کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شاہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کراچی […]

.....................................................

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار

کراچی طیارہ حادثہ: پی آئی اے، سی اے اے، کریو اور ائیر ٹریفک کنٹرولر ذمہ دار قرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پیش آنے والے پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں قومی ائیرلائن اور سول ایوی ایشن کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثے کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جسے ائیرکرافٹ ایکسیڈینٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے صدر […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت ہو گا

آزاد کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر حکومت آزاد کشمیر نے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا اور 12 سال سے کم اور 60 سال سے زائد عمر […]

.....................................................

قومی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کل ہوگا

قومی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی، لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز پیر ہو گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت آج ہونے والا اجلاس اب کل سہہ پہر ساڑھے چار بجے […]

.....................................................

ملک بھر میں آج عیدالفطر سادگی سے منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر سادگی سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں آج عیدالفطر کورونا وائرس اور طیارہ حادثے کے باعث سادگی کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں عید الفطر کے موقع پر مساجد، عید گاہ اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے، علمائے کرام نے عید کے خطبات میں اسلامی تعلیمات […]

.....................................................

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شوال 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں میٹ کمپلیکس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین مُفتی منیب الرحمان کریں گے۔ چاند […]

.....................................................

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی میں آج سے ایک اور ہیٹ ویو کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ہیٹ ویو دو روز تک جاری رہے گی، سمندری ہوائیں بند ہو جائیں گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے لیکن اس […]

.....................................................

ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے کھول دیے گئے

ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے کھول دیے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے شہریوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے حکم نامہ کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے پہلے مرحلہ میں نادرا دفاتر کھول دیئے گئے ہیں۔ دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں […]

.....................................................

آج سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

آج سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر آج سے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد آج سے ملک بھر میں اسمارٹ […]

.....................................................

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا آج اجلاس

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت محکمہ موسمیات آفس کراچی میں ہوگا جب کہ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہوں گے۔ اس کے علاوہ اسلام آبادکی زونل کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی کوہسارکمپلیکس […]

.....................................................

ترکی میں کورونا وائرس سے آج 115 افراد کے انتقال کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار 518 تک پہنچ گئی

ترکی میں کورونا وائرس سے آج 115 افراد کے انتقال کے بعد مجموعی تعداد ایک ہزار 518 تک پہنچ گئی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی تعداد اہک ہزار 518 ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 115 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی طور پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 518 ہو گئی ہے۔ اسی دوران 34 ہزار 80 نئے ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

’’یااللہ! کورونا کا خاتمہ کر دے‘‘ شب برأت پر گڑگڑا کر دعائیں

’’یااللہ! کورونا کا خاتمہ کر دے‘‘ شب برأت پر گڑگڑا کر دعائیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھرمیں شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی تاہم کورونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظرمساجد میں اجتماعات منعقد نہیں ہوئے۔ شب برات مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی، مسلمان اپنے گھروں میں سربسجود ہوکر اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی اور توبہ واستغفار کرتے […]

.....................................................

کورونا وائرس؛ یوم پاکستان آج سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

کورونا وائرس؛ یوم پاکستان آج سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں آج یوم پاکستان سادگی کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ کرونا وائرس کی وجہ سے قوم آج یوم پاکستان سادگی کے ساتھ منا رہی ہے، یوم پاکستان پر منعقد ہونے والی تمام سرکاری اور غیرسرکاری تقریبات منسوخ کی جا چکی ہیں تاہم دن […]

.....................................................

کرونا وائرس کا خطرہ: پاک افغان چمن بارڈر بھی آج سے 7 مارچ تک بند

کرونا وائرس کا خطرہ: پاک افغان چمن بارڈر بھی آج سے 7 مارچ تک بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے پاک افغان چمن بارڈر کو 7 مارچ تک بند کر دیا، تجارت اور پیدل آمدورفت بھی معطل رہے گی۔ ادھر تفتان میں پاکستان ایران بارڈر کو عارضی طور پر کھولا گیا، اجازت ملنے پر سرحد پار پھنسے مزید 709 زائرین اور تاجر […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت اور بھارتی مظالم کے خاتمے کے لیے آواز اٹھانا ہے۔ بھارتی مظالم کا شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن پوری پاکستانی قوم اپنے مظلوم کشمیری […]

.....................................................

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں یوم سیاہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔ حریت رہنماؤں کی اپیل پر دنیا بھر میں کشمیری نام نہاد بھارتی یومِ جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر […]

.....................................................

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی

انشا جی اٹھو اب کوچ کرو شاعر و مزاح نگار ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاعری، مزاح نگاری سمیت اردو کی دوسری جداگانہ تحریروں سے شہرت پانے والے ابن انشاء کی آج 42 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا، وہ 15 جون 1927ء کو ہندوستان کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے، کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا، […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کا آج اجلاس

مقبوضہ کشمیر معاملے پر سلامتی کونسل کا آج اجلاس

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوست ملک چین کی درخواست پر مقبوضہ کشمیر معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس آج ہو گا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس چین کی درخواست پر بلایا گیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات […]

.....................................................

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر کی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی، میجر جنرل آصف غفور آپریشنل مصروفیت کی وجہ سے پشاور چلے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس آج دوپہر 3 بجے شیڈول تھی۔ یاد رہے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر […]

.....................................................

انسانی حقوق کا عالمی دن، دنیا بھر میں کشمیریوں کا آج یوم سیاہ

انسانی حقوق کا عالمی دن، دنیا بھر میں کشمیریوں کا آج یوم سیاہ

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کا مقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا ہے […]

.....................................................

نشان حیدر حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

نشان حیدر حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کا اعلٰی ترین اعزاز ‘‘نشان حیدر’’ حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ 10 دسمبر 1971 کو سوار محمد حسین دشمن کی مشین گن کی گولیوں کا نشانہ بنےاور جام شہادت نوش کیا۔ نشان حیدر پانے والے پاک فوج […]

.....................................................

عراق : بغداد میں 20 مظاہرین زخمی، آج بھرپور احتجاج متوقع

عراق : بغداد میں 20 مظاہرین زخمی، آج بھرپور احتجاج متوقع

بغداد (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں “الرافدين” چینل نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ بغداد میں الاحرار پُل کے نزدیک سرکاری فورسز کی فائرنگ اور آنسو گیس کے گولے داغے جانے کے نتیجے میں 20 مظاہرین زخمی ہو گئے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں وسیع احتجاج کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس […]

.....................................................

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ آج سے پاکستان کے دورے پر

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ آج سے پاکستان کے دورے پر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کے پرنس ولیم اور پرنسس کیٹ آج پیر چودہ اکتوبر کو پاکستان کے ایک دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ یہ برطانوی شاہی خاندان کے رکن کسی بھی جوڑے کا گزشتہ ایک عشرے سے بھی زائد عرصے میں پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کیخلاف نواز شریف کی درخواست پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ دیکھنا ہوگا جج ارشد ملک کے بیان اور پریس ریلیز کا اپیل پر کیا اثر پڑے گا ؟۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس […]

.....................................................