کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی آج 55 ویں سالگرہ

کنگ آف پاپ مائیکل جیکسن کی آج 55 ویں سالگرہ

پاپ موسیقی کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کا آج 55 واں یوم پیدائش ہے۔ مائیکل جیکسن نے اپنے منفردانداز سے پاپ موسیقی پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ انیس سو اٹھاون میں پیداہونے والے مائیکل جیکسن نے پانچ سال کی عمر میں میوزک کی دنیا میں قدم رکھا۔ انہوں نے کیریئرکا آغاز انیس سو چونسٹھ میں اپنے […]

.....................................................

پاک زمبابوے دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاک زمبابوے دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی دوسرے مقابلے میں بہترین پرفارمنس دکھائیں گے۔ زمبابوے کے کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ وہ سیریز جیتنے کے […]

.....................................................

وینس فلم فیسٹیول میں آج فلم گریوٹی دکھائی جائے گی

وینس فلم فیسٹیول میں آج فلم گریوٹی دکھائی جائے گی

ہالی وڈ سٹار سینڈرا بلوک اور جارج کلونی کی فلم گریوٹی آج وینس فلم فیسٹیول میں دکھائی جا رہی ہے۔ آسکرایوارڈ یافتہ اداکارہ اور جارج کلونی اس فلم میں میں خلا بازوں کا کردار کر رہے ہیں۔ فلم “گریوٹی” میں دونوں اداکاروں کو سپیس سٹیشن تباہ ہو جانے کے بعد خلا میں زندگی کی بقا […]

.....................................................

بھکر: پانچ روز بعد حالات معمول پر، تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

بھکر: پانچ روز بعد حالات معمول پر، تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے

بھکر (جیوڈیسک) بھکر میں دو مذہبی گروپوں میں کشیدگی کے پانچ روز بعد حالات آہستہ آہستہ معمول پر آرہے ہیں۔ کوٹلہ جام، پنج گرائیں اور دریا خان سمیت ضلع بھر میں بند تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ ضلع بھکر کے علاقوں کوٹلہ جام، دریا خان اور پنج گرائیں میں حالات 5 روز بعد […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج تاجکستان جائیں گے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی آج تاجکستان جائیں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی تین روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہونگے۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تاجکستان کے صدر، آرمی چیف سمیت اعلی سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعلقات اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]

.....................................................

آج پھر چار افراد جاں بحق، الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

آج پھر چار افراد جاں بحق، الطاف حسین کا کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کا علاقہ لیاری ایک بار پھر فائرنگ اور دستی بم حملوں سے گونج اٹھا،حملوں میں 14 افراد زخمی ہوئے۔ علاقہ ایس پی کا کہنا ہے کہ مسلح افراد کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے گی، مختلف علاقوں میں پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ لیاری […]

.....................................................

اکبر بگٹی کی برسی پر آج بلوچستان کے مختلف حصوں میں ہڑتال

اکبر بگٹی کی برسی پر آج بلوچستان کے مختلف حصوں میں ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) نواب اکبر بگٹی کی برسی پر آج بلوچستان کے مختلف حصوں میں ہڑتال کی گئی۔ نواب اکبر خان بگٹی کی برسی پرہڑتال کی حمایت بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، جمعیت علما ئے اسلام نظریاتی کے علاوہ ٹرانسپورٹروں اور تاجر برادری نے بھی کی تھی۔ کوئٹہ میں […]

.....................................................

افغان صدر آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

افغان صدر آج ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد افغان صدرحامد کرزئی آج ایک روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے۔ اسلام آباد پہنچنے پر افغان صدرکووزیراعظم ہاس میں گارڈ آف آنرپیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدرحامد کرزئی کی ون آن ون ملاقات ہو گی جس میں دوطرفہ مذاکرات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم […]

.....................................................

ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی، 29 گواہوں کو نوٹس

ججز نظربندی کیس کی سماعت آج ہو گی، 29 گواہوں کو نوٹس

ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج ہو گی، 29 گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ ججز نظر بندی کیس کی سماعت آج سابق صدر پرویز مشرف کے فارم ہاس چک شہزاد سب جیل میں ہو گی جس کے لئے 29 گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ گواہوں […]

.....................................................

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

پنجاب لوکل گورنمنٹ بل کی منظوری، اپوزیشن کا اجلاس آج ہو گا

اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی اسمبلی سے پنجاب لوکل گورنمنٹ بل دوہزار تیرہ کی منظوری کے خلاف مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے اجلاس بلانے اوراحتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اِس فیصلے کا اعلان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں کیا گیا جو تحریک انصاف کے […]

.....................................................

دریائے چناب کے 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ آج مظفرگڑھ سے گزرے گا

دریائے چناب کے 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ آج مظفرگڑھ سے گزرے گا

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، تین لاکھ کیوسک کا بڑا ریلہ آج مظفرگڑھ ضلع سے گزرے گا۔ انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ اے سی مظفرگڑھ سجاد حسنین نے بتایا کہ تحصیل مظفرگڑھ میں دریائے چناب کے سیلاب سے 92 دیہات متاثر ہوئے ہیں۔ جس کا کل […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزیراعظم کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ دفاعی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا معاملہ سر فہرست ہو گا۔ کمیٹی انسداد دہشتگردی پالیسی کے ابتدائی خدوخال پر بھی غور کرے […]

.....................................................

آج کا دن دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کے نام

آج کا دن دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والوں کے نام

دنیا بھر میں امدادی کارکن اپنی جان پر کھیل کر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ اس حوالے سے ان افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج دنیا بھر میں ”ورلڈ ہیومینیٹیرین” ڈے منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں 19 اگست کا دن انسانی ہمدردی میں کام کرنے والے امدادی کارکنوں کی یاد میں […]

.....................................................

بھارتی شاعر گلزار کی آج 78 ویں سالگرہ

بھارتی شاعر گلزار کی آج 78 ویں سالگرہ

بھارتی شاعر گلزار کی آج 78ویں سالگرہ ہے۔ ان کے قلم سے نکلا ہوا ہر نغمہ لوگوں کے دل و دماغ پر مخصوص چھاپ چھوڑ جاتا ہے۔ گلزار پاکستان کے شہر جہلم کے قریب دینہ میں 1936 میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصلی نام سمپیورن سنگھ ہے۔ تقسیم برصغیر کے وقت وہ اپنے خاندان کے […]

.....................................................

دورہ زمبابوے، قومی کرکٹ ٹیم آج رات روانہ ہوگی

دورہ زمبابوے، قومی کرکٹ ٹیم آج رات روانہ ہوگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور دورہ زمبابوے کے لئے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج رات روانہ ہوگی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج آخری روز ہے۔ دورہ زمبابوے میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سکواڈ میں شامل کھلاڑی آج رات لاہور سے روانہ ہوگے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 2 […]

.....................................................

کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی

کراچی میں آج سے 13 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی

کے ای ایس سی نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کی تیاری کر لی، آج سے شہر میں 13 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ کے ای ایس سی نے حکومتی اداروں پر بھاری واجبات اور اسکی عدم ادائیگی کا جواز بنا کر شہر قائد کے باسیوں کو بجلی کی بد ترین […]

.....................................................

سہ ملکی انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہونگے

سہ ملکی انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہونگے

سہ ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان آج میزبان انگلینڈ سے کھیلے گا۔ ڈربی میں ایونٹ کا آخری پول میچ ناقابل شکست پاکستان اور میزبان انگلینڈ کے درمیان ہو گا۔ دونوں جونیئر ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے میدان میں اتریں گی۔ گرین شرٹس نے سہ ملکی انڈر نائنٹین میں پانچ میں […]

.....................................................

آج ایک بار پھر 1947ء والا جذبہ قوم میں بیدار کرنے کی ضرورت ہے، چوہدری شجاعت، چوہدری پرویز الٰہی، چوہدری مونس

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، آج ایک بار پھر 1947ء والا جذبہ قوم میں بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ یوم آزادی پر اپنے پیغامات تہنیت […]

.....................................................

حکومت پنجاب کے پروگرام کے تحت سکولوں میں 100 بچو ں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز آج ہوگا

گجرات: حکومت پنجاب کے پروگرام کے تحت سکولوں میں 100 بچوں کا داخلہ یقینی بنانے کے لئے مہم کا آغاز آج ہوگا۔ کمشنر گوجرانوالہ طارق نجیب نجمی خصوصی تقریب کے دوران ضلع گجرات میں داخلوں کی مہم کا افتتاح کریں گے۔ ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی ،ای ڈی او ایجوکیشن گجرات ایاز طارق اور […]

.....................................................

قوم 67 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منا رہی ہے

قوم 67 واں یوم آزادی آج جوش و جذبے سے منا رہی ہے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں آج سڑسٹھواں جشن یوم آزادی روایتی جذبہ حب الوطنی اور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر اسلام آباد میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس، اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں آج جشن آزادی کا آغاز اکتیس توپوں کی سلامی […]

.....................................................

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے

انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے

تین ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔ انگلینڈ میں جاری تین ملکی انڈر نائنٹین کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان سمیع اسلم ایک بار پھرمیزبان ٹیم کے خلاف جیت کے لئے […]

.....................................................

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

آج تجدید عہد کا دن ہے ، پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی: پاکستان کی 66ویں یوم آزادی کے موقع پر شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کی جانب سے شاہ فیصل کالونی میں سرکاری عمارتوں اور اہم شاہراہوں کو قومی پرچموں ،استقبالیہ بینروں اور برقی قمقموں سے سجاد یا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی ہدایت پر جشن آزادی شایان شان ملی جوش و جذبے […]

.....................................................

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی آج ہو گا

ہمبنٹوٹا (جیوڈیسک) ہمبنٹوٹا سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کی فتح کی صورت میں پاکستانی ٹیم رینکنگ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کر سکتی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ہمبنٹوٹا میں […]

.....................................................

ڈینزل واشنگٹن کی ایکشن کامیڈی ‘ٹو گنز’ آج ریلیز ہو گی

ڈینزل واشنگٹن کی ایکشن کامیڈی ‘ٹو گنز’ آج ریلیز ہو گی

آسکرایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارڈینزل واشنگٹن کی ایکشن کامیڈی فلم “ٹوگنز” آج ریلیز ہو رہی ہے۔ ممار دھاڑ سے بھرپور ٹو گنز منشیات فروشوں اورانٹیلی جنس کی آنکھ مچولی کی کہانی ہے۔ فلم میں انٹیلی جنس اہلکاروں اور منشیات اسمگلروں کا تصادم دکھایا گیا ہے۔ فلم اس وقت دلچسپ موڑ لیتی ہے جب منشیات اسمگلر […]

.....................................................