سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی آج دوسری برسی

سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی آج دوسری برسی

لاہور (جیوڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو جیسے شوہر، دو بیٹوں اوربینظیر جیسی بیٹی کی شہادتوں کا غم دل میں لیے سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو خود بھی دو سال قبل منوں مٹی تلے جا سوئیں، 23 مارچ 1929 کو ایران کے صوبے اصفہان میں پیدا ہونے والی نصرت بھٹو کی شادی آٹھ ستمبر 1951 کو […]

.....................................................

بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے

بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کابینہ کے گیارہ وزرا آج حلف اٹھائیں گے۔ ان میں مسلم لیگ (ن) سے پانچ، پشتونخوامیپ اور نیشنل پارٹی کے تین، تین وزرا شامل ہوں گے جبکہ ن لیگ اور پشتونخوامیپ کے دو، دو اور نیشنل پارٹی سے ایک مشیر بھی لیا جائے گا۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی شام پانچ بجے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند ایک مقامات پر تیز ہواوں اور گرج وچمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی اور حبس کی کیفیت ختم ہونے کا امکان ہے۔ شہریوں کے […]

.....................................................

آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا, اویس مظفر

آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا, اویس مظفر

صوبائی وزیر بلدیات اویس مظفرنے کہا ہے کہ آج سے تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن ہوگا۔ رینجرز، پولیس، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور واٹر بورڈ کے حکام آپریشن میں حصہ لیں گے۔ صوبائی وزیر اویس مظفر نے کہا ہے کہ شہر میں قائم تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس فوری بند کرائے جائیں۔ جس علاقے میں غیر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: وفاق اور صوبوں کا اہم اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن: وفاق اور صوبوں کا اہم اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز شریک ہونگے۔ جبکہ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات نومبر کے پہلے ہفتے میں کرانا مشکل ہیں۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات جماعتی یا غیرجماعتی بنیادوں پر کرانے، […]

.....................................................

ورلڈ اسنوکر، محمد آصف آج بھارتی کھلاڑی سے ٹکرائیں گے

ورلڈ اسنوکر، محمد آصف آج بھارتی کھلاڑی سے ٹکرائیں گے

آئرلینڈ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر 6 ریڈ ٹورنامنٹ میں آج عالمی چیمپئن محمد آصف کا مقابلہ روایتی بھارتی سے ہو گا۔ اسنوکر کے عالمی مقابلے میں آج زور کا جوڑ پڑے گا پاکستان کو ایمچور ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل دلانے والے محمد آصف بھارتی کیوئسٹ کے خلاف چوتھے گروپ میچ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ محمد […]

.....................................................

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن، آج اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں طلب

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن، آج اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نوٹیفکیشن پر سپریم کورٹ نے آج اٹارنی جنرل کوطلب کرلیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں نوٹیفیکیشن غیرقانونی ہوا تو عبوری حکم دیں گے۔ سپریم کورٹ میں بجلی بحران سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہوگی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف […]

.....................................................

دنیا بھر میں آج بزرگ افراد کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج بزرگ افراد کا دن منایا جا رہا ہے

آج دنیا بھر میں بزرگ افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد معمر افراد کی ضروریات، مسائل اور تکالیف سے معاشرے کو آگاہی فراہم کرنا اور لوگوں کی توجہ بوڑھے افراد کے حقوق کی طرف دلانا ہے۔ اس موقع دنیا بھر میں تقریبات، سیمینارز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات آج ہوگی

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ سے آج نیویارک میں ملاقات کریں گے۔ میاں نواز شریف کے ذہن میں واجپائی اوردوستی بس سروس ہوگی، لیکن منموہن سنگھ کے ذہن میں دوستی کے اقدامات کے ساتھ کیا ہوگا، دو پڑوسی ہاتھ ملائیں وہ بھی مصیبت بن جائے، یہ جنوب ایشیا کا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم نواز شریف کا آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، بھارتی ہم منصب من موہن سنگھ سے اہم ملاقات اتوار کو ہو گی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کا ذکر کرینگے۔ وزیر اعظم ایڈ نہیں ٹریڈ کے […]

.....................................................

گورنر سندھ عشرت العباد آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے، ذرائع

گورنر سندھ عشرت العباد آج دبئی سے کراچی پہنچیں گے، ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ گورنر سندھ عشرت العباد آج دوپہر دبئی سے کراچی پہنچ رہے ہیں، گورنر سندھ ایک ہفتے قبل بیرون ملک گئے تھے جس کے بعد ان کے استعفے کے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم تر جمان گورنر سندھ نے افواہوں کی تر دید کر دی تھی۔

.....................................................

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو رہا ہے جس میں دنیا کے 130 سے ممالک کے سربراہان شرکت کرینگے، شام کا مسئلہ ایجنڈے پر سر فہرست ہے۔ جنرل اسمبلی کے اس اہم اجلاس میں 8 بڑے موضوعات پر بات ہوگی جن مین شام کا مسئلہ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ایران […]

.....................................................

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار بھٹو کے بڑے صاحبزادے میر مرتضی بھٹو کی آج 17 ویں برسی ہے۔ میر مرتضی بھٹو سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے چھوٹے بھائی تھے۔ وہ 20 ستمبر 1996 کو اپنے گھر کے نزدیک کلفٹن کراچی میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ مرتضی بھٹو نے 1977 میں اپنے والد […]

.....................................................

آج میں جس سٹیج پر ہوں اپنے والد کی محنت اور ماں کی دعائوں سے ہوں، للیانی

مصطفی آباد : للیانی آج میں جس سٹیج پر ہوں اپنے والد کی محنت اور ماں کی دعائوں سے ہوں۔ میں گزشتہ پانچ سال سے فوک گلوکاری کر رہا ہوں اب تک میرے چار والیم مارکیٹ میں آ چکے ہیں میں نے جو کچھ بھی سیکھا اپنے والد سے سیکھا۔ میرے والد شبو لوہار کے […]

.....................................................

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرادن ڈے آج برمنگھم میں کھیلا جائیگا

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرادن ڈے آج برمنگھم میں کھیلا جائیگا

برمنگھم (جیوڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا، روایتی حریفوں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر ہوگیا تھا جبکہ دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے کپتان مائیکل کلارک کی سنچری کی بدولت انگلینڈ کو 88 رنز […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر غور، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

کراچی کی صورتحال پر غور، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا، گور نر اور وزیر اعلی سندھ بھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو دی گئی دعوت واپس لے لی۔ متحدہ نے احتجاجا وزیراعظم سے فاروق ستار کی ون ٹو ون ملاقات کی پیشکش بھی مسترد کر […]

.....................................................

پاکستانی ڈرامہ آج بھی مقبول ہے: شکیل

پاکستانی ڈرامہ آج بھی مقبول ہے: شکیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی معروف اداکار شکیل نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ آج بھی مقبول ہے۔ پی ٹی وی نے فنکاروں کیلئے اکیڈمی کا کام کیا اور اس اکیڈمی سے سیکھے ہوئے اداکار آج بھی دوسروں کو سکھا رہے ہیں۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے ڈرامہ پروڈیوسر اور […]

.....................................................

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم آج اسلام آباد سے کراچی پہنچیں گے

کراچی آئندہ دو روز قومی سیاست کا مرکز رہے گا، وزیراعظم نوازشریف اور ان کی کابینہ کیار کان آج کراچی پہنچ رہیہیں، جہاں قیام امن کے لئے فیصلہ کن اقدامات متوقع ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف آج اسلام آباد سیکراچی پہنچیں گے۔ نوازشریف کراچی میں قیام امن کے حوالے سے حکومت سندھ اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

اسلام آباد: ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز مستقل کیے جانے اور سپریم کورٹ میں جج کی خالی آسامیوں پر تقرریوں پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سندھ […]

.....................................................

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخرے ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ یہ فیصلہ کن ون ڈے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اس میچ کو جو بھی جیتے گا سیریز بھی اس کے نام ہوجائے گی۔ پاکستان اور زمبابوے نے ایک، ایک ون ڈے میچ جیت رکھا […]

.....................................................

سیاست کے گرد گھومتی فلم ستیاگرہ آج ریلیز ہو رہی ہے

سیاست کے گرد گھومتی فلم ستیاگرہ آج ریلیز ہو رہی ہے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی سیاست کی غلام گردشوں کے گرد گھومتی بالی ووڈ فلم” ستیا گرہ” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی، کرینہ کپور فلم میں صحافی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کی کہانی مقامی سیاست کے گرد گھومتی ہے جسے روایتی سیاستدانوں نے اپنے گھر کی لونڈی بنا کر رکھا ہوتا ہے۔ […]

.....................................................

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان سیمی فائنل میں آج جنوبی کوریا سے ٹکرائے گا

ایشیا کپ ہاکی، پاکستان سیمی فائنل میں آج جنوبی کوریا سے ٹکرائے گا

ایشیا ہاکی کپ کا سیمی فائنل آج پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ہاکی ایونٹ کا سیمی فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہو گا۔ ایونٹ میں نا قابل شکست پاکستانی ٹیم جنوبی کوریا کے خلاف اِن ایکشن ہو گی۔ قومی ٹیم […]

.....................................................

کراچی بے امنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی بے امنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بے امنی کیس کی سماعت آج دوبارہ ہوگی جبکہ لارجر بینچ نے وفاق کا موقف جاننے کے لیے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو طلب کیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس،جسٹس افتخار محمد چوہدری، جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس گلزار احمد، جسٹس اطہر سعید اور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

الیکشن کمیشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کا آج آخری دن

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے لئے سیاسی جماعتوں کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے۔ 250 میں سے صرف 32 سیاسی جماعتوں نے ریکارڈ جمع کرا یا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن، ایم کیو ایم، جمعیت علمائے اسلام ف، عوامی مسلم لیگ، پختوانخواہ ملی عوامی پارٹی، […]

.....................................................