افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے مبینہ جنگی جرائم، بے نقاب کرنے والا صحافی تفتیش سے بری

افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے مبینہ جنگی جرائم، بے نقاب کرنے والا صحافی تفتیش سے بری

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں آسٹریلوی فوجیوں کے مبینہ جنگی جرائم بے نقاب کرنے والے صحافی کے خلاف تفتیشی عمل ترک کر دیا گیا ہے۔ ‘افغان فائلز میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ آسٹریلوی فوج کے ارکان نے نہتے افراد بشمول بچوں کو قتل کیا تھا۔ افغانستان میں آسٹریلوی فوجی دستوں کے مبینہ […]

.....................................................