ہمارا مقصد آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو مکمل بحال کرنا ہے: چاوش اولو

ہمارا مقصد آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو مکمل بحال کرنا ہے: چاوش اولو

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ دوسری مذاکراتی نشست میں اعتماد کے فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی جائے گی۔ چاوش اولو نے کل کابینہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ ترکی کے آرمینیا کے ساتھ […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا

آرمینیا اور آذربائیجان میں جنگ بندی معاہدہ ہو گیا

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے بعد ماسکو کی مدد سے جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ آرمینیا کے مطابق ان جھڑپوں میں آذربائیجان کے فورسز کے ہاتھوں اس کے 15 فوجی ہلاک ہوئے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے منگل کی رات دیر […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین دوبارہ مسلح جھڑپوں کا آغاز

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں کو پکڑ لیا ہے۔ آرمینیا کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے […]

.....................................................

ترکی پر دباؤ: جوبائیڈن آرمینیا میں نسل کشی تسلیم کرنے والے پہلے امریکی صدر بن جائیں گے؟

ترکی پر دباؤ: جوبائیڈن آرمینیا میں نسل کشی تسلیم کرنے والے پہلے امریکی صدر بن جائیں گے؟

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے صدر جو بائیڈن پر اس وقت انتخابی وعدے پورے کرنے کے لیے دباؤ بڑھایا جارہا ہے۔انھوں نے گذشتہ سال اپنی انتخابی مہم کے دوران میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ آرمینیائی باشندوں کے پہلی عالمی جنگ میں ترکی کی سلطنت عثمانیہ کی فوج کے ہاتھوں قتل عام کو […]

.....................................................

آرمینیا: وزیر اعظم نکول پاشینیان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

آرمینیا: وزیر اعظم نکول پاشینیان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے ماہِ اپریل میں مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ پاشینیان نے آرمینیا کے علاقے آرماویر میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے دوران ملک میں ماہِ جون میں متوقع قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]

.....................................................

آرمینیا کا سیاسی بحران، مظاہرین پارلیمانی عمارت میں گھس گئے

آرمینیا کا سیاسی بحران، مظاہرین پارلیمانی عمارت میں گھس گئے

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینی دارالحکومت یریوان میں مظاہرین پارلیمانی عمارت میں داخل ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مظاہرین نعرے بازی کرتے ہوئے وزیر اعظم نکول پاشنیان کے استعفی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کچھ دیر عمارت میں رہنے کے بعد وہاں سے رخصت ہو گئے۔ دوسری جانب ،آرمینیا میں سیاسی […]

.....................................................

آرمینیا کی کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، متنازع علاقے پر بمباری

آرمینیا کی کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، متنازع علاقے پر بمباری

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ خطے میں اپنی جارحانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ دوسری طرف آذر بائیجان نے آرمینیا پر کاراباخ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عاید کیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کو کاراباخ میں […]

.....................................................

آرمینیا میں مظاہرے: اپوزیشن کی سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

آرمینیا میں مظاہرے: اپوزیشن کی سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا میں ہزاروں افراد نے ملکی وزیر اعظم نکول پاشینیان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ آذربائیجان کے ساتھ کیے گئے امن معاہدے کی مخالفت کرنے والے مظاہرین نے وزیر اعظم کو غدار قرار دیتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ نگورنو کاراباخ تنازعے کے باعث چھ ہفتوں تک جاری رہنے والی […]

.....................................................

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آگ لگا دیں، گھر آذریوں کے ہاتھ نہ لگیں

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) چھ ہفتوں کی لڑائی میں آرمینیا کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کے تئیس سو سے زائد فوجی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب آرمینیا جانے والے افراد اپنے گھروں کو آگ لگا رہے ہیں تاکہ وہ آذربائیجان کے ہاتھ نہ لگیں۔ آرمینیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

نگورونو کارا باخ میں روس نے اپنی امن فوج تعینات کر دی

نگورونو کارا باخ میں روس نے اپنی امن فوج تعینات کر دی

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد روس نے خطے میں اپنی فوج تعینات کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ روس اس متنازعہ خطے میں مزید فوجی ساز و سامان بھیجنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے۔ روس نے منگل 10 نومبر سے متنازعہ علاقے نگورنو […]

.....................................................

آذربائیجان، روس اور آرمینیا میں جنگ بندی کا معاہدہ

آذربائیجان، روس اور آرمینیا میں جنگ بندی کا معاہدہ

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) روس آذر بائیجان اور آرمینیا کے رہنماؤں نے متنازعہ علاقے نگورنو کاراباخ میں جنگ کے خاتمے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کا نفاذ منگل 10 نومبر سے ہو رہا ہے۔ آرمینیا، روس اور آذربائیجان کے سربراہان حکومت کا کہنا ہے کہ انہوں نے متنازعہ علاقے […]

.....................................................

آرمینیا کو ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: روس

آرمینیا کو ضروری مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں: روس

روس (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی ناکامی کے بعد دونوں‌ ملکوں‌ نے اس کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عاید کی ہے۔ دوسری طرف روس نے کہا ہے کہ وہ آرمینیا کی ضروری مدد کے لیے تیار ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان متنازع علاقے ناگورنو کاراباخ میں جنگ بندی پر […]

.....................................................

امریکی ثالثی میں آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

امریکی ثالثی میں آذر بائیجان اور آرمینیا جنگ بندی پر متفق

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا کہ آرمینیا اور آذربائیجان نے پیر کے روز ایک بار پھر واشنگٹن میں مذاکرات کے بعد ناگورنو کاراباخ خطے میں “انسانی بنیادوں پر” جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ہفتے کے روز اسسٹنٹ سکریٹری خارجہ اسٹیفن بیگن نے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات […]

.....................................................

ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا

ایردوآن آذر بائیجان کی مدد پر مصر، آرمینیا نے ترک ڈرون مار گرایا

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ جنگی بندی کی عالمی اپیلوں کے باوجود وہ آرمینیا کے خلاف جنگ میں آذر بائیجان کے ساتھ ہیں۔ ادھر کل منگل کے روز آرمینیا کی فوج نے متنازع صوبہ ناگورنا کارا باخ میں تُرکی کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین ’انسانی بنیادوں‘ پر نیا سیز فائر معاہدہ

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین انسانی بنیادوں پر نیا سیز فائر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا اعلان دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ تحریری بیان کے ذریعے کیا گیا۔ روس اور فرانس کی کوششوں سے طے پانے والے فائر بندی کے نئے معاہدے […]

.....................................................

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان میں آرمینیا کا بیلسٹک میزائل سے حملہ، 13 شہری ہلاک، 50 سے زیادہ زخمی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں بیلسٹک میزائل کے حملے میں 13 شہری ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان نے آرمینیا پر اس میزائل حملے کا الزام عاید کیا ہے جبکہ آرمینیا کی وزارت دفاع نے ایسے کسی حملے کی تردید کی ہے۔ناگورنو قراباغ کے علاحدگی پسند […]

.....................................................

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آرمینیا اور آذر بائیجان کا ناگورنوقراباغ میں نیا اعلان جنگ بندی

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آرمینیا اور آذربائیجان نے متنازع علاقے ناگورنو قراباغ میں کوئی تین ہفتے سے جاری لڑائی کے بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب جنگ بندی کا نیا اعلان کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر بات چیت میں اس نئی […]

.....................................................

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان اور آرمینیا، فائربندی معاہدے کے باوجود لڑائی جاری

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فائربندی کے معاہدے کے باوجود گزشتہ شب فریقین نے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر شیلنگ اور گولہ باری کی ہے۔ آذربائیجان کے مطابق آرمینیائی گولہ باری سے اس کے دوسرے بڑے شہر گنجہ میں سات لوگ ہلاک اور 33 زخمی ہو گئے ہیں۔ آرمینیا نے آذربائیجان […]

.....................................................

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق، لیکن خلاف ورزی کے الزامات بھی جاری

آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق، لیکن خلاف ورزی کے الزامات بھی جاری

آرمینیا (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ماسکو میں طویل مذاکرات کے بعد طے پانے والے معاہدے کے نتیجے میں فائر بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ تاہم فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات بھی عائد کیے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے […]

.....................................................

پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

پوتین کی آرمینیا اور آذربائیجان کو ماسکو میں بات چیت کی دعوت

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادمیر پوتین نے آرمینیا اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ کو مذاکرات کے لیے جمعے کے روز ماسکو آنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک اس وقت ناگورنو کاراباخ میں خون ریز معرکے میں مصروف ہیں۔ جمعرات کی شام کرملن ہاؤس سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ “آذربائیجان اور […]

.....................................................

شیخ الازھر کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل

شیخ الازھر کی آذربائیجان اور آرمینیا سے فوری جنگ بندی کی اپیل

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے آذربائیجان اور آرمینیا پر فوری جنگ بندی اور تنازع کے سیاسی حل کے لیے فوری طور پر غیر مشروط مذاکرات پر زور دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ‘فیس بک’ اور ٹویٹر پرپوسٹ کردہ […]

.....................................................

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، اب تک 240 ہلاکتیں

آرمینیا، آذربائیجان کے مابین شدید جھڑپیں، اب تک 240 ہلاکتیں

باکو (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے دستوں کے مابین نگورنو کاراباخ کے علیحدگی پسند خطے کے باعث شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ دوسرا بڑا آذری شہر گنجہ بھی آرمینیائی حملوں کی زد میں ہے جبکہ ترکی نے آذری شہری علاقوں پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے اتوار چار اکتوبر […]

.....................................................

آرمینیا سے جنگ: آذربائیجان کی اینکر خوشی سے کیوں رو پڑی؟

آرمینیا سے جنگ: آذربائیجان کی اینکر خوشی سے کیوں رو پڑی؟

آذربائیجان (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے ’نگورنو کارا باخ‘ میں جھڑپوں کا سلسہ 4 روز سے جاری ہے۔ حالیہ جھڑپوں کے آغاز میں آرمینیا کی جانب سے حملوں کے جواب میں آذربائیجان کی وزارت دفاع نے متنازع علاقے میں 6 دیہاتوں کو آرمینی قبضے سے چھڑانے کا اعلان کیا تھا۔ […]

.....................................................

روس کا آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان مذاکرات پر زور

روس کا آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان مذاکرات پر زور

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری تنازع کے فوری حل کے لیے جنگ بندی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماسکو دونوں‌ پڑوسی ملکوں آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کرانے کے لیے تیار ہے۔ ماسکو […]

.....................................................
Page 1 of 212