ایم کیو ایم کا آج شام کراچی پریس کلب پر مظاہرے کا اعلان

ایم کیو ایم کا آج شام کراچی پریس کلب پر مظاہرے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کیخلاف آج شام کراچی پریس کلب کے باہر پرامن مظاہرہ کیاجائے گا۔ کراچی سے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے بتایا کہ گرفتار افراد کو عدالتوں میں پیش کرنے کے بجائے انہیں ماورائے عدالت قتل کیا جارہا […]

.....................................................

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

سابق صدر زرداری اور وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم نواز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور فوج میں تناوٴ، سابق صدر پرویز مشرف کے حوالے سے حکومتی پالیسی اور طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سابق […]

.....................................................

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، استغاثہ کے وکیل اکرم شیخ دلائل دیں گے۔ کل سماعت میں پرویز مشرف کے وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مقدمہ صرف فرد واحد کے خلاف نہیں ہونا چاہئے۔ ایمرجنسی کے نفاذ کے حکم نامے کے مطابق جن سول اور فوجی […]

.....................................................

ریٹائرڈ پروفیسرز کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ریٹائرڈ پروفیسر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ریٹائرڈ پروفیسر ز کے اعزاز میں ایک پرو وقار تقریب و سالانہ عشائیہ (آج ) مورخہ 16 اپریل 2014ء بروز بمقام گورنمنٹ نیشنل کالج شہید ملت روڈ پر منعقد ہو گا تقریب کے مہمان خصوصی IBA کے ڈین و ڈائریکٹر ،سابق گورنر اسٹیٹ بنک […]

.....................................................

ڈیڈ لاک نہیں، طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف

ڈیڈ لاک نہیں، طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، طالبان کمیٹی آج یا کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی سے ہونے والی ملاقات اہم ہوگی ، جس میں قیدیوں سمیت دیگر امور بھی زیر […]

.....................................................

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ جمہوریہ کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روز ہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم نوازشریف نے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی ، وفاقی وزیرمنصوبہ بندی […]

.....................................................

وزیر اعظم آج باؤ فورم فارایشیا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے

وزیر اعظم آج باؤ فورم فارایشیا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرینگے

سانیا (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف چین کے شہر Sanya میں آج باؤ فورم فار ایشیا کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم فورم سے خطاب کے علاوہ سلک روڈ کی بحالی کے موضوع پر منعقدہ دوسرے سیمینار سے بھی خطاب کریں گے، سیمینارمیں چین، ایران اور قازقستان کے رہنما شرکت کریں گے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

نومنتخب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی آج منصورہ میں حلف برداری کی تقریب

لاہور: ارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی وامیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے کہاہے کہ آج 9 اپریل کو منصورہ میں نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی حلف بردار ی کی تقریب ہو گی۔ جس میں پنجاب بھرسے جماعت اسلامی کے کارکنان وذمہ داران شریک ہوں […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر مولانا سراج الحق آج حلف اٹھائینگے

جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر مولانا سراج الحق آج حلف اٹھائینگے

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر مولانا سراج الحق کی تقریب حلف برداری کی تقریب آج شام کو منصورہ لاہور میں ہوگی۔ تقریب کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نومنتخب امیر مولانا سراج الحق سے حلف لیں گے۔ تقریب میں شرکت […]

.....................................................

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی، اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

راولپنڈی (خرم شہزاد بھٹی) چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس (آج) بدھ کوہوگی جس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں (آج) بدھ کو کور کمانڈرز کانفرنس جی ایچ […]

.....................................................

جسمم کا آج ہڑتال کا اعلان، سندھ کے مختلف شہروں میں 19 دھماکے

جسمم کا آج ہڑتال کا اعلان، سندھ کے مختلف شہروں میں 19 دھماکے

لاڑکانہ (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ کی جانب سے آج تحفظ پاکستان بل اور مقصود قریشی کے قتل کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، حیدرآباد اور لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں دستی بموں سے 19 دھماکے کئے گئے۔ شام ساڑھے 7 بجے سندھ کے مختلف علاقے دستی بموں کے دھماکوں سے […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی۔ عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں حکومت اور فوج کے درمیان بیانات کے تبادلے پر بھی غور کیا جائے گا۔ عسکری ذرائع نے بتایا کہ جی ایچ کیو راول پنڈی میں ہونے والی کورکمانڈرزکانفرنس میں حکومت […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کیلئے آج چین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف باوٴ فورم میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ چینی وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے، ملاقات میں پاک چین اقتصادی تعاون کے علاوہ دیگر امور پر بات کی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف چین کے صوبے ہینان میں منعقدہ تین روزہ […]

.....................................................

بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

بلوچستان میں انٹر کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ایف اے / ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق ایف ے اے / ایف ایس سی کیسالانہ امتحانات میں تقریبا 65 ہزار طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں اور امتحانات کے لئے۔ صوبہ بھر میں 174 امتحانی […]

.....................................................

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشین طیارے کی گمشدگی کو آج پورا ایک ماہ ہوگیا ہے، بحرہ ہند میں لاپتہ طیارے کی تلاش جاری ہے۔ آج سے پورے ایک ماہ پہلے 8 مارچ کو کوالالمپور سے بیجنگ جاتے ہوئے۔ ملائیشین آئیرلائن کی پرواز ایم ایچ 370 لاپتہ ہوگئی تھی۔کئی ملکوں کی ٹیمیں لاپتہ طیارے کی تلاش میں سرگرم […]

.....................................................

جسقم چیئرمین بشیرخان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

جسقم چیئرمین بشیرخان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر خان قریشی کی دوسری برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بشیر خان کا تعلق رتوڈیرو کے ایک غریب گھرانے سے تھا۔ ان کے والد چھوٹے کاروباری شخصیت تھے۔ بشیر قریشی جئے سندھ تحریک کے بانی جی ایم سید کے سچے پیرو کار تھے۔ اور اسی لئے […]

.....................................................

تنظیم الاعوان پاکستان کی آل پاکستان کانفرنس آج اسلام اباد میں منعقد ہو گی

ملکہ ( عمر فا رو ق اعو ا ن سے ) تنظیم الاعوان پاکستان کی آ ل پاکستان کا نفر نس آ ج 6اپر یل بر وز اتو ار 1969ریسٹو رینٹ با المقا بل لو ک ورثہ شکر پڑ یاں رو ڈ اسلا م آ با د میں منعقد ہو گی ۔ جس میں پا […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ورلڈ ٹی 20 کا فیصلہ کن ٹاکرا آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا فائنل آج بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ویرات کوہلی کا بیٹ رنز اگلے گا یا لستھ ملنگا کی گیند شعلے برسائے گی، جے وردھنے اور سنگاکارااپنے آخری ٹی ٹوئنٹی کو یادگار بنائیں گے یا دھونی کپ اْٹھائیں گے، آج ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل […]

.....................................................

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر داخلہ چوہدری نثار کریں گے۔ نوشہرہ میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آج کے […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہو گا

ٹی 20 ورلڈ کپ: دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ہو گا

ڈھاکا (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جو جیتا وہ فائنل میں لنکن ٹائیگرز سے ٹکرائے گا۔

.....................................................

آج ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی منائی جائے گی

آج ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی منائی جائے گی

گڑھی خدابخش (جیوڈیسک) عوامی لیڈر کو پھانسی دینے والے آمر نے زیڈ اے بھٹو کو امر کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے بانی کی برسی آج منائی جائے گی۔ گڑھی خدا بخش میں جیالوں کا جلسہ ہوگا، سندھ میں تعطیل ہوگی، اسکول کالج بند رہیں گے۔ آج پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لیڈر سمٹ کانفرنس آج ہوگی جس میں وفاقی وزرا، کئی ملکوں کے سفیر اور بڑی کمپنیوں کے سربراہ شریک ہوں گے، سفیر سرمایہ کاری جاوید ملک خصوصی خطاب کریں گے، جاوید ملک کانفرنس میں بین الاقوامی تعلقات، اقتصادی سفارت کاری اور لیڈرشپ پر پریزنٹیشن بھی دیں گے۔ جاوید ملک […]

.....................................................

زوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے سٹی ایریا PS-116 کا قافلہ آج گڑھی خڈابخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہو گا

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی سٹی ایریا PS-116کی جانب سے شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کی 35ویں برسی پر قافلے کی گڑھی خدابخش لاڑکانہ روانگی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے برسی میں شرکت کے حوالے سے سٹی ایریا PS-116کا اجلاس صدر ساجد رفیق کی صدارت میں پیپلز […]

.....................................................

کراچی : نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع

کراچی : نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات آج سے شروع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہورہے ہیں۔ میٹرک کے امتحانات میں 3 لاکھ 25 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں آج صبح نویں جماعت سائنس کا کمپیوٹر اسٹڈیز اور دوپہر میں […]

.....................................................