کراچی کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف

کراچی کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی سے پاک اور محفوظ بنانے کے لئے آخری حد تک جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کورہیڈکوارٹرکراچی میں سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق […]

.....................................................

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکواٹرز کراچی میں اہم اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکواٹرز کراچی میں اہم اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈکواٹرز کراچی میں اہم اجلاس، کور کمانڈر کراچی، ڈی جی آئی ایس آئی ایم آئی اور دیگر اعلی حکام اجلاس میں شریک، کراچی کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، پرامن اور بے خوف معمولات زندگی کی بحالی یقینی بنائی جائے گی، آرمی چیف۔

.....................................................

بہادر سپہ سالار

بہادر سپہ سالار

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم پاکستان کی تاریخ میں غیر معمولی، جوان مرد، دلیر اور مقبول آرمی چیف راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ […]

.....................................................

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم، آرمی چیف کا مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے، آصف زرداری۔

.....................................................

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف، پاکستان کا مفاد سب سے اہم ہے، قومی مفاد کی ہر قیمت پر حفاظت کریں گے، جنرل راحیل شریف، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبریں بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ

آرمی چیف کا کور ہیڈ کواٹر پشاور کا دورہ، آرمی چیف نے قومی سیکیورٹی ری ویومیٹنگ کی صدارت کی، کور کمانڈر پشاور، ڈی جی آئی ایس آئی ڈی جی ایم آئی اور دیگر اعلیٰ حکام کی شرکت، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

آرمی چیف نے مشاورت کے بعد افغان حکام سے رابطہ کیا: ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

آرمی چیف نے مشاورت کے بعد افغان حکام سے رابطہ کیا: ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سانحہ چارسدہ کے تحقیقاتی عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں اور وزیر اعظم کو حملے کی تفصیلات اور پس منظر پر بریفنگ دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گرد کمزور ہوئے […]

.....................................................

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

آرمی چیف کا افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے رابطہ، چارسدہ حملے کا شواہد پر تبادلہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر ترجمان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان کیمبل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ترجمان کے مطابق آرمی چیف نے رہنماؤں سے چارسدہ حملے کے شواہد کا تبادلہ کرنے کے […]

.....................................................

آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے رابطہ

آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے رابطہ

آرمی چیف کا افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے رابطہ، آرمی چیف نے چارسدہ حملے کے شواہد کا تبادلہ خیال کیا، چارسدہ حملے کے ذمہ داران تک پہنچنے میں تعاون کیا جائے، آرمی چیف۔

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کیا اور ان اسے باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کے حملے پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی اور اسے منطقی انجام تک پہنچایا […]

.....................................................

آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی علی شام خانی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شام خانی کی ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے ایران اور سعودی عرب کے درمیان رابطے شروع […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقاتیں، مسلم امہ کے اتحاد پر زور

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقاتیں، مسلم امہ کے اتحاد پر زور

تہران (جیوڈیسک) سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرانے کیلئے مصالحتی مشن لیے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف تہران پہنچ گئے۔ تہران میں وزیر اعظم اور آرمی چیف کا استقبال ایرانی کابینہ کے اہم ارکان اور اعلی حکام نے کیا۔ وزیراعظم سے ایرانی وزیر دفاع سرداد دیگان نے ملاقات کی۔ […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر دفاع کی ون آن ون ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر دفاع کی ون آن ون ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایرانی وزیر دفاع کی ون آن ون ملاقات، ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ریاض سے تہران روانہ

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ریاض سے تہران روانہ

وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف ریاض سے تہران روانہ، پاکستان کی سیاسی عسکری قیادت ایرانی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریگی۔

.....................................................

پاکستان علماء کونسل وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا خیر مقدم کرتی ہے

پاکستان علماء کونسل وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا خیر مقدم کرتی ہے

فیصل آباد: پاکستان علماء کونسل وزیر اعظم اور آرمی چیف کے دورہ سعودی عرب اور ایران کا خیر مقدم کرتی ہے۔ پاکستان کا ثالث بن کر کشیدگی ختم کرانے کا فیصلہ دانش مندانہ اقدام ہے۔سیاسی اور عسکری قیادت کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ مثبت ثابت ہو گا۔پاکستان علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل […]

.....................................................

سعودی فرما نروا کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ

سعودی فرما نروا کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ

سعودی فرما نروا کی جانب سے وزیراعظم اور آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ، ظہرانے میں وفد کے دیگر اراکین بھی موجود۔

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر، آرمی چیف کا سعودی عرب اور ایران میں روابط بڑھانے پر زور، آرمی چیف کا کہنا ہے مشرق و وسطی میں مسلم امہ کمزور ہو رہی ہے، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایچ آئی ٹی کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایچ آئی ٹی کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایچ آئی ٹی کا دورہ، الخالد ٹینک، اے پی سی سمیت سیکیورٹی ویکل ڈریگن پر بریفنگ، ایچ آئی ٹی آپریشن ضرب عضب میں بھرپور تعاون کر رہا ہے، آرمی چیف، ایچ آئی ٹی مصنوعات فیلڈ فارمیشن کی ضروریات پوری کر رہی ہیں، آرمی چیف۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، آرمی چیف، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر خارجہ، مشیر قومی سلامتی امور شریک، اجلاس میں قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن ملاقات، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا

آرمی چیف سے رچرڈ اولسن ملاقات، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہا

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان اور پاکستان کے لئے امریکا کے نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال خصوصا افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی نمائندہ […]

.....................................................

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن کی ملاقات، آئی ایس اپی آر، ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

نریندر مودی کا پٹھان کوٹ کا دورہ، آرمی چیف نے حملے پر بریفنگ دی

نریندر مودی کا پٹھان کوٹ کا دورہ، آرمی چیف نے حملے پر بریفنگ دی

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے سانپ گزرنے کے بعد لکیر پیٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پٹھان کو ٹ حملے کے ایک ہفتے بعد علاقے کے دورے پر پہنچے۔ نیشنل سکیورٹی ایجنسی، بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس اور فضائیہ کے سربراہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مودی نے پٹھان کوٹ […]

.....................................................

پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی

پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، چودھری نثار، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری، ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئی اجلاس میں شریک تھے۔ شرکاء نے […]

.....................................................

سعودی وزیر خارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

سعودی وزیر خارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

تحریر: حبیب اللہ سلفی سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس دوران ایران سعودی عرب تنازعہ پر بات چیت کے علاوہ داعش کیخلاف بننے والے 34ملکی فوجی اتحاد میں […]

.....................................................