان اقبال ایجرٹن روڈ میں گنبد خضریٰ سیمینار ہو گا

تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام 27 دسمب ایوان اقبال ایجرٹن روڈ میں گنبد خضریٰ سیمینار ہو گا

لاہور: تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام آج 27 دسمبر بروز ہفتہ ایوان اقبال ایجرٹن روڈ میں گنبد خضریٰ سیمینار ہو گا۔ جس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہلسنت و جماعت کا متفقہ لائحہ عمل پیش کیا جائے گااور ایک اہم اعلان بھی کیا جائے گا۔ سیمینار میں خصوصی شرکت سربراہ […]

.....................................................

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا

آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر اور نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام ملیر اسپورٹس کمپلیکس سعود آباد کے سبزہ زار پر آٹھواں آل پاکستان نیشنل بنک آف پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا آغاز آج سے ہوگا۔ پہلے رائونڈ کے آغاز پر ڈسٹرکٹ سائوتھ کی معروف ٹیم ینگ […]

.....................................................