آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمز آسٹن کی ملاقات

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے جنرل جیمز آسٹن کی ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل لوئڈ جیمز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود سے ملاقاتیں کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل جمیز آسٹن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور جنرل راشد محمود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔ ملاقاتوں […]

.....................................................

آرمی چیف رینجرز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، الطاف حسین

آرمی چیف رینجرز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں رینجرز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فی الفور نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ چند ماہ کے دوران رینجرز کے ہاتھوں ایم کیو ایم کے کئی گرفتار کارکنان […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق،تین روزہ، دورے کے دوران، پاک فوج کے سربراہ سعودی عرب کے سینئر حکومتی عہدیداروں اور فوجی قیادت سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات اور دفاعی تعاون […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ آرمی چیف جنرل […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف کو سرحدی اموراور امن و امان کی مجموعی صورتحال […]

.....................................................

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بعد آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کو خصوصی […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں گزشتہ روز بنوں جب کہ […]

.....................................................

پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام مرکزی حیثیت رکھتا ہے: آرمی چیف

پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام مرکزی حیثیت رکھتا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا راولپنڈی میں سٹریٹجک پلانز ڈویژن کا دورہ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع میں پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ آرمی چیف راحیل شریف نے راولپنڈی میں سٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ کیا جہاں پر ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ […]

.....................................................

قبائلی علاقوں سے دہشتگردی اقتصادی طریقے سے ختم ہو گی: آرمی چیف

قبائلی علاقوں سے دہشتگردی اقتصادی طریقے سے ختم ہو گی: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی دانشور اور سابق سفارتکار اکبر ایس احمد سے ملاقات کی اور انہیں تصنیف پیش کی۔ کتاب میں پاکستان کے قبائلی علاقوں سمیت مسلمان ممالک میں قبائلی معاشروں اور ان کی مرکزی حکومتوں کے درمیان لڑائی کے چالیس کیسز کا تجزیہ شامل […]

.....................................................

مصر کے آرمی چیف عبدالفتح السیسی کا صدارتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ

مصر کے آرمی چیف عبدالفتح السیسی کا صدارتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ

قاہرہ (جیوڈیسک) مصرکے آرمی چیف عبدالفتح السیسی نے آئندہ صدارتی انتخابات لڑنے کافیصلہ کر لیا ہے جبکہ معزول صدر محمد مرسی کی کابینہ نےموجودہ عبوری حکومت اور فوج کے خلاف جرائم کی عالمی عدالت سے رجوع کیا ہے۔ مصری میڈیا رپورٹس کے مطابق عبدالفتح السیسی آئین کے اصلاح شدہ مسودے پر ریفرنڈم ہونے کے بعد […]

.....................................................

مادر وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں: آرمی چیف

مادر وطن کیلئے جان کی قربانی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل راحیل شریف نے راولپنڈی میں زخمی جوانوں کے علاج کے لئے قائم فوجی ادارے اے ایف آئی ار ایم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے قربانیاں دینے والے فوجی افسران و جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ […]

.....................................................

آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا، آئین شکن کہا جائے: چودھری شجاعت

آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا، آئین شکن کہا جائے: چودھری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ مشرف کیس میں سنگین غداری کا غلط ترجمہ کیا جا رہا ہے۔ آئین شکنی کہہ لیں تو کافی ہوگا کیونکہ آرمی چیف کبھی غدار نہیں ہوتا۔ انہوں نے تجویز دی کہ آئین میں لفظ غدار شامل […]

.....................................................

آرمی چیف کو غدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا، پر ویز الٰہی

آرمی چیف کو غدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا، پر ویز الٰہی

لاہور (جیوڈیسک) آرمی چیف کو غدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا، ن لیگ کے وزراء نے لالچ کے تحت پرویز مشرف سے حلف لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا، ن لیگ کے وزراء نے پرویز مشرف سے […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات، پرویز مشرف سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراعظم نواز شرف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں سابق صدر پرویز مشرف کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]

.....................................................

کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا: آرمی چیف

کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کیلئے کور آف آرٹلری کو جدید بنایا جائے گا۔ کور آف آرٹلری رجمنٹل سنٹر اٹک میں کمانڈنگ افسروں کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ مضبوط کردار، بلند حوصلہ اور متاثر […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا انجینئرز کور کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا انجینئرز کور کا دورہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے انجنیئرز کور کے رجمنٹل سینٹر رسالپور کا دورہ کیا اور کمانڈنگ آفیسرز کانفرنس کی صدارت کی۔ آرمی چیف رسالپور پہنچے تو کرنل کمانڈنٹ کور آف انجینئرز لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق اپنے خطاب میں جنرل راحیل […]

.....................................................

آرمی چیف کیجانب سے امن عمل کا خیر مقدم اور دہشتگردی سے نمٹنے کا عزم

کراچی: امن و مساوات کیلئے مذاکرات کا انتخاب حکومت کا دانشمندانہ فیصلہ ہے لیکن مذاکرات میں پیشرفت اسی وقت ممکن ہے جب دوسرا فریق بھی مذاکرات کا احترام کرتے ہوئے اپنی سرگرمیوں کو محدود کرے اور امریکہ کو بھی ڈرون حملے بند کرنے پر راضی کیا جائے کیونکہ امریکی ڈرون حملے ہمیشہ مذاکرات کی سبوتاژی […]

.....................................................

تین نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف کیا، پرویز مشرف

تین نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف کیا، پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت میں ٹرائل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کا 3 نومبر کا اقدام بطور آرمی چیف تھا، صرف آرمی ایکٹ کے تحت ہی ٹرائل کیا جا سکتا ہے۔ پرویز مشرف کی طرف سے خالد […]

.....................................................

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور آرمی چیف کو نشان امتیاز ملٹری دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی عسکری اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں نشان امتیاز ملٹری سے نوازا۔ تقریب میں وزیر اعظم نواز شریف، وفاقی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سلیمانکی سیکٹر کا دورہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے مادر وطن کی حفاظت اور استحکام کے لیے عظیم قربانیاں دیں۔ ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے جوانوں اور افسروں کا کردار قابل ستائش ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سلیمانکی سیکٹر کا دورہ کیا اور پاک فوج کے شہدا […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں ملکی سلامتی اور مختلف قومی […]

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

آرمی چیف راحیل شریف دوروزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) جنرل راحیل شریف آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے دورے پر کوئٹہ پہنچے ہیں۔ کورکمانڈر سدرن کمانڈ جنرل ناصر جنجوعہ نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل راحیل شریف نے سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔ آرمی چیف کو آواران میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لئے جاری ریلیف آپریشن، […]

.....................................................

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کی آرمی چیف و وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع چک ہیگل سے ڈرون حملوں پر تشویش کا اظہار کر دیا، کہتے ہیں دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیراعظم نے امریکی […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور ہو گا اور ملک کی اندورنی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ جنرل راحیل شریف آرمی چیف کی حیثیت سے پہلی کورکمانڈزکانفرنس کی صدارت کریں گے۔

.....................................................