آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے آخری روز آج وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم کانفرنس کے سردار عتیق جلسوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو گی۔ […]

.....................................................

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1733 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری جانب ملکی مقامی […]

.....................................................

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 150 روپے اور 129 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اورعالمی بازار میں سونا فی اونس 1584 ڈالر پر پہنچ گیا، عالمی مارکیٹ کا […]

.....................................................

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

ایمنسٹی اسکیم کا آج آخری روز، بے نامی جائیدادیں رات 12 بجے سے ضبط ہوں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے اور رات 12 بجتے ہی بے نامی جائیدادوں کی ضبطی کا آغاز ہو جائے گا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم میں تین جولائی تک کی توسیع کی گئی تھی جس کی مدت آج رات 12 بجے […]

.....................................................

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز، ایف بی آر کے آگہی سے متعلق اشتہارات

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز، ایف بی آر کے آگہی سے متعلق اشتہارات

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کا آج آخری روز ہے اور اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اشتہارات بھی جاری کیے ہیں۔ ٹیکس ایمنسٹی کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی اور اس میں توسیع کا بھی کوئی امکان […]

.....................................................

کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

کراچی میں اردو بازار سے تجازوزات کے خاتمے کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ عظمیٰ نے اردو بازار نالے پر بیٹھے دکان داروں کو آج رات تک دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا جب کہ شہر میں تمام غیر قانونی پارکنگ اور ڈبل پارکنگ ختم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اردو بازار میں تجاوزات ہٹانے کے لیے تین […]

.....................................................

سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا آج آخری روز، سرکاری چھٹیاں ختم

سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا آج آخری روز، سرکاری چھٹیاں ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کرنے کا آج آخری روز ہے۔ ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی زیادہ تر منڈیاں خالی ہوچکی ہیں اور بیوپاری بچے کچے جانور اونے پونے داموں بیچ کر آبائی علاقوں کو لوٹنے کے لیے بے تاب ہیں۔ حکومت […]

.....................................................

لاہور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل، کراچی میں کل آخری روز

لاہور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل، کراچی میں کل آخری روز

لاہور (جیوڈیسک) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری دن ہے، لاہور میں بلدیاتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ صبح کے اوقات میں ریٹرننگ افسران کے دفاترکے باہر گہما گہمی نہیں ہے۔ اتوار کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن 2014 کے سلسلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کی 18 یونین کونسلوں میں کا نٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔ امیدواروں کی ایک بڑی تعداد کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں مصروف ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق اب تک […]

.....................................................

بھارت: امریکی سفارتخانے کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

بھارت: امریکی سفارتخانے کو ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن کا آج آخری روز

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں امریکی سفارتخانے کے عملے کو اپنا ریکارڈ جمع کرانے کیلئے دی گئی مہلت آج ختم ہو رہی ہے۔ نیویارک میں بھارتی خاتون ڈپٹی قونصل جنرل دیویانی کھوبڑا گڑے کی گرفتاری اور ضمانت پر رہائی کے معاملے پر بھارتی حکومت نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے نئی دلی میں تعینات امریکی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، آج آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

بلدیاتی انتخابات، آج آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔پہلے دن کاغذات نامزدگی کی عدم دستیابی اور دیگر مشکلات نے امیدواروں کو گھیرے رکھا۔ کراچی کی 264 یونین کمیٹی اور یونین کونسلز کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ریٹرننگ افسران کے دفاتر پر کاغذات […]

.....................................................

عیدالاضحی، تیسرے اور آخری روز بھی بیشتر شہروں میں قربانی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحی، تیسرے اور آخری روز بھی بیشتر شہروں میں قربانی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحی کے موقع پر تیسرے روز بھی لوگ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کے جانور ذبح کر رہے مونٹاج شیرو، ببلو ڈبلو سب کے ناز نخرے ہوئے پورے۔ قد آور بکراہو یا بپھراہوا بیل وزنی گائے ہو یا کالا اونٹ سب چھری کے نیچے آگئے۔ عیدالاضحی کے موقع پر تیسرے […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا کل آخری روز

سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا کل آخری روز

کراچی(جیوڈیسک) سیاسی جماعتوں کے پاس انتخابی مہم کے لیے کل آخری روز ہے تاہم گزشتہ روز پیش آنیوالے واقعے کی وجہ سے مہم تیز ہونے کے بجائے کچھ مدہم ہوگئی۔عمران خان کے ساتھ پیش آئے حادثے کے بعد آج تحریک انصاف کے بڑے جلسے نہیں ہوسکیں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے […]

.....................................................

امریکی صدارتی انتخابی مہم کا آج آخری روز

امریکی صدارتی انتخابی مہم کا آج آخری روز

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں انتخابی مہم کے آخری روز صدارتی امیدواروں نے ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے کئے۔ ڈیمو کریٹ امیدوار اوباما کاکہنا ہے کہ مٹ رومنی کی پالیسیوں میں تبدیلی کی کوئی بات نہیں، ریپبلکن امیدوار مٹ رومنی نے کہا کہ تبدیلی دعوں اور تقریروں سے نہیں عملی اقدامات سے آتی ہے۔براک […]

.....................................................