تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس میں آج اتوار کو صدارتی انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ ہو رہی ہے۔ اس موقع پر پچاس ہزا سے زاید فوج تعینات کی گئی ہے۔ تیونس میں صدارتی انتخابات سخت حفاظتی انتظامات کے تحت منعقد ہورہے ہیں تاکہ انتخابی عمل بغیر کسی بھی رکاوٹ یا خلل کے پایہ […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ فیکڑی: زندہ جل جانے والوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

سانحہ بلدیہ فیکڑی: زندہ جل جانے والوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بلدیہ فیکٹری کو آگ کی لپیٹ میں آئے 7 برس بیت گئے، زندہ جل جانے والے ڈھائی سو افراد کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ سانحہ بلدیہ فیکڑی میں سیکڑوں انسان آگ کی نظر ہوئے، المناک سانحہ کو بیتے 7 برس ہوگئے لیکن جھلسنے والوں کے اہلخانہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر: سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ پاکستان آمد

مسئلہ کشمیر: سعودی عرب اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ پاکستان آمد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسئلہ کشمیر پر پاکستان دنیا بھر کی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد عرب ورلڈ بھی متحرک ہوگیا جس کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان […]

.....................................................

کراچی میں آج پھر تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج پھر تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج پھر تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر قائد میں سہ پہر تین سے چار بجے کے بعد بارش ہو سکتی ہے، کل کے مقابلے میں آج بڑے پیمانے پر تیز بارش متوقع ہے۔ حکام محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................

جبری گمشدگیاں: بلوچستان آج بھی سب سے زیادہ متاثر

جبری گمشدگیاں: بلوچستان آج بھی سب سے زیادہ متاثر

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ عدالت اعظمیٰ جبری گمشدگیوں کے مسئلے سے بظاہر پیچھے ہٹ گئی ہے اور اس معاملے پر قائم کمیشن تقریباً غیر فعال ہو چکا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا کہ سن دو ہزار اٹھارہ […]

.....................................................

یوم آزادی میگا اسپورٹس ایونٹ آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی مہمان خصوصی ہونگے

یوم آزادی میگا اسپورٹس ایونٹ آج شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور غازی شوٹنگ بال کلب کے اشتراک سے یوم آزادی میگا اسپورٹس ایونٹ (آج)مورخہ 14اگست2019ء بروز بدھ شام 5 بجے “یوم آزادی کپ شوٹنگ بال چمپئن شپ2019ء “کا فائنل (پنجاب گرائونڈ ،شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس ،شاہ فیصل کالونی نمبر1نزد […]

.....................................................

کراچی میں بارش کے باعث آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

کراچی میں بارش کے باعث آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اعلان کیا ہے کہ مون سون بارشوں کے پیش نظر کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے اعلامیے کے مطابق آج شہر کے تمام نجی و سرکاری اسکولز اور کالجز بند رہیں گے۔ دوسری جانب بارش کے باعث شہر کی جامعات جامعہ کراچی، […]

.....................................................

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کر لیا۔ نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کیا ہے۔ اس سے قبل بھی شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس کے سلسلے میں […]

.....................................................

عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

دی ہیگ (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف پاکستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق کیس کا فیصلہ شام 6 بجے سنایا جائے گا، فیصلہ سننے کے لیے پاکستان کی ٹیم اٹارنی جنرل کی قیادت میں دی ہیگ پہنچ گئی ہے۔ کلبھوشن کیس […]

.....................................................

جج ویڈیو کیس: کوئی شک نہیں اس معاملے میں غیر معمولی باتیں بھی ہیں، چیف جسٹس

جج ویڈیو کیس: کوئی شک نہیں اس معاملے میں غیر معمولی باتیں بھی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ویڈیو سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جج ارشد ملک کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف […]

.....................................................

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن آج دیکھا جا سکے گا

رواں برس کا دوسرا چاند گرہن آج دیکھا جا سکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں برس کا دوسرا چاند گرہن دنیا کے مختلف ممالک سمیت پاکستان میں بھی آج دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 16 اور 17 جولائی منگل اور بدھ کی درمیانی شب چاند کو جزوی گرہن لگے گا، اس دوران چاند زمین سے قریب ترین فاصلے پر ہو گا۔ محکمہ موسمیات […]

.....................................................

انجینئر افتخار چودھری جو ان دنوں سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں انہوں نے آج معروف صحافی خالد المعینا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

انجینئر افتخار چودھری جو ان دنوں سعودی عرب کے نجی دورے پر ہیں انہوں نے آج معروف صحافی خالد المعینا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

اسلام آباد : عمران خان کی تاریخی جد وجہد پر عربی میں کتاب لکھی جائے گی۔معروف سعودی صحافی زاہر سکندر اور پاکستان کے معروف کالم نگار اور پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری ان کی معاونت کریں گے۔عمران خان انٹر نیشل لیڈر ہیں خالد المعینا جدہ (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد : […]

.....................................................

منڈی بہاؤالدین میں (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی، مریم کا ہرحال میں جانے کا اعلان

منڈی بہاؤالدین میں (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت نہ مل سکی، مریم کا ہرحال میں جانے کا اعلان

منڈی بہاؤالدین (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آج ہر حال میں منڈی بہاؤالدین جانے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز منڈی بہاؤالدین انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کو قائداعظم گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا۔ انتظامیہ نے قائداعظم گراؤنڈ کو سیل کردیا جب کہ گراؤنڈ میں […]

.....................................................

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کے فیصلے کی توثیق کردی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے رہنماؤں […]

.....................................................

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے اور رات 12 بجتے ہی بے نامی جائیدادوں کی ضبطی کا آغاز ہو جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں تین جولائی تک کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت آج رات 12 بجے […]

.....................................................

ہیروئن برآمدگی کا الزام: رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ہیروئن برآمدگی کا الزام: رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ہیروئن برآمدگی کے الزام میں زیر حراست مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ انسداد منشیات فورس کی جانب سے رانا ثناءاللہ کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران رانا ثناء اللہ […]

.....................................................

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز، ایف بی آر کے آگہی سے متعلق اشتہارات

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز، ایف بی آر کے آگہی سے متعلق اشتہارات

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز ہے اور اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اشتہارات بھی جاری کیے ہیں۔ ٹیکس ایمنسٹی کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور اس میں توسیع کا بھی کوئی امکان […]

.....................................................

اے پی سی نے انکوائری کمیشن کو پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اے پی سی نے انکوائری کمیشن کو پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی کُل جماعتی کانفرنس نے وزیراعظم کی جانب سے کرپشن کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہوئے اسے پارلیمنٹ پر حملہ قرار دیدیا۔ اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی اے پی سی میں شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری، یوسف رضا گیلانی، اسفند […]

.....................................................

امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا پرتپاک استقبال کیا۔ امیر قطر شیخ تمیم کو پاکستان پہنچنے پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور جے ایف 17 […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کر دی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آصف زرداری کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت […]

.....................................................

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات ختم، بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات ختم، بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاتی امراء میں ملاقات کی۔ مریم نواز نے گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات کی دعوت دی تھی جسے بلاول نے قبول کیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء […]

.....................................................

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جعلی اکاؤنٹس کیس: فریال تالپور 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کردیا۔ نیب کی ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش گاہ سے جیل کے لیے لے کر روانہ ہوئی تو پیپلزپارٹی کے کارکنان نے […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی اجلاس آج، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی اجلاس آج، بجٹ کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج جبکہ آئندہ مالی سال 2019-20ء کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (جمعرات) سہ پہر 3 بجے شروع ہو گا جبکہ آئندہ مالی سال 2019-20ء کا بجٹ کل ( جمعہ ) کو پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے […]

.....................................................

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

آصف زرداری 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے آصف زرداری کی مستقل ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر انہیں زرداری ہاؤس سے گرفتار کیا تھا۔ نیب کی […]

.....................................................