دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا، وہاب ریاض

دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا، وہاب ریاض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ میں آخری میچ کھیلنے کا موقع دیئے جانے پر دباؤ میں تھا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ٹور کا پہلا میچ کھیل رہا تھا، اگر میں کہوں کہ دباؤ نہیں تھا […]

.....................................................