جدید ترین”امریکی تحقیق”سے پتہ چلا ہے کہ انسانوں کا خون چوس چوس کر کچھ ڈینگی سیاسی بھی ہو جاتے ہیں ۔اِس لیے ہم نے بھی اِن کو دو حصّوں یعنی سیاسی اور غیر سیاسی میں تقسیم کر دیا ہے۔غیر سیاسی ڈینگی تو وہ تھے جو دو سال پہلے لاہورپر حملہ آور ہوئے اور بڑے بڑوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک سے خاندانی حکومت ختم کرنے کےلئے حقیقی جمہوریت کی ضرورت ہے لہذا آج تمام پاکستانی اپنے بچوں اور ملک کے مستقبل کےلئے یہاں پہنچیں کیوں کہ شام کو اہم اعلان کروں گا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا چھٹا دور آج شام چار بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی اپنے مطالبات پر ڈٹی ہوئی ہے اور حکومت وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ ماننے کے لیے تیار نہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان بات […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کے رویے میں لچک نظر نہیں آئی ، کل کے بیان پر یقین کریں یا آج کہ حکومت واضح کرے۔ انھوں نے کہا کہ معاملات بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، پاکستان کے دستورکا تقدس ہماری ذمہ داری […]
پاکستان کو آزاد ہوئے 67 سال ہو چکے ہیں۔ ان 67 سالوں میں بے شمار لوگوں نے صدر اور وزیراعظم کی کرسی پرقبضہ جمایاجن میں سے کچھ تو عزت کے ساتھ رخصت ہوئے جبکہ زیادہ ترعبرت کانشان بنتے رہے لیکن المیہ یہ ہے کہ کوئی بھی صدر، وزیراعظم یاان کی کابینہ ذرہ برابر بھی ملکی […]
لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ دورہ انگلینڈ پر بھارتی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں تین ایک سے شکست کا سامنا پڑا تھا جس کے بعد بھارتی ٹیم ون ڈے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ […]
ملک کو بحران سے مل کر نکالنا چاہتے ہیں، فاروق ستار۔ اس وقت یہ نہ دیکھا جائے کہ روایت کیا قائم ہو گی، انا کو ایک طرف رکھنا ہو گا، فاروق ستار۔ آج کا دن بہت اہم ہے، دھرنا دینے والے فریقین کو راضی کرنا ہوگا، فاروق ستار، وزیراعظم پورے اخلاص کے ساتھ مسئلے کو […]
پیرس (زاہداعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے آج راولپنڈی اور گوجر خاں میں ریلی نکالیں گے۔ ریلی گوجر خاں سے نکالی جائے گی اور راولپنڈی میں اختتام پزیر ہو گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر جاوید اختر بٹ اور ایم این اے راجہ جاوید اخلاص اور چیئرمین پاکستان مسلم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وزارت عظمی سے اگر 24 گھنٹے میں استعفیٰ نہ دیا تو آج بڑا اعلان کروں گا اب تو سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن محمد افضل بھی اس بات کا اعتراف کرچکے ہیں کہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطاباق دونوں ٹیموں کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو بھی پی ٹی آئی کی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا جب کہ گورنر پنجاب نے حکومتی کمیٹی کی جانب سے شرکت کی۔ مذاکرات کے اس دور میں تحریک انصاف نے اپنے موقف […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کرکے انہیں ‘اہم تجاویز’ پیش کریں گے جس کے بارے میں چند پی پی پی رہنماؤں کا خیال ہے کہ کسی صورت معاملات نہ سلجھنے کی صورت میں انہیں وزیراعظم کو ایک ‘بڑی قربانی’ دینے کا مشورہ دے […]
پاکستانیوں آج امتحان کا دن ہے، آج پاکستان کے فوجیوں، ججوں، کسانوں سے بات کر رہا ہوں، اگر نوجوان اس امتحان میں پاس ہوگئے تو نئے پاکستان کو بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، آئی جی اسلام آباد نے لاٹھی چارج سے انکار کیا تو اسے آج بدل دیا گیا، عمران خان۔
کراچی (جیوڈیسک) وطن کی خاطر اپنی جان نچھاور کرنے والے قوم کے عظیم سپوت راشد منہاس شہید کو جام شہادت نوش کئے آج 43 برس ہو گئے۔ 17 فروری 1951 کو کراچی میں پیدا ہونے والے راشد منہاس نے سینٹ پیٹرک کالج سے سینئیر کمیبرج پاس کیا۔ ان کے خاندان کے متعدد افراد پاکستان کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انھوں نے گورنر پنجاب کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر میں اپنے پیغام میں کہا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہمارا پرامن مارچ شاہراہ دستور کی طرف جائے گا اور اس مارچ کی قیادت وہ خود کریں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ان کا آزادی مارچ مکمل […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر گزشتہ روز کارکنوں کو حکم دے دیتا تو تباہی ہو جاتی، کشتیاں جلا کر آج اپنے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ہجوم تھا، نواز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چیرمین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے وہ آج رات کارکنوں کے ساتھ گزاریں گے۔ شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے، وہ آج رات کارکنوں کے ساتھ گزاریں گے۔ ان کا کہنا تھا […]
ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال ایک نیا مسلہء ! یا تاریخ کا حصہ؟ جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے اس دن سے لیکر آج تک ہر پاکستانی یہ امید لگائے بیٹھا ہے کہ شاید اس ملک اور اسکے عوام کے نصیب میں بھی کوئی ترقی یاخشحالی ائے۔مگر بد قسمتی سے قیامِ پاکستان سے […]
لاہور: مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ جمہوریت کی وجہ سے آج ترقی یافتہ ملکوں نے ترقی کی، ہمیں دنیا سے سبق حاصل کرنا چاہیے، جمہوریت کے سوا کوئی راہ نجات نہیں، لوگوں کے مسائل حل کرنا ہی جمہوریت کا اصل ثمر ہے۔ انہوں نے کہا […]