جھنگ میں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی اخلاقی اور سفارتی حمایت کے تسلسل میں یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

جھنگ : ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح ضلع جھنگ میں بھی کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی اخلاقی اور سفارتی حمایت کے تسلسل میں اتوار27اکتوبر2013ء یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا شہر بھر کی مختلف مارکیٹوں اور بازار میں ہڑتال کی صورتحال رہی اور ٹریفک کی روانی میں بھی کمی دیکھنے میں آئی۔اس […]

.....................................................

27 اکتوبر کشمیر پر قبضے کا دن

27 اکتوبر کشمیر پر قبضے کا دن

1947ء میں برصغیر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی، فارمولا یہ تھا کہ ہندو مسلم جہاں جس قوم کی آبادی زیادہ ہے وہاں اس کی حکومت ہو گی شمال مغرب میں مسلمانوں کی آبادی زیادہ تھی لہٰذا سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور پنجاب پاکستان میں شامل ہوگئے جس میں خیبرپختونخواہ میں ریفرنڈم کے ذریعے لوگوں نے […]

.....................................................

خون سے لالہ زار کشمیر

خون سے لالہ زار کشمیر

آج 24 اکتوبر ہے آج کے دن کو آزاد کشمیر حکومت نے سرکاری طور پریوم تاسیس کا نام دے رکھا ہے۔ آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے نام سے قائم تقریباً 40 لاکھ آبادی والے، 10 اضلاع پر مشتمل آزاد کشمیر میں اس یوم تاسیس کواس لیے حکومتی سطح پر منایا جانا تھا کہ کشمیر […]

.....................................................

تبتین آزادی نہیں اپنے حقوق کیلئے کوشاں: دلائی لامہ

تبتین آزادی نہیں اپنے حقوق کیلئے کوشاں: دلائی لامہ

نیویارک (جیوڈیسک) تبت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا ہے کہ چین کی نئی قیادت کو عملی سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقائق سے سچ تلاش کرنا چاہیے۔ نیویارک میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے دلائی لامہ نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کی نئی قیادت ژی جیانگ کی صدارت کے […]

.....................................................

آزادی صحافت پر حملے۔۔۔!!

آزادی صحافت پر حملے۔۔۔!!

پاکستان میں ذرائع ابلاغ کا کردار مخصوص دائرے تک ہی محدود رہا لیکن قومی کردار کی تعمیر، تہذیبی و اخلاقی اقدار کی پاسداری اور اصلاح احوال سے کبھی غفلت نہیں برتی گئی لیکن اکیسویں صدی کے آغاز پر پاکستان میں جیسے ہی نجی ٹی وی چینلوں کے آغاز کے ساتھ ہی جو ابلاغی انقلاب برپا […]

.....................................................

لاہور ریمزنے رگبی آزادی کپ جیت لیا، اسلام آباد جنز کو شکست

لاہور ریمزنے رگبی آزادی کپ جیت لیا، اسلام آباد جنز کو شکست

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ریمزنے رگبی آزادی کپ سننسی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا، فائنل میں لاہور ریمز کا مقابلہ اسلام آباد جنز کی ٹیم سے تھا۔ لاہور کے ڈیفنس اسٹیڈیم میں ہونے والا رگبی آزادی کپ سپر لیگ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔ فائنل میں لاہور ریمز اور اسلام آباد جنز کی ٹیمیں آمنے […]

.....................................................

یہ وہ حکمراں نہیں

یہ وہ حکمراں نہیں

آزادی کے چراغ تیل نہیں لہو سے روشن ہوتے ہیں جب سے یہ گریٹ لائن پڑھی ہے سر سے لیکر پائوں تک روح حب الوطنی میں ملنگنی ہو کر دھمالیں ڈالتی پھرتی ہے۔ کِسی دانشور کا قول ہے ”انسانی تاریخ ثابت کرتی ہے کہ جب کو ئی قوم موت کی پروا کیے بغیر آزادی اور […]

.....................................................

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان کی آزادی کے 94 برس مکمل، پرچم کشائی

افغانستان (جیوڈیسک) کی برطانیہ سے آزادی کو چورانوے برس مکمل ہو گئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ افغان صدر حامد کرزئی نے یوم آزادی کے موقع پر آزادی پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ یوم آزادی کی تقریب میں دیگر ممالک […]

.....................................................

ہم وطن اور آزادی

ہم وطن اور آزادی

یہ بات ہم سب پہ آشکار ہے کہ پاکستان بنانے کیلئے ہمارے بزرگوں نے کیا کیا قربانیاں دیں اور ان پر کس طرح کے مظالم ڈھائے گئے، وہ مناظر تصور میں لائیں تو آج بھی روح کانپ اٹھتی ہے۔پاک وطن کے حصول اور انگریز اور ہندو کے ظلم و ستم اور تسلط سے آزادی بہت […]

.....................................................

بے بس قوم کو آزادی مبارک

بے بس قوم کو آزادی مبارک

14 اگست پاکستان کی عوام کا آزادی کا دن ہے۔ یہ آزادی کا دن انتہائی جو ش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب پاکستان 1947ء میں برطانیہ اور ہندوؤں سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ 14 اگست کا قومی تہوار پاکستان میں سرکار ی سطح پر بڑے دھوم […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 12.08.2013

ڈنگہ : صدام اصغر کسانہ آف دھکڑانوالی اپنے ڈیرہ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سابق ناظم دھکڑانوالی چوہدری غلام رسول کسانہ کے بھائی معروف زمیندار چوہدری صدام اصغر کسانہ دھکڑانوالی کواپنے ڈیرہ پر نامعلوم فرادد کی فائرنگ سے قتل،پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے ضروری کاروائی شروع کر دی […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی تکمیل ممکن نہیں : محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے لئے بہایا گیا کشمیری شہداء اکا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق ، حق خودارادیت دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں کشمیری طلبہ کے ایک وفد […]

.....................................................

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی

کروشیا (جیوڈیسک) زغرب خوش خبری ہے کہ 2 دہائی قبل آزادی حاصل کرنے والے ملک کروشیا کو یورپی یونین کی رکنیت دے دی گئی۔ 1991 میں یوگو سلاویہ کے ٹوٹنے پر سات ملک وجود میں آئے تھے جن میں سے کروشیا دوسرا ملک ہے جسے یورپی یونین کی رکنیت دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں […]

.....................................................

اختیارات و آزادی کے باوجود رینجرز قیام امن میں ناکام رہے تو اسے واپس بھیج دیا جائے

کراچی ( )قاتل دندناتے پھر رہے ہیں شہر کراچی مقتل بن چکا ہے کسی بھی شہری کو نہ تو جان و مال کا تحفظ حاصل ہے اور نہ ہی ان کی عزت و آبرو محفوظ ہے انسانی جان ارزاں ہوچکی ہے لاقانونیت عام ہے اور لوگ خوف کے سائے میں اذیتناک زندگی گزارنے پر مجبور […]

.....................................................

نیویارک: امریکی آزادی کے اعلان کا اخبار نیلامی کیلئے پیش

نیویارک: امریکی آزادی کے اعلان کا اخبار نیلامی کیلئے پیش

امریکہ کی برطانوی حکومت سے آزادی کا اعلان شائع کرنے والا اخبار نیو یارک میں نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا۔ اخبار کے مالک سیٹھ کیلر کا کہنا ہے کہ امریکی اعلان آزادی کے دو روز بعد پنسلوانیا ایوننگ پوسٹ نے یہ خبر ہفتہ چھ جولائی سترہ سو چھیئتر کو شائع کی تھی۔ انہوں […]

.....................................................

ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپیئن شپ کراچی میں شروع

کراچی (جیوڈیسک) ڈی ایچ اے آزادی گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہو گئی ہے، ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ ایکنٹری اینڈ گالف کلب میں میلہ سج گیا۔ چیمپیئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹی گریز میں حصہ لے رہے ہیں۔ جن میں 120 پروفیشنل […]

.....................................................

ڈی ایچ اے آزادی گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں ہو گی

ڈی ایچ اے آزادی گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ڈی ایچ اے Independence گالف چمپئن شپ کل سے کراچی میں شروع ہوگی،ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹاپ گالفرز شرکت کررہے ہیں۔ کراچی کے ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب میں میلہ کل سے سجے گا۔ چمپئن شپ میں 200 سے زائد گالفرز مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔ جن میں 120 […]

.....................................................

طالبان کی حامی جماعتوں کو مہم چلانے کی آزادی ہے، الطاف حسین

طالبان کی حامی جماعتوں کو مہم چلانے کی آزادی ہے، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، متحدہ اور اے این پی جلسے نہیں کر سکتیں لیکن طالبان کی حامی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی کھلی آزادی ہے۔ تینوں جماعتیں اور سیکیورٹی ادارے متحد ہو کر دہشت گردوں کا مقابلہ کریں۔ سکھر میں متحدہ قومی موومنٹ نے سیاسی […]

.....................................................

آزادی صحافت ک عالمی دن

آزادی صحافت ک عالمی دن

مورخہ 3مئی کے دن دنیا بھر میں آزادی  صحافت کا دن منایا جا رہا ہے۔ لیکن آزاد ملک کے آزاد خیال لوگ ایک سوال ہر طبقہ سے کرتے نظر آتے ہیں کہ جہاں مہنگائی، کرپشن، غریبی اور خوف و دہشت کے بادل ہر سوء چھائے ہوں تو وہاں لوگ آزاد نہیں ہوتے تو یہ صحافت […]

.....................................................

عورت کی آزادی اور آورگی میں فرق ہوتا ہے ۔مغرب عورت کو آج بھی حقیر سمجھتا ہے ۔

راولپنڈی : چیرمین امن کمیٹی ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہا ہے کہ اسلام خواتین کے حقوق منانے کے نہیں ، دینے کی بات کر تا ہے۔نام نہاد روشن خیال خواتین کے صرف حقوق مناتے ہیں ، دیتے نہیں۔اسلام عورت کو کاروبار یا دفتری کام کاج سے نہیں روکتا ۔بلکہ نبی […]

.....................................................

اسلام میں آزادی اور حقوقِ نسوا ں

اسلام میں آزادی اور حقوقِ نسوا ں

خواتین کے موقع پر سیمینارز وغیرہ ہوتے ہیں اور اس اشو کو بہت ہائی لائٹ کیا جاتا ہے۔ دراصل ہمارے معاشرے کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ایک طرف تو وہ جاہلانہ معاشرہ ہے جہا ں عورت کو پائوں کی جوتی سمجھ لیا جاتا ہے ایک وہ جہاں بے لگام آزادی اور کھلی بے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھرمیں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنے گی۔ دن کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی اور کشمیر کی آزادی […]

.....................................................

تُو بھی نا تمام ، میں بھی نا تمام

تُو بھی نا تمام ، میں بھی نا تمام

حقیقت سے انکار تو کسی کو بھی نہیں ہو سکتا کہ صبحِ آزادی کے سورج کے طلوع ہونے کے بعد سے ہم سب نے جو سفر شروع کیا تھا اس میں ہمیں بہت سی کامیابیاں ملی تھیں، بڑے بول کے مصداق یہ کہہ سکتے ہیں کہ چاند پر کمند ڈال لیا، سمندروں کی تہوں تک […]

.....................................................

جنگ آزادی:مئی 1857

جنگ آزادی:مئی 1857

تحریک آزادی کے متعلق سکھ ریاستوں کا رویہ انتہائی اہم تھا اگر وہ برطانیہ کے ساتھ تعاون اور مدد کو ترجیح نہ دیتے تو تحریک کا رخ اور شدت بالکل مختلف ہو سکتی تھی۔ اگر پنجاب میں مواصلات کیلئے راستے کھلے نہ ہوتے اور Phulian سرداروں کی جانب سے “خاص خدمات” انجام نہ دی جاتیں […]

.....................................................