اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

پاکستان اور بھارت کے مابین ٹریک ٹو ڈپلومیسی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ مذاکرات دو دن جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق ان مذاکرات میں پاکستان اور بھارت کے دانشور ، اخبارات کے ایڈیٹرز، سابق سفیر، وزرا اور تھینک ٹینکس کے سربراہان پاکستان اور بھارت کے درمیان تصفیحہ طلب مسائل […]

.....................................................

حکومت بلوچستان کے اعلان پر آج یوم سوگ

حکومت بلوچستان کے اعلان پر آج یوم سوگ

بلوچستان (جیوڈیسک) سانحہ ویمن یونیورسٹی پر حکومت بلوچستان نے آج صوبے میں سوگ جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کوئٹہ میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ عوام تعاون کریں تو دہشت گردوں سے نمٹا جا سکتا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق سردار بہادر خان ویمن […]

.....................................................

ایران میں صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ایران میں صدارتی انتخابات آج ہو رہے ہیں

ایران (جیوڈیسک) ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ آج ہو رہی ہے، سابق وزیرخارجہ علی اکبرولایتی اور جوہری مذاکرات کار سعید جلیلی آئندہ صدارت کے مضبوط امیدوار کے طور پر آمنے سامنے ہیں۔ سبکدوش ہونے والی ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی جگہ لینے کے لئے چھ امیدواروں میں مقابلہ ہے۔ جوہری پروگرام کے […]

.....................................................

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوار کے درمیان ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی دادو،شہید بینظیر آباد ، جیکب آباد اور لاڑکانہ […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ کے انتخاب کیلئے رائے شماری آج ہوگی

وزیراعلی سندھ کے انتخاب کیلئے رائے شماری آج ہوگی

وزیراعلی سندھ کے انتخاب کے لئے رائے شماری آ ج ہوگی۔ پیپلزپارٹی نے سابق ویزراعلی سندھ قائم علی شاہ کو نامزد کیا ہے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے سید سردار احمد وزارت اعلی کے امیدوار ہیں۔ صوبائی باگ ڈور نگراں حکومت سے جمہوری حکومت کے حوالے کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ وزیراعلی سندھ کے […]

.....................................................

ایشین سکواش چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز فائنل آج ہونگے

ایشین سکواش چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز فائنل آج ہونگے

(جیو ڈیسک) ایشین سکواش چیمپئن شپ کے مینز اور ویمنز فائنل آج کھیلے جائیں گے، پاکستان کیعامر اطلس خان کویتی حریف کے خلاف مقابلہ کریں گے جبکہ خواتین کے فائنل میں ملائیشین کھلاڑی آمنے سامنے ہونگیں۔اسلام آباد: مصحف سکواش کمپلیکس میں ہونیوالی چیمپئن شپ میں گزشتہ روز سیمی فائنلز کھیلے گئے۔ پاکستانی کھلاڑی عامر اطلس […]

.....................................................

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز فیصل آباد میں انتقال کر گئے تھے۔صاحب زادہ فضل کریم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہیں 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں داخل کرایا گیا تھا۔ پیر کو […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر کی وادیاں ہوں،بالائی علاقے یا قبائلی علاقہ جات،ملک میں موسم سرما رخصت ہونے لگا ہے۔ گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں اب دھوپ نکلے رہنے سے سردی کی شدت کم ہورہی ہے۔ آزاد کشمیر […]

.....................................................

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی پہنچیں گے

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی پہنچیں گے

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق صدر پرویز مشرف نے آج کراچی پہنچنے کا اعلان کر دیا۔ وہ ایئر پورٹ پر پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ کراچی پولیس پہلے ہی مزار قائد پر پرویز مشرف کے جلسے کا این او سی منسوخ کر چکی ہے۔ کل جنرل ریٹائرڈ مشرف نے دبئی میں پریس کانفرنس کی۔آل پاکستان مسلم لیگ کے […]

.....................................................

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

سنچورین(جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا۔ قومی ٹیم نے اپنے گزشتہ ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ پاکستانی شاہینوں کی شاندار بالنگ نے ایک طرف جہاں جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کے چھکے چھڑادئیے تو دوسری طرف کپتان مصباح الحق نے شاندار بیٹنگ […]

.....................................................

ممتاز نعت گو شاعر حافظ نواب دین کی چالیسیوی برسی آج دو دسمبر کو ہو گی

گجرات(جی پی آئی)ممتاز نعت گو شاعر حافظ نواب دین کی چالیسیوی برسی آج دو دسمبر کو ہوگی صبح دس بجے گرین ٹائون میںمرحوم چوہدری طفیل ‘چوہدری اعجاز احمد کی رہائشگاہ پر محفل منعقد ہوگی جس میں ممتاز عالم دین پیر سید سعید شاہ گجراتی خصوصی دعا کروائیں گے۔

.....................................................

پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہو گا

پاکستان الیون اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ٹی20 آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی جانب قدم رکھ دیا، کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل ورلڈ الیون کو پہلے ٹی20 میں 84 رنز سے شکست دے دی ، دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کپتان شاہد آفریدی […]

.....................................................

شاہد آفریدی آج مستقبل کے بارے میں اہم اعلان کریں گے

شاہد آفریدی آج مستقبل کے بارے میں اہم اعلان کریں گے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ناکام کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل قومی آل راونڈر شاہد آفریدی اپنے مستقبل کے حوالے سے آج اہم اعلان کریں گے ۔ذرائع کے مطابق اگرچہ بوم بوم آفریدی حالیہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنی کارکردگی سے بہت مایوس ہیں لیکن بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا ان […]

.....................................................

بالی ووڈ بگ بی کی آج 70 ویں سالگرہ

بالی ووڈ بگ بی کی آج 70 ویں سالگرہ

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپراسٹاربگ بی امیتابھ بچن آج اپنی سترویں سالگرہ منا رہے ہیں مگران کی ہر فلم میں اداکاری کا رنگ آج بھی جواں ہے۔ امیتابھ ہری ونش بچن نے گیارہ اکتوبرانیس سوبیالیس کوجنم لیا اور سترکی دہائی میں ہندی سنیما گھروں کے پردے پر جارح نوجوان کے طور پر پیش […]

.....................................................

وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے

وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے

وینزویلا (جیوڈیسک) کراکس وینزویلا میں آج صدارتی الیکشن ہوں گے۔ وینزویلا کے جوشیلے صدر شاویز نے تمام پارٹیوں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ جو بھی آئے،ماننا پڑے گا۔ وینزویلا میں آج ہونے والے صدارتی انتخابات کے موقع پر صدر شاویز نے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔ […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوینٹی : ایونٹ آج سے سری لنکا میں شروع ہو گا

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوینٹی : ایونٹ آج سے سری لنکا میں شروع ہو گا

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) تیسرا آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ آج سے شروع ہورہا ہے، افتتاحی میچ میں میزبان سری لنکا کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے گال میں ہوگا۔ خواتین ورلڈ ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان کے […]

.....................................................

ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

ارسا ایڈوائزری (جیوڈیسک) ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔ ربیع سیزن میں پانی کی تقسیم سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دی جائے گی۔چیئرمین ارسا مظہر علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکریٹری آبپاشی، ڈائریکٹرریگولیشن اور واپڈا حکام شرکت کریں گے ۔اجلاس میں ربیع سیزن میں پانی کی دستیابی […]

.....................................................

وارث شاہ کا 214 واں عرس آج سے شروع

وارث شاہ کا 214 واں عرس آج سے شروع

جنڈیالہ شیر خان (جیوڈیسک) دنیا کو ہیر رانجھا کی لازوال داستان سے روشناس کرانے والے معروف صو فی شاعر وارث شاہ کا 214 واں عرس آج شیخوپورہ کے نواحی قصبہ جنڈیالہ شیر خان میں شروع ہو گا۔تین روزہ عرس تقریبات کے دوران دیگر پروگرامز کے علاوہ زائرین کے درمیان ہیر پڑھنے کا مقابلہ بھی ہوتا […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف آج پاکستان میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایاجا رہا ہے اور پوری قوم متحد ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں سے نفرت کا اظہار کر رہی ہے۔ حکومت نے آج یوم عشق رسول صلی […]

.....................................................

دہری شہریت کیس ، مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا

دہری شہریت کیس ، مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اراکین اسمبلی کی دہری شہریت کیس کا مختصر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری مختصر فیصلہ پڑھ کر سنائیں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے گذشتہ سماعت میں دوہری شہریت کیس پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ […]

.....................................................

مری : نواز لیگ کا ملکی سیاست پر آج اہم اجلاس

مری : نواز لیگ کا ملکی سیاست پر آج اہم اجلاس

مری (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے بھی ملکی سیاست پر آج اہم فیصلے متوقع ہیں۔نواز شریف کی زیر صدارت میں اجلاس میں شہباز شریف سمیت چاروں صوبوں کے رہنما شریک ہونگے۔ اجلاس میں صوبوں کی تقسیم، مجوزہ احتساب بل اور جنرل الیکشن سمیت متعدد امور پر پارٹی موقف طے کیا جائے […]

.....................................................

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج 54 ویں سالگرہ

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج 54 ویں سالگرہ

کنگ آف پوپ مائیکل جیکسن کی آج چوون ویں سالگرہ ہے۔ گانا مائیکل جیکسن امریکی ریاست انڈیانا میں انتیس اگست انیس سو اٹھاون کو پیدا ہوئے تھے۔ موسیقی سیلگاکے باعث بہت کم عمر میں ہی اسٹار بننے کی جستجو میں لگ گئے اور امریکی تاریخ کے کامیاب ترین موسیقار بنے۔ مائیکل جیکسن نیاپنیکیریئرکے عروج میں […]

.....................................................

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ کل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نئے صوبے کی تشکیل کیلئے قائم کمیشن کے لیے نام دینے سے انکار کر دیا تھا۔اسپیکرکے انکار کے بعد اپوزیشن نے احتجاج کیا ۔ صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی […]

.....................................................

انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

انگلینڈ اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کیدرمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کارڈف میں کھیلا جارہاہے۔ میچ میں کامیابی جنوبی افریقہ کو تینوں طرز کی کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بنادیگی۔ ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کی قیادت ایلسٹرکک کے سپرد ہے تو جنوبی افریقہ […]

.....................................................