ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق پریس کانفرنس میں ٹیم کا اعلان کریں گے، ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے دورہ انگلینڈ کے لیے 17 کھلاڑیوں کی فہرست تیار کی ہے جب کہ ورلڈ کپ کے لیے 15 ناموں کا […]

.....................................................

حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے آج ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثے، منی لانڈرنگ اور صاف پانی کیس میں عبوری ضمانت آج ختم ہورہی ہے جس کے پیش نظر وہ ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کریں گے۔ نیب […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے حمزہ شہباز کو آج طلب کر رکھا ہے، اس موقع پر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ نیب حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد […]

.....................................................

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمتوں اور برکتوں کی رات شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ آج منائی جائے گی۔ شب معراج وہ شب ہے جب اللہ رب العزت نے اپنے حبیب نبی محترم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا اور پانچ نمازوں کا تحفہ عطا کیا۔ […]

.....................................................

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز

سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز

کراچی (جیوڈیسک) سندھ بھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ کراچی میں تین لاکھ 67 ہزار 606 طلبہ و طالبات سائنس اور جنرل گروپ کے امتحانات دیں گے۔ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 کے تحت فوٹو اسٹیٹ کی […]

.....................................................

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کریں گے

گھوٹکی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر آج دوپہر گھوٹکی پہنچیں گے جہاں وہ خان گڑھ میں جی ڈی اے کے رہنما سردار علی گوہر مہر کے گوہر پیلس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی […]

.....................................................

اساتذہ کا سندھ بھر میں آج سے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

اساتذہ کا سندھ بھر میں آج سے تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کے خلاف سندھ کے سرکاری اساتذہ کی تنظیم ‘گسٹا’ نے آج سے صوبے بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کے صدر اشرف خاصخیلی نے کہا کہ آج سرکاری اسکولوں میں کوئی کلاسز نہیں ہوگی۔ اساتذہ […]

.....................................................

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

آشیانہ کیس: وکیل کی استدعا منظور، شہباز شریف پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس اور رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کے وکیل کی استدعا منظور کرتے ہوئے آج اُن پر فرد جرم عائد نہ کی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز احتساب عدالت کی جانب سے طلب کیے جانے پر پیش ہوئے، اس موقع […]

.....................................................

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آج سیریز میں رہنے کیلئے بقا کی جنگ لڑے گی

ابوظہبی (جیوڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز کی سیریز کے تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا جو قومی ٹیم کے لیے سیریز میں رہنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ دونوں ٹیمیں شام چار بجے ابوظہبی اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں آسٹریلیا کو 0-2 کی برتری حاصل ہے اور سیریز بچانے […]

.....................................................

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست: نیب سمیت فریقین سے جواب طلب

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست: نیب سمیت فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں […]

.....................................................

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

پی ایس ایل کی ٹرافی کون اٹھائے گا؟ سرفراز اور سیمی الیون آج مدمقابل ہوں گے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی پر قبضے کی جنگ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گی۔ پی ایس ایل فائنل ٹاکرے کے لیے شائقین پُرجوش اور دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ پشاور زلمی مسلسل تیسری بار فائنل کھیلے گی جب کہ کوئٹہ […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کا کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو طے

پاکستان اور بھارت کا کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو طے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو واہگہ میں ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشیا اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں 18 رکنی پاکستانی وفد نے اٹاری میں کرتار پور راہداری منصوبے سے متعلق بھارتی […]

.....................................................

کل جنہیں دشمن تصور کیا آج انہی ممالک سے رابطے میں ہوں: نیتین یاہو کا اعتراف

کل جنہیں دشمن تصور کیا آج انہی ممالک سے رابطے میں ہوں: نیتین یاہو کا اعتراف

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ عرصہ قبل جن 6 عرب ممالک کو اسرائیل کا دشمن تصور کیا جاتا رہا تھا لیکن اب انہی سے ہم رابطے میں ہیں جنہیں خفیہ رکھا گیا تھا۔ نیتین یا ہو نے اس بات کا اعتراف ایک تقریب سے خطاب کے […]

.....................................................

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی، ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والوں کے لیے قرعہ اندازی کردی جس میں ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے قرعہ اندازی کا افتتاح کیا اور قرعہ اندازی مکمل طور پر کمپیوٹرائزڈ […]

.....................................................

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کی آج پاکستان آمد کی تصدیق کر دی ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عادل الجبیر سے آج ملاقات ہوگی اور وہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی وزیر مملکت برائے […]

.....................................................

پاکستان آج گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرے گا

پاکستان آج گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کو آج رہا کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے مطابق گرفتار بھارتی پائلٹ کو آج سہہ پہر واہگہ بارڈر پر بھارتی ہائی کمیشن حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارتی ہائی کمیشن کے ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے پائلٹ کی سفری دستاویزات […]

.....................................................

نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد

نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ابتدا میں انتہائی مختصر فیصلہ سنایا اور سابق وزیراعظم کی درخواست […]

.....................................................

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی

دی ہیگ (جیوڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ عالمی عدالت انصاف میں کلبوشن کیس کی سماعت چار روز تک جاری رہے گا اور آج سماعت کا تیسرا روز ہے۔ گزشتہ روز پاکستان کے وکیل خاور قریشی نے دلائل دیے جس کے دوران بھارت اب […]

.....................................................

سعودی ولی عہد آج مصروف دن گزاریں گے، صدر و آرمی چیف سے ملاقاتیں ہوں گی

سعودی ولی عہد آج مصروف دن گزاریں گے، صدر و آرمی چیف سے ملاقاتیں ہوں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان کے ساتھ ناشتے کے بعد سعودی مہمان کی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے […]

.....................................................

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج سب جیل سے رہا کیا جائے گا۔ ہائیکورٹ کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اورر مضان شوگر ملز میں ضمانت منظوری کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آج ’سب جیل‘ سے رہا کیا جائے گا۔ شہباز شریف کا ذاتی سیکیورٹی اسٹاف لاہورسے منسٹر کالونی پہنچ […]

.....................................................

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

ایل این جی کیس: سابق وزیراعظم شاہد خاقان آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) لیکیوفائڈ نیچرل گیس (ایل این جی) ٹرمینل کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں شاہد خاقان […]

.....................................................

پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز آج سے

پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز آج سے

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق ‘امن 2019’ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے 45 ممالک اپنے اثاثہ جات اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بحرِہند کی دنیا اور عالمی معیشت میں اہمیت […]

.....................................................

علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا 9 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نیب حکام نے آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت میں […]

.....................................................

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ مذکورہ کیس کی 28 جنوری کو ہونے […]

.....................................................