پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور سندھ میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن ہے۔ کراچی میں ریٹرننگ افسروں کے تاخیر سے پہنچنے پر امیدوار پریشان ہوتے رہے الیکشن ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر امیدوار الجھن کا شکار ہیں۔ شیڈول کے مطابق پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے آج کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

اسٹیٹ بنک اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بنک اگلے 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک اگلے دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ بنیادی شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اختتام تک مہنگائی میں اضافے کی شرح پانچ اعشاریہ آٹھ فیصد تک آ گئی تھی تاہم کھانے پینے کی اشیا اور بجلی کے نرخوں میں ہونے والے […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، سخت فیصلوں کا امکان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، سخت فیصلوں کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اشیائے خوردنی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے سخت فیصلوں کا امکان ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا۔ اجلاس میں پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کئے […]

.....................................................

آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں روزانہ ڈھائی سو بچے نمونیہ کے باعث موت کی آغوش میں پہنچ جاتے ہیں اگر احتیاطی تدابیر کی جائیں تو اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ نمونیہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں کھانسی ہونا، سانس لینے میں دشواری، […]

.....................................................

وزیر اعظم آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم آج جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کریں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف آج جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی کا دورہ کریں گے اور پاک فوج کے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ملکی دفاع کیلئے جانیں قربان کرنیوالے شہداء کو خراج […]

.....................................................

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔ اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہو رہی ہے تو اس […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام اقبال کا پاکستان سیمینار آج ہوگا

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتما م سید ابوالاعلیٰ مودودی اکیڈمی اچھرہ میں یوم اقبال کے حوالے سے آج شام پانچ بجے ایک سیمینار منعقد کیا جائے گا۔ سیمینار کا موضوع اقبال کا پاکستان ہو گا، سیمینار میں معروف کالم نگار سجاد میر، ماہر اقبالیات ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی اور معروف مذہبی […]

.....................................................

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، سیاسی رہنمائوں سے ملاقات ہوگی

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے، سیاسی رہنمائوں سے ملاقات ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے، شہر میں قیام کے دوران امن و امان پر اجلاس کی صدارت اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ شہر میں قیام کے دوران وہ گورنر ہاؤس میں امن و امان سے […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، پانچ میچ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تیسرے ون ڈے میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم سیریز جیتنے کی پوزیشن میں ہوگی، اے بی ڈی […]

.....................................................

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور (جیوڈیسک) امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، خلیفہ دوم کا دور خلافت اسلامی تاریخ کا سنہرا ترین دور سمجھا جاتا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا شمار خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قریبی ترین […]

.....................................................

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا اہم مرحلہ آج شروع ہو گا

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا اہم مرحلہ آج شروع ہو گا

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا اہم مرحلہ آج شروع ہو گا، تمام اضلاع میں کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسروں کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ آج سے کاغذات نامزدگی متعلقہ اضلاع کے ریٹرننگ افسروں کے پاس دستیاب ہوں گے۔ کاغذات […]

.....................................................

پاکستان اور امت مسلمہ کو آج بھی یذیدیت کا سامنا ہے: خواجہ طارق جاوید نائیک

گوجرانوالہ : راہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)وسابقہ ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاوید نائیک نے کہا کہ پاکستان اور امت مسلمہ کو آج بھی یذیدیت کا سامنا ہے’باطل قوتیں یزید کے روپ میں حسین کے غلام کیساتھ جنگ میں مصروف ہیں تاہم نواسہ رسول کی عظیم قربانی سے سبق سیکھ کر یذیدیت کو شکست دی جا […]

.....................................................

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کوئٹہ میں آج بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن سمیت اسلام آباد، راول پنڈی، سرگودھا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

مصر: معزول صدر محمد مرسی کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی

مصر: معزول صدر محمد مرسی کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی

مصر (جیوڈیسک) مصر کے معزول صدر محمد مرسی اور ان کے چودہ ساتھیوں کے خلاف مقدمے کی سماعت آج ہو گی، قاہرہ میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ سابق صدر مرسی اور ان کے حامیوں پر الزام عائد ہے، انہوں نے لوگوں کو تشدد پر اکسایا تھا جس کے نتیجے میں اپوزیشن کے […]

.....................................................

مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلا کے اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلا کے اعتراضات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف اور پاکستان کرکٹ بوڑد کے چیئرمین کے انتخابات سے متعلق کیسوں کی سماعت آج ہو گی۔ سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد واجد علی نے فیصلہ محفوظ کر لیا […]

.....................................................

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے آج دبئی میں ہوگا

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے آج دبئی میں ہوگا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان دوسرا ون ڈے آج دبئی میں کھیلا جائیگا، مہمان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ شارجہ ون ڈے میں گرین شرٹس کی عبرت ناک شکست پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ مصباح الحق اور سعید اجمل کو ٹیم سے نکال دیں تو […]

.....................................................

جئے سندھ متحدہ محاذ کا مطالبات کے حق میں آج سندھ میں ہڑتال کی اپیل

جئے سندھ متحدہ محاذ کا مطالبات کے حق میں آج سندھ میں ہڑتال کی اپیل

کراچی (جیوڈیسک) جئے سندھ متحدہ محاذ نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سندھ بھر میں ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ ہڑتال کے باعث سندھ یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے پرچے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ مقامی اخبارات میں ہڑتال کے بارے میں شائع اشتہار میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائیگا

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میں شکست کا بدلہ لینے کیلئے آمنے سامنے، چھکے چوکے، سنسنی خیز مقابلے، دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچ میں شکست کا بدلہ لینے کے لئے میدان میں اتریں گی۔ دونوں ٹیموں کے کوچ بھی عمدہ کارکردگی […]

.....................................................

بیلٹ پیپرز کی بروقت چھپائی کا معاملہ، الیکشن کمیشن میں آج اہم جلاس ہوگا

بیلٹ پیپرز کی بروقت چھپائی کا معاملہ، الیکشن کمیشن میں آج اہم جلاس ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپرز کی چھپائی وقت پر نہ ہوئی تو بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہو جائیں گے ،مسئلے کا حل نکالنے کے لیے الیکشن کمیشن میں اجلاس آج ہو گا۔ اگر بیلٹ پیپرز نہ ملے تو الیکشن نہیں ہوسکیں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس آج ہوگا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ شاہ فیصل زون کے تحت محرم الحرام کے موقع پر قیام امن اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے علماء اکرام ،علاقہ معززین ،مساجد وامام بارگاہوں کے منتظمین اور جلوس و تازیہ پرمٹ ہولڈرز کاایک اعلیٰ سطحی اجلاس( آج ) مورخہ 30اکتوبر2013ء بروز بدھ بوقت سہہ پہر 4بجے […]

.....................................................

علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سلور جو بلی سپورٹس ڈے آج منایا جائیگا

کراچی : علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پچیس سالہ سلور جو بلی تقریبات کے سلسلے میں آج سپورٹس ڈے منایا جایا گا جو صبح سے شام تک جاری رہے گا۔ اس حوالے سے علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پچیس سالہ سلور جو بلی تقریبات کے ترجمان نے بتایا کہ اس میں کرکٹ، فٹ […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی 3 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق کیانی 3 روزہ دورے پر آج چین جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل اشفاق پرویز کیانی، تین روزہ دورے پر آج چین جا رہے ہیں۔ آرمی چیف اپنے دورے میں چینی افواج کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاک چین فوجی تعاون بڑھانے اور مشترکا جنگی مشقوں پر بات ہو گی۔

.....................................................

کراچی میں لوگ گواہی دینے سے آج بھی ڈرتے ہیں، احمد چنائے

کراچی میں لوگ گواہی دینے سے آج بھی ڈرتے ہیں، احمد چنائے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی میں لوگ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام موبائل فون سمز بند کر کے دوبارہ جاری کی جائیں۔ انہوں نے یہ بات ذرائع کے پروگرام جوابدہ میں افتخار احمد کو انٹرویو […]

.....................................................

بال ٹیمپرنگ: فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

بال ٹیمپرنگ: فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

دبئی (جیوڈیسک) بال ٹیمپرنگ کرنے والے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو سزا ملے گی،آئی سی سی نے فاف ڈوپلیسی سے پوچھ گچھ کر لی، فیصلہ آج سنایا جائے گا، جنوبی افریقا کے کھلاڑی دبئی ٹیسٹ میں بال ٹمپرنگ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ ڈوپلیسی نے زپ سے بال رگڑ دی تھی۔ جنوبی افریقا کے کھلاڑی […]

.....................................................