بلدیہ کورنگی کے تحت کھلی کچہری آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

بلدیہ کورنگی کے تحت کھلی کچہری آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگی

کراچی (خصوصی رپورٹ)بلدیہ کورنگی کے زیر اہتمام علاقائی سطح پر درپیش عوامی مسائل سے آگاہی اور اسکے بروقت حل کے لئے کھلی کچہری کا (آج) مورخہ 8 دسمبر 2014ء بروز پیر بوقت دوپہر 3 بجے خورشید بیگم فیملی پارک یونین کونسل نمبر 3 شاہ فیصل کالونی نمبر 1 نزد شاہ فیصل کالونی میٹرنٹی ہوم منعقد […]

.....................................................

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے

کراچی (جیوڈیسک) برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو رہا ہے، جس کیلئے عرس کی تیاریاں جاری ہیں۔ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر تھے، انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو انسانیت کا درس دیا ۔شاہ جو رسالو آپ کا […]

.....................................................

فیصل آباد :آج اور کل موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

فیصل آباد :آج اور کل موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آج اور کل دسمبر کو دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔ ڈی سی او نور امین مینگل کے مطابق 8 دسمبر کو تحریک انصاف نے فیصل آباد میں شٹر ڈا ؤن کا اعلان کیا ہے اسی لیے امن وامان […]

.....................................................

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور: عمران خان آج الیکشن ٹریبونل کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان آج الیکشن ٹریبونل لاہور کے روبرو بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ انہوں نےاین اے 122 میں انتخابی دھاندلی کو چیلنج کر رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کےباہر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکن جمع ہو چکے ہیں جو ایک دوسرے کی قیادت کے […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہو گا

چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہو گا

نئی دہلی (جیوڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے بھارت میں شروع ہو رہا ہے۔ بھارت میں منعقدہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم پہلا میچ بیلجیئم کے خلاف میچ کھیلے گی۔

.....................................................

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کےعہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس سردار رضا خان آج چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق حلف برداری کی تقریب دوپہر ایک بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔

.....................................................

حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج کاہنہ نو میں ہو گا

حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج کاہنہ نو میں ہو گا

لاہور : حضرت بابا محمد صدیق، المعروف ڈھولا پہلوان مست سرکار کا 13واں سالانہ عرس مبارک آج بروزہفتہ 6دسمبر بمقام خالدٹائون فیروز پور روڈ کاہنہ نو لاہور میں ہوگا۔ختم شریف 3بجے دوپہر پڑھا جائے گا جس میں ملک کے مشہور نعت خواں میاں سرفرازبار گاہِ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے، ملک و […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا

گلیانہ (نامہ نگار) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سپیشل بچوں کا عالمی دن منایا گیا، جس میں سپیشل بچوں کی نشو و نما اور ان میں تعلیمی شعور کی آگاہی تھی۔اس احوالے سے گالیانہ کے نواحی موضع باہر وال میں سپیشل بچوں کے ٹرسٹ میں خصوصی پروگرام آرگنائز کیا گیا۔جس میں ملک کی نامور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) جیسے روح ایسے فرشتے کا مقولہ آج آزاد کشمیر کے عوام اور حکمران دونوں ہر صادق نظر آتا ہے کیو نکہ آج آزاد کشمیر میں لوٹ کھسوٹ، اقربا پروری، برادری ازم، جما عتی ازم عروج پر ہے جس نے ہمارا معاشر تی چہر ہ ہی مسخ کر کے رکھ دیا ہے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف آج لندن کانفرنس سے خطاب کریں گے

لندن (جیوڈیسک) افغانستان کے معاملے پر ہونے والی لندن کانفرنس سے آج وزیراعظم نواز شریف خطاب کریں گے، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں دیرپا استحکام کے لیے اسے بین الاقوامی برادری کی جانب سے سپورٹ فراہم کرنا ہے۔ دو روزہ کانفرنس کا انعقاد افغانستان اور برطانوی حکومتوں کے تعاون سے کیا گیا ہے، کانفرنس میں […]

.....................................................

پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے: رانا فرخ محمود

پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے: رانا فرخ محمود

فیصل آباد: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر رانا فرخ محمود نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آج بھی ملک کی سب سے بڑی اور جمہوری جماعت ہے جسے کوئی ختم کر سکا ہے اور نہ آئندہ ختم کر سکے گا۔ فیصل آباد آج بھی جیالوں کا لاڑکانہ ہے۔ پارٹی کے یوم تاسیس پر فیصل […]

.....................................................

بالی وڈ پلے بیک گلوکار ادیت نارائن آج انسٹھ ویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی وڈ پلے بیک گلوکار ادیت نارائن آج انسٹھ ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی معروف فلموں کو اپنی آواز سے سجانے والے پلے بیک سنگر ادیت نارائن آج انسٹھ ویں سالگرہ منا رہے ہیں، گلوکار کے گانے آج بھی سننے والوں کو مدہوش کر دیتے ہیں۔ ادیت جب سُر چھیڑتے تو سننے والے دم بخود رہ جاتے ، فلم من میں گلوکار محبت کرنے […]

.....................................................

تھر میں آج بھی مزید 2 بچیاں جاں بحق، 31 روز میں تعداد 130 ہو گئی

تھر میں آج بھی مزید 2 بچیاں جاں بحق، 31 روز میں تعداد 130 ہو گئی

مٹھی (جیوڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچیاں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں جس کے بعد 31 روز میں جاں بحق ہونے والی بچوں کی تعداد 130 ہو گئی ہے۔ غذائی قلت کے باعث مٹھی میں آج بھی ایک سال کی بچی غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئی جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم آج کراچی ایکسپو سینٹرمیں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014‘‘ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج کراچی ایکسپو سینٹرمیں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014‘‘ کا افتتاح کریں گے

کراچی (جیوڈیسک) آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیا 2014 آج سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہو رہی ہے جس کا افتتاح وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ چار روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیا میں جنگی سازوسامان کی نمائش کی جائے گی۔ جب کہ جنگی ٹینک الخالد، جے ایف 17 تھنڈر،بکتر بند گاڑیاں اور میزائلوں سے لیس […]

.....................................................

آج رات 12 بجے کے بعد پٹرولیم کے زائد نرخ وصول کرنیوالوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی

آج رات 12 بجے کے بعد پٹرولیم کے زائد نرخ وصول کرنیوالوں کے خلاف سخت کاروائی ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ آج رات 12 بجے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی نئے نرخ پر فروخت یقینی بنائی جائے اور تیل کے زائد نرخ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔ پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں کمی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا سونامی آج شہر اقتدار سے ٹکرائے گا، جلسے کی تیاریاں مکمل

پی ٹی آئی کا سونامی آج شہر اقتدار سے ٹکرائے گا، جلسے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتظامیہ کیساتھ معاہدے کے مطابق پی ٹی آئی کا جلسہ پریڈ ایونیو پر ہو گا۔ سٹیج کا رخ جناح ایونیو کی طرف ہو گا جس کے اطراف کنٹینرز لگا دیئے گئے ہیں۔ کارکنوں کو جلسہ گاہ میں داخلے کے لئے مارگلہ روڈ، پی ٹی وی چوک، ایکسپریس چوک اور کنونشن سینٹر کے […]

.....................................................

تحریک انصاف آج اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، پریڈ ایونیو پر پنڈال سج گیا

تحریک انصاف آج اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، پریڈ ایونیو پر پنڈال سج گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج ڈی چوک پر ایک مرتبہ پھر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے، عمران خان حکومت کے خلاف اپنی تحریک کا نیا لائحہ عمل پیش کریں گے، جلسے میں شرکت کے لیے لوگوں کا جوش و خروش عروج پر ہے 30 نومبر کا دن آن پہنچا، عمران خان حکومت […]

.....................................................

ڈاکٹر خالد سومرو کا قتل، جے یو آئی ف کی آج پہیہ جام کی کال

ڈاکٹر خالد سومرو کا قتل، جے یو آئی ف کی آج پہیہ جام کی کال

لاڑکانہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل پر آج پارٹی نے ملک گیر ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔ ڈاکٹر خالد سومرو کو کل لاڑکانہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ کل سکھر میں قتل کیے گئے جمعیت علمائے اسلام ف سندھ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خالد […]

.....................................................

دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا دن آج منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہی کا دن آج منایا جا رہا ہے

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور ریلیاں نکالیں جائیں گی۔ انیس سو ستتر میں پہلی بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انتیس نومبر کو فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی […]

.....................................................

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) ملک کے معروف مزاخیہ شاعر پروفیسر انور مسعود آج باہروال آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر انور مسعود آج صبح 10بجے وزڈم ہائوس سکول باہروال آئیں گے جہاں پہ وہ سکول ہذا کے سالانہ فن فیئر کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے حاضرین کو اپنی شاعری […]

.....................................................

سارک سربراہ اجلاس آج کٹھمنڈو میں شروع ہوگا

سارک سربراہ اجلاس آج کٹھمنڈو میں شروع ہوگا

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) سارک سربراہ اجلاس آج نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں شروع ہو گا، پاک بھارت وزراعظم آمنے سامنے ہوں گے، آج پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان نہیں، میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن پہل بھارت کو کرنی ہوگی، جنوبی ایشیائی خطے […]

.....................................................

ملک و قوم سے نہ تو کل کے حکمران مخلص تھے اور نہ ہی آج کے حکمران وفادار ہیں، امیر پٹی

ملک و قوم سے نہ تو کل کے حکمران مخلص تھے اور نہ ہی آج کے حکمران وفادار ہیں، امیر پٹی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین پر تشدد کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں 5 سالہ بچی کے بعد از اجتماعی زیادتی قتل پر اظہار افسوس کرتے ہوئے روشن پاکستان پارٹی کے قائد امیر علی پٹی والا، وائس چیئرمین اسلم خان، صدر محمد سلیمان سولنگی، نائب صدر حاجی امیر علی خواجہ، محمد یونس سایانی،اقبال ٹائیگر […]

.....................................................

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

محمد حفیظ آج قومی کرکٹ ٹیم کو شارجہ میں جوائن کر لیں گے

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ آج قومی ٹیم کو شارجہ میں جوائن کرلیں گے۔ دوسری جانب امکان ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں ڈینئیل ویٹوری نیوزی لینڈ کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی ٹیسٹ کے دوران رپورٹ […]

.....................................................

وزیراعظم سارک اجلاس میں شرکت کے لیے آج کٹھمنڈو جائیں گے

وزیراعظم سارک اجلاس میں شرکت کے لیے آج کٹھمنڈو جائیں گے

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سارک سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج نیپال جائیں گے، ان کی سارک رکن ملکوں کے سربراہوں سے ملاقات ہوگی، بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات طے نہیں لیکن خارج از امکان بھی نہیں۔ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والے سارک سربراہ اجلاس کی تیاریاں اپنے […]

.....................................................