جنگ آزادی:لاہور- 30جولائی 1857

جنگ آزادی:لاہور- 30جولائی 1857

میاں میر (لاہور) میں تعینات رجمنٹ کو مئی میں غیرمسلح کر دیا گیا تھا اس کے باوجود انہوں نے 30 جولائی کو بغاوت کردی اور اپنے کمانڈنگ آفیسر میجر اسپنسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ مشرق میں دہلی کی طرف بڑھنے کی بجائے انہوں نے مخالف سمت اختیار کی۔ وہ اجنالہ کے تحصیلدار کے ساتھ […]

.....................................................

جنگ آزادی:جہلم- 6 جولائی 1857

جنگ آزادی:جہلم- 6 جولائی 1857

جیسے ہی باغی سپاہیوں نے فائرنگ شروع کی افسر اور سکھ کامریڈ، یورپیوں کی طرف بھاگے۔ Multani Horse کو حملے کے احکا مات دیے گئے مگر باغی سپاہی برآ مدے، کوارٹر گارڈ کی چھت اور اپنے کمروں میں آڑ لے چکیتھے دس منٹ جاری رہنے والے اس مختصر مقابلے میں 240 حملہ آوروں میں سے […]

.....................................................

جنگ آزادی : سندھ- ستمبر 1857

جنگ آزادی : سندھ- ستمبر 1857

مبلغین انقلاب کے کییے گئے کام کا نتیجہ مختلف جگہوں پر سپاہیوں کی رجمنٹس کی بغاوت کی صورت میں سامنے آیا جس میں کراچی نے سبقت لی۔ 13ستمبر کی رات گیارہ بجے 21 این آئی کے کمانڈنگ آ فیسر میجر ایم گریگور کو اطلاع ملی کہ رجمنٹ آدھی رات کو بغاوت کا منصوبہ بنا چکی […]

.....................................................

تیونس کی آزادی: 20مارچ 1956

تیونس کی آزادی: 20مارچ 1956

1830 میں تیونس نے بھی یورپی مداخلت کے مسئلے کا سامنا کیا اور غیر ملکی اثرات نے اسے رفتہ رفتہ خود کو عثمانی سلطنت سے علیحدہ کرنے پر مجبور کردیا۔ یورپ کے ناقابل بھروسہ تاجروں کے مشوروں پر Bey نے خود کو مشکوک نوعیت کے اخراجات میں ملوث کرلیا اور مالی مشکلات پر قابو پانے […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں

کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں

پاکستان اور بھارت کبھی ایک ہی تھے مگر 1947میں جب پاکستان بنا اس دن سے آج تک ہمار دشمن ہے تو صرف بھارت ہے۔ بھارت پاکستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ساتھ ساتھ ازلی دشمن بھی ہے۔ بھارت نے آج تک پاکستان کے وجود کو دل سے کبھی تسلیم نہیں کیا۔ دشمنی نبھانے میں بھارت […]

.....................................................

مصر : آزادی حق رائے کا احترام کر تا ہوں، صدر محمد مرسی

مصر : آزادی حق رائے کا احترام کر تا ہوں، صدر محمد مرسی

مصر(جیوڈیسک)مصری صدر محمد مرسی نے کہا ہے کہ وہ آزادی حق رائے کا احترام کرتے ہیں  لیکن اس کی آڑ میں ملک میں قتل و غارت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا برداشت نہیں کریں گے۔ متنازعہ آئین پر 15دسمبر کو ریفرنڈم ہو گا۔ صدارتی حامیوں اور مخالفین کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد […]

.....................................................

انڈونیشیا کی آزادی: اعلان- 17 اگست 1945

انڈونیشیا کی آزادی: اعلان- 17 اگست 1945

انڈونیشیا کی آزادی: اعلان- 17 اگست 1945 اقتدار- 27 دسمبر 1949 1282 میں ریاست سمودرا کے مسلم سفیر نے چین کا دورہ کیا جبکہ مارکوپولو نے بھی جنوب مشرقی ایشیا میں اسلام کو موجود پایا جب 1292 میں اس نیسمودرا کا دورہ کیا۔ یہاں کا حکمران ملک ال ظہیر 1345-46 میں ابن بطوطہ کا استقبال […]

.....................................................

الجیریا کی آزادی:جون 1962

الجیریا کی آزادی:جون 1962

یورپین توسیع کے ابتدائی مراحل میں الجیریا کو تقریبا حا دثاتی طور پر فتح کیا گیا تھا۔ 1830 میں فرانسیسی حملے کا ماخذ الجیریا میں یہودی تاجروں کے پاس موجود قرضوں کے معاملات میں پایا گیا جو انہیں 1793-98 کے دوران فرانس کو اناج کی فراہمی کیلئے دیے گئے تھے۔ 1840 میں گورنرجنرل بننے والے […]

.....................................................

شہید کربلا امام حسین علیہ السلام

شہید کربلا امام حسین علیہ السلام

میں خود پسندی سر کشی فساد اور نا انصافی کے لیئے نہیں نکلا ہوں بلکہ میں اپنے جد کی اُمت کی اصلاح کے لیئے نکلا ہوں۔ تمہیں دکھائی نہیں دیتا کہ حق پر عمل نہیں ہو رہا اور باطل کوروکا نہیں جا رہا ہے۔ میں اس حالت میں موت کو سعادت اور ظالمین کے ساتھ […]

.....................................................

امریکہ کی بربادی اور فلسطین کی آزادی

امریکہ کی بربادی اور فلسطین کی آزادی

1947ء میں برطانوی حکومت نے فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ میں پیش کر دیا نومبر 1947ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو یہودیوں اور عربوں کے درمیان تقسیم کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ اس کے حق میں 33 ووٹ اور اس کے خلاف31 ووٹ تھے۔ دس ملکوں نے کوئی ووٹ نہیں دیا۔ […]

.....................................................

امریکا اور یورپ میں آزادی کی تحریکیں

امریکا اور یورپ میں آزادی کی تحریکیں

یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے، انسان آج جو کچھ بوتا ہے کل وہی اُسے کاٹنا بھی پڑتا ہے۔ یہاں ہر ایک کو اپنے ارادے، سوچ اور عمل کا حساب دینا ہے۔ ہر جھوٹ، ہر دھوکے، ہر فریب، ہر تکلیف اور ہر اذیت جو کسی کو دیتا ہے، ایک دن اُسے خود بھی بھگتنا پڑتا ہے۔ […]

.....................................................

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی تھی اور انہیں پچیس ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا عبوری حکم جاری کیا تھا۔ قبل ازیں اے این ایف اہلکاروں نے موسی گیلانی کو […]

.....................................................

رمضان ہے تو کیا، رحیم یار خان شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا

رمضان ہے تو کیا، رحیم یار خان شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رمضان ہے تو کیا ہوا آج جشن آزادی ہے اورہمیں پی لینے دو جی لینے دو۔ رحیم یارخان میں پولیس اہلکار شراب میں ٹن آزادی کی خوشیاں مناتا رہا۔ پولیس انسپکٹر عبد العلیم شراب سے ٹن موٹرسائیکل کوگھسیٹتا رہا۔ تین پھولوں کامالک انسپکٹر عبدالعلیم کو موٹرسائیکل توچلانا آتا ہے مگر کیا […]

.....................................................

یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

یوم آزادی:دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی،ملکی سلامتی ،استحکام کیلئے دعائیں

اسلام آبادپاکستان کی آزادی کی 65 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی،جبکہ صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور ،پشاور، کوئٹہ اورگلگت بلتستان میں21،21 […]

.....................................................

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستان کا جشن آزادی آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

پاکستانی قوم اپنا جشن آزادی آج منگل کو نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی، آئین و قانون کی سربلندی اور سرحدوں کی حفاظت کی خصوصی دعاں سے کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی […]

.....................................................

جل جائے گا جب یہ دیس توکس کا م کا پانی!

جل جائے گا جب یہ دیس توکس کا م کا پانی!

وطن عزیز کو معرض وجود میں آئے 65 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ”یوم آزادی” ایک طرف تاریخ کے لہو رنگ اوراق کی یاد تازہ کرتی ہے، تو دوسری طرف وہ آزادی کے حسین خواب پر قربان ہوئی قیمتی جانوں، لٹی عصمتوں سے تجدید عہد وفا کا ایک اور موقع بھی فراہم کرتی ہے […]

.....................................................

سید کی لوح تربت

سید کی لوح تربت

اے کہ تیرا مرغ جاں تار نفس میں ہے اسیر اے کہ تیری روح کا طائر قفس میں ہے اسیر اس چمن کے نغمہ پیرائوں کی آزادی تو دیکھ شہر جو اجڑا ہوا تھا اس کی آبادی تو دیکھ فکر رہتی تھی مجھے جس کی وہ محفل ہے یہی صبر و استقلال کی کھیتی کا […]

.....................................................

امریکا کا 236 واں جشن آزادی: وائٹ ہاؤس میں تقریب آتشبازی

امریکا کا 236 واں جشن آزادی: وائٹ ہاؤس میں تقریب آتشبازی

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا میں آزادی کا دوسو چھتیسواں جشن منایا جارہا ہے۔ آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔ جبکہ وائٹ ہاؤس میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جس میں امریکی صدر براک اوباما بچوں سے اٹھکیلیاں کرتے نظرآئے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں جارحیت کا مرتکب امریکا آج برطانوی جارحیت سے آزادی کا دن […]

.....................................................

سوچی اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پودا لگایا

سوچی اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پودا لگایا

فرانس : (جیو ڈیسک) امن کی آبیاری کرنیوالی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے آزادی کے نام پر پیرس میں پودا لگایا۔ امن کی آبیاری کرنے والی آنگ سان سو اور فرانس کے وزیر خارجہ نے مل کر پیرس میں آزادی کے نام پر پودا لگایا۔ نوبل انعام پانے والی رہنما آنگ […]

.....................................................

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ

یوں ہاتھ نہیں آتا وہ گوہرِ یک دانہ یک رنگی و آزادی اے ہمتِ مردانہ یا سنجر و طغرل کا آئینِ جہانگیری یا مردِ قلندر کے اندازِ ملوکانہ یا حیرت فارابی، یا تاب و تبِِ رومی یا فکرِ حکیمانہ، یا جذبِ کلیمانہ یا عقل کی روباہی، یا عشق ید الٰہی یا حیلئہ افرنگی، یا حملئہ […]

.....................................................

روایت فرنگی، اپریل فول

روایت فرنگی، اپریل فول

اپریل فول منانا غیر مسلموں کی اندھی تقلید ہے جوہم مسلمانوں نے بھی اپنا لی ہے اور ہر سال اس کو نہایت ہی جوش وخروش سے مناتے ہیں اور پھر اپنی کامیابیوں پر بڑے فخرکرتے ہوئے اپنے شکار کی بے بسی کو یاد کرکے اپنی محفلوںمیں سناتے ہیں۔آج اپریل فول کا یہ فتنہ مسلمانوں کی […]

.....................................................

عوامی امنگوں اور خواہشات کی تکمیل

عوامی امنگوں اور خواہشات کی تکمیل

آزادی سے مراد ایسا ماحول جہاں نہ صرف انسان کھلی فضا میں سانس لے سکے بلکہ جہاں سب کوبرابری کی بنیادپرحقوق میسرہوں اورکسی پربھی کسی قسم کی غیرقانونی قدغن نہ لاگوہوتمام انسان دائرہ قانون میں رہتے ہوئے بغیرکسی دبا اپنی مرضی ومنشا اور اطمینان قلب کے ساتھ ہروہ عمل کرسکیں جس سے کسی دوسرے شخص […]

.....................................................

پیرس میں 65 واں جشن آزادی پاکستان

پیرس میں 65 واں جشن آزادی پاکستان

جولائی فرانس کی آزادی کا مہینہ جبکہ اگست پاکستان کی آزادی کا مہینہ ہے۔اس سال اگست 2011 اور رمضان المبارک 1432 کا آغاز فرانس میں ایک ہی دن ہوا پہلا اگست پہلا رمضان۔27 رمضان ہی کی ایک صبح تھی جب پہلی بار ریڈیو سے یہ اعلان ہو کہ یہ ریڈیو پاکستان ہے ۔اس اعلان کے […]

.....................................................

کابل: دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل: دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں یوم آزادی کے موقع پر برطانوی سفارتخانے اور فائیو اسٹا ہوٹل کے قریب دو خودکش بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق پہلا خودکش دھماکہ صبح ساڑھے پانچ بجے اور اس کے دس منٹ کے بعد دوسرا دھماکہ ہوا۔ جس سے فائیو […]

.....................................................