کووِڈ-19: برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیار کردہ ویکسین 90 فی صد مؤثر

کووِڈ-19: برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیار کردہ ویکسین 90 فی صد مؤثر

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کی روشنی میں برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کی تیار کردہ ویکسین کووِڈ-19 کے علاج میں 90 فی صد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے۔ اس ویکسین کی برطانیہ اور برازیل میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد پر آزمائشی جانچ کی گئی ہے۔پہلے اس کی نصف خوراک […]

.....................................................