صدر ممنون حسین آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر ممنون حسین آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر آج پارلیمنٹ کے مشترکا اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ان کا خطاب اردو زبان میں ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی طرف سے احتجاج کا بھی امکان ہے۔ آئین کے آرٹیکل 56 کے تحت صدر پاکستان کو […]

.....................................................

غزل

غزل

ہو نے دو! . آج پہلو میں میر ے خود کو عیا ں ہو نے دو عشق میں ہو تا ہے اب جتنا زیاں ہو نے دو تجھ کو کھو نے کا خیا ل آیا اشکوں کی روانی میں اپنا دل کھو بھی چکے ہم،اب جا ں کھو نے دو حال دل تم نے سنایا […]

.....................................................

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) ہاکی کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ’ورلڈ کپ‘ آج سے ہالینڈ میں شروع ہو رہا ہے، چار مرتبہ کا سابق عالمی چیمپین پاکستان 12 ٹیموں کے اس ایونٹ کے لیے کوالیفائی بھی نہ کر سکا۔

.....................................................

انٹرنیشنل یوتھ فورم کا اجلاس آج ترکی میں ہو گا

انٹرنیشنل یوتھ فورم کا اجلاس آج ترکی میں ہو گا

لاہور : انٹرنیشنل یوتھ فورم (IYF) کا دو روزہ اجلاس آج ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہوگا ، اس اجلاس میں دنیا بھر کی نوجوانوں کی تنظیمیں شریک ہیں ، پاکستانی نوجوانوں کی نمائندگی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین رکنی وفد کر رہا ہے۔اجلاس کا مقصد بدلتی دنیا اور تیزی رفتار ٹیکنالوجی میں […]

.....................................................

قومی اقتصادی کونسل اورمشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس آج ہونگے

قومی اقتصادی کونسل اورمشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس آج ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ بجٹ کی ابتدائی منظوری کے لیے وزیر اعظم میاں نواز شریف آج قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اس کے علاوہ آغاز حقوق بلوچستان اور صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم جیسے امور پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بھی اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اسلام آباد میں […]

.....................................................

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک ملک بھر میں آج بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں درجہ حرارت 45 ڈگری سے بھی بڑھ جانے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم شدید گرم ہے،آگ برساتے سورج سے انسان تو انسان جانور بھی پریشان ہیں […]

.....................................................

حافظ آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 107 میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

حافظ آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 107 میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے صوبائی حلقہ پی پی 107 میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے۔ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے مدمقابل دونوں امیدواروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پراس حلقے میں دوبارہ […]

.....................................................

پرویزمشرف ای سی ایل کیس کی سماعت آج ہو گی

پرویزمشرف ای سی ایل کیس کی سماعت آج ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) پرویز مشرف ای سی ایل کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں آج ہو گی۔ پرویز مشرف کا نا م ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بینچ کرے گا۔ گزشتہ سماعت پر پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر فروغ […]

.....................................................

کراچی میں آج بھی فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی میں آج بھی فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں آج بھی فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے قریبی اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت شاہد شاہ کے […]

.....................................................

نیب ریفرنسز:آصف زرداری کی بریت کیلئے درخواستوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا

نیب ریفرنسز:آصف زرداری کی بریت کیلئے درخواستوں پر آج فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت5 نیب ریفرنسز میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اے آر وائی گولڈ،ارسس ٹریکٹرز، کوٹیکنا، پولو گراوٴنڈ اور ایس جی ایس ریفرنسز دائر کر رکھے ہیں۔ گزشتہ سماعت پر سابق […]

.....................................................

پیمرا اتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کر دیا

پیمرا اتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کر دیا

اسلام آباد: پیمرا اتھارٹی نے آج کا اجلاس منسوخ کر دیا ہے، آج کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر منسوخ کیا گیا ہے، آئندہ اجلاس عدالت کے فیصلے کے بعد بلایا جائے گا، ترجمان پیمرا

.....................................................

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

مصر میں صدارتی انتخاب کیلئے آج دوسرے دن بھی پولنگ ہوگی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں صدارتی انتخاب کے لیے دو روزہ ووٹنگ کے پہلے روز پیر کو ووٹ ڈالے گئے تاہم ٹرن آؤٹ کم رہا۔ آج ووٹنگ کا دوسرا اور آخری دن ہے۔ نئے مصری صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے دن سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ برطانوی نیوز ایجنسی کے مطابق ووٹنگ […]

.....................................................

آج 27 رجب کی شب ، شب معراج منائی جارہی ہے

آج 27 رجب کی شب ، شب معراج منائی جارہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) آج شب معراج منائی جارہی ہے، ستائیس رجب کی شب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا۔ آج رجب کی ستائیسویں شب ہے اِسی شب اللہ تعالی نے اپنی سب سے محبوب ہستی ،رحمتہ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرانے عالم آخرت دکھانے اور بالمشافہ […]

.....................................................

نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نو منتخب وزیراعظم نریندر مودی آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نئی دلی (جیوڈیسک) نریندر مودی نے حلف برداری تقریب سے پہلے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی اور بعد میں سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے ملنے ان کے گھر جا پہنچے۔ اٹل بہاری واجپائی نے نریندی مودی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ نریندر مودی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے بی […]

.....................................................

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

محسن پاکستان اور آج کا پاکستان

بہاولپور برصغیر کا امیر ترین علاقہ۔ جہاں کی عظیم درس گاہیں مفت تعلیم کی سہولت کے ساتھ سارے علاقے کے طلباء کے لیئے مرکز نگاہ تھیں، سرسبزو شاداب بہاولپور کی زمینوں کو ستلج سیراب کرتا تھا۔ سونا اگلتی زمین ، گندم، کپاس اور زرعی اجناس کے لیئے عالمگیر شہرت رکھتی تھی۔ جہاں وسیع و عریض […]

.....................................................

سندھ کے غیور عوام آج قائد تحریک الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرینگے:اقبال محمد علی خان

سندھ کے غیور عوام آج قائد تحریک الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرینگے:اقبال محمد علی خان

کراچی (خصوصی رپورٹ ) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین سے آج شہر قائد کے عوام اظہار یکجہتی کا تاریخی مظاہرہ کرکے ثابت کردیںگے کے الطاف حسین ملک کے 98% عوام کو واحد نجات دہندہ ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حق […]

.....................................................

الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج کراچی میں ریلی نکالی جائیگی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے تحت الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں نارتھ ناظم آباد سے ریلی نکالی گئی، حیدر عباس رضوی کہتے ہیں کہ آج بھی عظیم الشان ریلی نکال کر الطاف حسین سے والہانہ محبت کا اظہار کیا جائے گا۔ الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو […]

.....................................................

آج ملتان اور بہاول پور ڈویژن میں بارش کا امکان

آج ملتان اور بہاول پور ڈویژن میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے۔مری میں 10روز بعد بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں آج شام سے بارش کا امکان ہے۔ مری میں 10روز کے بعد موسم صاف ہوگیا ہے اور دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ گزشتہ دس روز سے مری اور قریبی علاقوں […]

.....................................................

پہلا آل کراچی آصف فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل آج کے پی ٹی اسٹیڈیم پر کھیلا جائیگا فائنل مقابلہ عثمان شہید فٹ بال کلب اور چنیسر بلو کے مابین ہو گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سوسائٹی برادرز فٹ بال کلب کیماڑی کے زیر اہتمام پہلا آل کراچی آصف کاکا یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) مورخہ 25 مئی 2014ء بروز اتوار کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹ بال اسٹیڈیم کیماڑی پر عثمان شہید فٹ بال کلب اور چنیسر بلو کے درمیان کھیلا جائیگا۔ فائنل میچ کے اختتام پر […]

.....................................................

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں

فیصل آباد (ٍٍخصوصی رپورٹ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں دینی مدارس کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں جو چھ دن جاری رہیں گے۔ فیصل آباد کے مسئول برائے شعبہ کتب مفتی سید نذیر احمد شاہ بخاری کے مطابق فیصل آباد میں 1837طلباء اور 1985 طالبات وفاق المدارس کے […]

.....................................................

محفل سماع عرس مبارک بسلسلہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز آج منعقد ہو گا

محفل سماع عرس مبارک بسلسلہ سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز آج منعقد ہو گا

کراچی : حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام حضرت سید ظہیر الحسن جیلانی چاند پوری کے مزار پر بسلسلہ عرس مبارک سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز ایک عظیم الشان محفل سماع (آج) مورخہ 24مئی 2014ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام درگاہ شاہ جیلانی ST-8بلاک 10/Aگلشن اقبال نزد لال فلیٹ راشد منہاس روڈ پرمنعقد […]

.....................................................

نارروال کے حلقہ پی پی 136 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا

نارروال کے حلقہ پی پی 136 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا

نارروال (جیوڈیسک) نارروال کے حلقہ پی پی 136 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا، پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کے شجاعت علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل منج کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے، حلقے میں پولنگ اسٹیشنز کی […]

.....................................................

بزرگان دین کی بدولت برصغیر میں اسلام پھیلا اور آج ہم انہیں کی پیروی کر رہے ہیں۔ نشاط ضیاء قادری

بزرگان دین کی بدولت برصغیر میں اسلام پھیلا اور آج ہم انہیں کی پیروی کر رہے ہیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست صوبائی مشیر برائے مذہبی امور محمد حسیب خان نے کہا کہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل کرکے انسانی زندگی کو عملی نمونہ اور معاشرے میں انقلاب لایا جاسکتا ہے ان خیالات کا اطہار انہوں نے شاہ فیصل کالونی میں خانقاہ محمدیہ ،صابریہ ،چشتیہ […]

.....................................................

ڈیرہ غاز ی خان کا قبائلی علاقوں سے آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع

ڈیرہ غاز ی خان کا قبائلی علاقوں سے آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع

ڈیرہ غاز ی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غاز ی خان میں کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع کے قبائلی علاقوں کا آج چھٹے روز بھی زمینی رابطہ منقطع ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں آنے والی طغیانی میں بتدریج […]

.....................................................