نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس تصدق حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس افتخار محمد چودھری عدلیہ کی تاریخ میں طویل ترین چیف جسٹس آف پاکستان رہے۔ ان کے بعد آنے والے جسٹس تصدق حسین جیلانی صرف 7 ماہ چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ ان کے بعد جسٹس ناصر الملک بطور چیف جسٹس ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وہ 13 ماہ اس عہدے پر […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا میں آج پہلا ٹی 20 میچ

پاکستان اور سری لنکا میں آج پہلا ٹی 20 میچ

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا معرکہ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ آئی لینڈرز کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ دو […]

.....................................................

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

تاریخ کا سنہری باب بند، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج ریٹائر ہو رہے ہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی عدالت عظمیٰ کے سربراہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے آج ریٹائرمنٹ کے بعد عدلیہ کی تاریخ کا ایک سنہری باب بند ہو جائے گا۔ ان کے جوڈیشل ایکٹوازم سے جہاں عام آدمی کی داد رسی ہوئی وہاں حکمرانوں کی نیندیں بھی حرام ہوئیں۔ افتخار محمد چوہدری اپنے فیصلوں کی […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے لاپتہ افراد سےمتعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ وزارت دفاع لاپتہ افراد کو پیش نہ کر سکی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ ان کے ریٹائرڈ ہونے سے یہ مقدمہ ختم نہیں ہو گا۔ وزیر دفاع خواجہ […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم آج دفاعی چیمپئن جرمنی سے مقابلہ کریگی

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم آج دفاعی چیمپئن جرمنی سے مقابلہ کریگی

نئی دہلی (جیوڈیسک) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم آج دوسرے معرکے میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ دھیان چند سٹیڈیم نئی دہلی میں جاری ہاکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنے دوسرے گروپ میچ میں دفاعی چیمپئن جرمنی کے خلاف میدان میں اترے گی۔ میچ […]

.....................................................

وزیر دفاع چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں‌ پیش کرینگے

وزیر دفاع چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں‌ پیش کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو آج جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر میں پیش کریں گے،باقی لاپتہ افراد کے لیے سماعت پیر کو ہو گی۔ سپریم کورٹ کے حکم پر چودہ لاپتہ افراد کو آج سپریم کورٹ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کے چیمبر […]

.....................................................

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون آج چین کے صدر سے ملاقات کرینگے

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون آج چین کے صدر سے ملاقات کرینگے

بیجنگ (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں، جہاں آج ڈیوڈ کیمرون کی چین کے صدر سے ملاقات متوقع ہے۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے ہم منصب لی کیانگ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی، پیپلز گریٹ ہال میں ملاقات سے […]

.....................................................

لاہور : پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کے طلباء کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور : پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کے طلباء کی گرفتاری کیلئے چھاپے

لاہور( عبدالروف چوہان) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کی جانب سے اساتذہ تشدد کیس میں نامزد طلبا کی گرفتاری کے لیے وقفے وقفے سے چھاپے جاری۔ ذرائع کے مطابق پولیس کلاس رومز میں جا کر طلباء کو تلاش کرتی رہی اور دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے لاکالج […]

.....................................................

جامع مسجد گلشن توحید شاہین چوک ملکہ میں ہفتہ وار درس قرآن آج بعد ازنماز عشاء منعقد ہو گا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) جامع مسجد گلشن توحید شاہین چوک ملکہ میں ہفتہ وار درس قرآن آج مورخہ یکم دسمبر بروز اتوار بعد ازنماز عشاء منعقد ہو گا۔ درس قرآن مولانا غلام اللہ خان دیں گے۔

.....................................................

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

پاکستانی بلے باز یونس خان آج 36 سال کے ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی سینئر بیٹسمین یونس خان چھتیس سال کے ہو گئے، قومی بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز تیرہ فروری دو ہزار میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا جہاں انہیں چھیالیس رنز کی پراعتماد اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔ یونس خان نے اب تک 253 ایک روزہ میچوں […]

.....................................................

کل اور آج کی کہانی

کل اور آج کی کہانی

آپ کو تعجب تو ہوگا مگر یہ حقیقت ہے کہ ہم بھی کبھی بچے تو تھے ہی، تھے تو چھوٹے لیکن بڑے بڑے خواب دیکھنا فطری عمل تھا۔ ہم اکثر سوچا کرتے تھے کہ بڑے ہو کر ہم آسمان سے چاند نہیں تو تارے ضرور توڑ کر لائیں گے۔ آسمان سے تارے تو نہیں توڑ […]

.....................................................

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

جنرل کیانی آج کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے سپرد کریں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل راحیل شریف آج کمان سنبھالیں گے،جی ایچ کیو میں پروقار تقریب کے دوران جنرل کیانی کمانڈ کین نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔ روایتی فوجی گھرانے کے چشم و چراغ، جنرل راحیل شریف،پاک فوج کے پندرھویں سپہ سالار ہونگے۔وزیراعظم نواز شریف کے مشورے پر صدر […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کرے گا

کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج سماعت کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کراچی بدامنی کیس کی آج سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے لیے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں لارجر بینچ قائم کیا گیا ہے۔ لارجر بینچ میں جسٹس جواد خواجہ، […]

.....................................................

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

ریٹائرمنٹ میں دو دن باقی، وزیر اعظم آج آرمی چیف کے اعزاز میں عشائیہ دینگے

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی انتیس نومبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے لیکن ابھی تک نئے فوجی سربراہ کا اعلان نہیں ہو سکا، وزیر اعظم آج جنرل اشفاق پرویز کیانی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

.....................................................

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 57 ویں برسی

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی آج 57 ویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) بابائے صحافت کا خطاب پانے والے مولانا ظفر علی خان کی آج 57ویں برسی ہے۔ ان کا تعلق گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد سے تھا۔ بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان نے 18 جنوری 1873 میں مولوی سراج الدین احمد کے مذہبی گھرانے کوٹ مارتھ میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مشن ہائی سکول […]

.....................................................

کراچی:وزیراعظم آج ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی:وزیراعظم آج ایٹمی بجلی گھر کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ یہ پاور پلانٹ چینی کمپنی کے اشتراک سے قائم کیا جائے گا جس سے بجلی کابحران کم کرنے میں مدد ملے گی۔ کراچی میں ایک ایک ہزار میگا واٹ […]

.....................................................

سالانہ عظیم الشان محفل نعت بمقام پیرجھٹولاں والے دربار شریف پر آج منقد ہو گی

لاہور : فیضان نظر پیر سید نصیرالدین نصیرآف گولڑہ شریف،زیر سایہ پیر سید زید الحسین شاہ بخاری صاحب ،زیر نگرانی پیرسید مجاہدحسین شا ہ بخاری گولڑی ۔بمقام جٹھولاں والے دربار شریف کاہنہ نوپر سالانہ محفل نعت آج 26نومبر بروز منگل (21محرم الحرام) کومنعقد ہوگی۔جس میں ملک کے نامور نعت خواں حافظ محمد شہزاد قادری،حاجی محمد […]

.....................................................

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی کیخلاف آج پھر دھرنا، ڈرائیور پر تشدد کی ایف آئی آر درج

تحریک انصاف کا نیٹو سپلائی کیخلاف آج پھر دھرنا، ڈرائیور پر تشدد کی ایف آئی آر درج

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور اتحادی جماعتیں خیبر پختونخوا کے پانچ اضلاع میں نیٹو سپلائی روکنے کیلئے آج پھر دھرنے دیں گی، پشاور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ڈرائیور پر تشدد کرنے کے خلاف ایف آئی درج کر لی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع حیات آباد ٹول […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

سانحہ راولپنڈی کیخلاف آج ملک بھر احتجاج ہو گا، سکیورٹی ہائی الرٹ، بھاری نفری تعینات

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف مذہبی جماعتیں آج ملک بھر میں احتجاج کریں گی،کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے ملک بھر میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے،کراچی اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں ڈبل سواری پر بھی پابندی ہو گی،لاہور میں دس ہزار پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اہلسنت […]

.....................................................

شاعری کو انقلاب کا آہنگ عطا کرنیوالے فیض احمد فیض کی آج برسی

شاعری کو انقلاب کا آہنگ عطا کرنیوالے فیض احمد فیض کی آج برسی

لاہور (جیوڈیسک) بیسویں صدی کی اُردو شاعری میں اقبال کے بعد نمایاں ترین نام فیض احمد فیض کا ہے، فیض نے آزادی اور انسانی حقوق کی آواز کچھ اس طرح بلند کی کہ وہ سب کی آواز بن گئے۔ تیرہ فروری سن انیس سو گیارہ کو سیالکوٹ کے نواح میں فیض احمد فیض پیدا ہوئے، […]

.....................................................

مشرف کیخلاف غداری مقدمہ کی سماعت، چیف جسٹس آج تین ججز کا انتخاب کرینگے

مشرف کیخلاف غداری مقدمہ کی سماعت، چیف جسٹس آج تین ججز کا انتخاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری مقدمہ سننے کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا اعلان آج ہو گا، چیف جسٹس پانچ ہائیکورٹس کے ججوں میں سے تین کا انتخاب کریں گے۔ ملک میں آئین تو کئی بار ٹوٹا مگر آئین شکن پر گرفت ڈالنے کیلئے قانون کتابوں میں ہی دبا رہا،قانون کے […]

.....................................................

راولپنڈی: آج کرفیو ہٹا لیا گیا، دفعہ 144 نافذ رہے گی

راولپنڈی: آج کرفیو ہٹا لیا گیا، دفعہ 144 نافذ رہے گی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں آج صبح 6 بجے کرفیو ہٹا لیا گیا، دفعہ 144 کا نفاذ برقرار رہے گا۔ حساس علاقوں میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج موجود رہے گی۔ وزارت داخلہ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس میں ہوا جس میں راولپنڈی کے شہریوں کی […]

.....................................................

جامع مسجد گلشن توحید میں آج دوپہر 12:30 بجے خطبہ جمعہ دیں گے

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان ) جامع مسجد گلشن توحید میں آج دوپہر 12:30 بجے خطبہ جمعہ دیں گے۔ مولانا غلام اللہ خاں خطبہ دیں گے۔ تفصیل کے مطابق جامع مسجد گلشن توحید میں مولانا غلام اللہ خاں خطبہ جمعہ دین گے۔ وہ محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی خطاب کریں گے ۔اور م قرآن اور […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ پر امید ہیں کہ گرین شرٹس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے میں کامیاب ہو جائے گی، جنوبی افریقی قائد فاف ڈوپلیسی کامیابی کے تسلسل کو قائم […]

.....................................................