آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ، آئی ایس پی آر

عمان (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اردن میں اسپیشل آپریشن فورسز کی مشق کا جائزہ لیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں ایک دوسرے کے تجربات سےمستفید ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

.....................................................

پاکستان اور اردن کو دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہئے: آرمی چیف

پاکستان اور اردن کو دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہئے: آرمی چیف

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ کے مطابق اردن کے سرکاری دورے پر گئے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ عبداللہ اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں اردن کی اسپیشل آپریشنز فورسز کی عملی مشقوں کا معائنہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سینیٹر میں دستیاب تربیتی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 26/4/2016

کراچی کی خبریں 26/4/2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محب وطن روشن پاکستان پارٹی نے حکمران و اپوزیشن جماعتوں اور معاشرے کے تمام طبقات و تمام قومی اداروں کے کڑے و بے لاگ احتساب کیلئے مشترکہ وقومی حکمت عملی کے تعین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم فی الواقع حکمران اشرافیہ طبقات ہی نہیں قومی خرانے اور وسائل کی […]

.....................................................

آرمی چیف اردن پہنچ گئے، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں

آرمی چیف اردن پہنچ گئے، سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے دو روزہ دورے پر اردن پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران آرمی چیف نے اردن کے شہزادہ حسن بن طلال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام سے ملاقاتیں کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف پہنچنے پر اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دی کامن لیگ کا خراج تحسین

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دی کامن لیگ کا خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی کامن لیگ کے کنوینر شجاع الرحمن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کی تجدید کیساتھ دائمی امن و استحکام کیلئے کرپشن کی لعنت سے نجات کیلئے ہر سطح پر بلا امتیاز احتساب کی ضرورت کے اعتراف کے بعد افواج پاکستان کی جانب […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن پہنچ گئے، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اردن پہنچ گئے، آرمی چیف کی اردن کے شہزادے حسن بن طلال سے ملاقات، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

گیڈر بھبکیاں

گیڈر بھبکیاں

تحریر: ڈاکٹر بی اے خرم آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج میں احتساب کا عمل شروع کرکے ایک نئی روایت کا آغاز کرتے ہوئے سیاست دانوں بالخصوص حکومتی ایوانوں کے کورٹ میں بال پھینک دی ہے اس نئی منفرد اور انوکھی مثال نے سیاست میں ایک ہل چل کا سامان پیدا کر دیا […]

.....................................................

آرمی چیف کا احتسابی عمل

آرمی چیف کا احتسابی عمل

تحریر: ۔حافظ شاہد پرویز آرمی چیف کی جانب سے کومبنگ آپریشن کے فوراََ بعد پاکستان میں سیاسی کاروباری اور سرکاری سطح پر بڑے خوف کی فضا پیدا ہو چکی ہے آرمی چیف کی جانب سے ملک میں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ کرپشن کے خاتمہ کیلئے بڑے پلیٹ فارم پر آپریشن کاباقاعدہ آغاز اپنے ادارے پاک […]

.....................................................

آرمی چیف کا اقدام بہت اچھا ہے ہمیں بھی فالو کرنا چاہیے، رحمان ملک

آرمی چیف کا اقدام بہت اچھا ہے ہمیں بھی فالو کرنا چاہیے، رحمان ملک

آرمی چیف کا اقدام بہت اچھا ہے ہمیں بھی فالو کرنا چاہیے، کس نے سچ بولا کس نے جھوٹ سب سامنے لاؤں گا، کالعدم تنظیموں پر جب تک ہاتھ نہیں ڈالیں گے کرپشن ختم نہیں ہو سکتی، رحمان ملک۔

.....................................................

آرمی چیف نے احتساب گھر سے شروع کیا ہے، خورشید شاہ

آرمی چیف نے احتساب گھر سے شروع کیا ہے، خورشید شاہ

آرمی چیف نے احتساب گھر سے شروع کیا ہے، دوسرے بھی اب احتساب گھر سے شروع کریں گے، اب آپ اپنے احتساب کا کیا کریں گے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔

.....................................................

آرمی چیف کا بیان دل کی آواز، اعجاز چودھری، 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے: چودھری سرور

آرمی چیف کا بیان دل کی آواز، اعجاز چودھری، 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے: چودھری سرور

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلافات میاں محمودالرشید نے کہا کہ جمہوریت کو باہر سے نہیں موجودہ حکمرانوں سے خطرہ ہے۔ پانامہ لیکس نے شرفاء کا پردہ چاک کر دیا۔ تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ بلا امتیاز احتساب کے حوالے سے آرمی چیف کا بیان20 کروڑ عوام […]

.....................................................

کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا بیان عوام کی حقیقی ترجمانی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

کرپشن کے خلاف آرمی چیف کا بیان عوام کی حقیقی ترجمانی ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن انٹرنیشنل صوفی مسعود احمد صدیقی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے کرپشن کے خاتمے اور سب کے احتساب کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کا یہ بیان پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمانی ہے۔ ان خیالات کا […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ٹیلی فون، آرمی چیف کا سندھ پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار۔

.....................................................

کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہیں، محمد سجاد

کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہیں، محمد سجاد

لاہور (سدرہ علی سے) کرپشن کی جڑیں ملک میں دن بدن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہیں، مقامی عوامی مسائل حل کرنے کے لیے صوبائی حکومت جلد منتخب نمائندوں کواختیارات منتقل کرتے ہوئے انہیں با اختیار بنائے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر یونین کونسل کاہنہ 247 نے ایک تقریب کے اختتام میں صحافیوں […]

.....................................................

آرمی چیف سے اٹلی کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اٹلی کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اطالوی جنرل کلاڈیو گرازیانو کی ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی و خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق بھی بات چیت کی […]

.....................................................

آرمی چیف کا احتساب سے متعلق بیان خوش آئند ہے۔ آفاق احمد

آرمی چیف کا احتساب سے متعلق بیان خوش آئند ہے۔ آفاق احمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ آرمی چیف کا بلاتفریق اور ہرسطح پر احتساب سے متعلق بیان خوش آئند ہے۔یہ کہاں کا انصاف ہے کہ عام آدمی جو اس ملک کااصل وارث ہے اسے تو قانون کے شکنجے میں کسا جاتا ہے لیکن قومی خزانے کو بے دردی […]

.....................................................

آرمی چیف کے بیان کی حمایت کرتے ہیں : خواجہ آصف

آرمی چیف کے بیان کی حمایت کرتے ہیں : خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بیان پر کسی کو اعتراض نہیں ہوتا تو آرمی چیف کے بیان پر بھی نہیں ہونا چاہئے، مشرف اور ضیاء الحق کے احتساب کی باتیں سیاسی پیرائے میں تھیں، کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی قابل اعتماد ادارہ بنایا جاسکتا ہے تو […]

.....................................................

آرمی چیف سے نکولس کارٹر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے نکولس کارٹر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نکولس کارٹر نے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر بحث آئے۔ برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نے آپریشن […]

.....................................................

آرمی چیف کا بیان حکومت کا قومی ایجنڈا ہے: پرویز رشید

آرمی چیف کا بیان حکومت کا قومی ایجنڈا ہے: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں نہیں عمران خان ڈکٹیٹ نہیں کر سکتے۔ کرپشن کے خاتمے کی آڑ میں کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ کرپشن کا خاتمہ ہمارا قومی ایجنڈہ ہے تاہم اس […]

.....................................................

عمران خان نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

عمران خان نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں پہلی باری ہے جب ہم آئے تو صوبے میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے تھی اب خیبرپختونخوا کے حالات بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا شوکت خانم ہسپتال میں 70 فیصد غریبوں کا علاج […]

.....................................................

ہر سطح پر احتساب لازمی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

ہر سطح پر احتساب لازمی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

ہر سطح پر احتساب لازمی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، پاکستان کے استحکام اور سالمیت کیلئے بلاامتیاز احتساب ہونا چاہیے، معاشرے میں امن و استحکام کیلئے کرپشن کا خاتمہ بھی ضروری ہے، آرمی چیف۔

.....................................................

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

اپیل بنام آرمی چیف۔۔۔آپریشن راجن پور

تحریر : عتیق الرحمن برصغیر کی آزادی کے وقت انگریز نے پاک وہند دونو جگہوں پر اپنے کاسہ لیسوں کو زر زن اور زمین کے لامحدود دولت سے نوازا جس کا مقصد یہ تھا کہ آنے والے وقت میں یہ یہی انگریزوں کے تلوے چاٹنے والے سرداروں اور جاگیر داروں کے ذریعہ سے اپنے عزائم […]

.....................................................

آرمی چیف کے سنہری مشورے پر توجہ کی ضرورت

آرمی چیف کے سنہری مشورے پر توجہ کی ضرورت

تحریر: سید توقیر زیدی چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان کی ترقی میں رکاوٹیں ڈالنے نہیں دیں گے۔ ملک کے کسی حصے میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے۔ محاذ آرائی ختم کر کے تعاون پر توجہ دی جائے عالمی برادری دہشت گرد تنظیموں اور اْن کے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آرمی چیف کی اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسروں سے ملاقات، شوال میں جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف کو شدت پسندوں سے تحویل میں لئے گے اسلحے کے بارے میں بتایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................