آسٹریلیا میں طوفان نے تباہی مچا دی

آسٹریلیا میں طوفان نے تباہی مچا دی

آسٹریلیا: (جیو ڈیسک) ٹانز ویلے میں تیز طوفان نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں تیس گھروں کو نقصان پہنچا، نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔ آسٹریلوی ریاست کوئنز لینڈ کے شہر ٹانز ویلیمیں تیز ہوائیں چلنے سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے، ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]

.....................................................

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے آسٹریلوی سینٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں نظر بند ہونے کے باوجود جولین اسانج نے آسٹریلوی سینٹ کی نشست کے لئے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وکی لیکس کے ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

ایشیاکپ اعزازکے دفاع کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ

ایشیاکپ اعزازکے دفاع کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش روانہ

بھارت : (جیو ڈیسک) وقارکی بحالی کا عزم لئے مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں بھارتی کرکٹ ٹیم ممبئی سے ڈھاکا روانہ ہوگئی۔ بھارت ایشیاکپ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے۔ دورئہ آسٹریلیا میں عالمی چیمپئن بھارت کی کارکردگی مایوس کن رہی جہاں ٹیسٹ میں کلین سوئپ شکست بعد وہ سہ فریقی ون ڈے سیریز کے […]

.....................................................

آسٹریلیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

آسٹریلیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) تباہی پھیلاتا سیلاب مغرب میں نیو ساتھ ویل اور ناتھالیہ کے وکٹوریہ ٹاون میں آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آسٹریلیا میں آئے سیلاب کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث مزید بارشوں اور […]

.....................................................

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا، سری لنکا فیصلہ کن فائنل میں آج مدمقابل

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا، سری لنکا فیصلہ کن فائنل میں آج مدمقابل

ایڈیلیڈ : (جیو ڈیسک )آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فیصلہ کن فائنل آج ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ بیسٹ آف تھری فائنلز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ سری لنکا نے ایڈیلیڈ میں دوسرے فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز ایک ایک سے برابر کی تھی۔ آسٹریلوی […]

.....................................................

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا میں سیلاب سے ہزاروں افراد بے گھر

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی اور ہزاروں افراد کو بے گھر ہونے پر مجبور کر دیا۔مشرقی آسٹریلیا کی تین ریاستیں سیلاب اور شدید بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔ ان علاقوں میں وسیع زرعی رقبہ اوردیہات زیر آب آ گئے بجلی اورپانی کا نظام درہم برہم ہو […]

.....................................................

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

آسٹریلیا کی سری لنکا کو پہلے فائنل میں 15رنز سے شکست

برسبین : ( جیو ڈیسک) آسٹریلیا نے سری لنکا کو سہ فریقی سیریز کے پہلے فائنل میں پندرہ رنز سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا نے بیسٹ آف تھری فائنلز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ برسبین میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی […]

.....................................................

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز:آسٹریلیا کو ہراکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا

میلبرن:(جیوڈیسک) سری لنکا نے آسٹریلیا کوسہ فریقی ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں نو رنز سے ہرا کر بیسٹ آف تھری فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میلبرن میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ چندی مل پچہتر، سنگا کارا چونسٹھ اور تھریمانے اکیاون رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے میں کامیاب […]

.....................................................

کیوِن رڈ کے مقابلے میں جولیا گیلارڈ کی فتح

کیوِن رڈ کے مقابلے میں جولیا گیلارڈ کی فتح

آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے لیبر پارٹی کی قیادت کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں اپنے مدمقابل کیوِن رڈ کو شکست دے دی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق جولیا گیلارڈ نے کثرتِ رائے سے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اکہتر ووٹ حاصل کیے جبکہ کیوِن رڈ کو اکتیس ووٹ ملے۔ کیوِن رڈ نے گزشتہ ہفتے […]

.....................................................

سہ ملکی سیریز، آسٹریلیا نے بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی

سہ ملکی سیریز، آسٹریلیا نے بھارت کو 87 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے بھارت کو سہ ملکی سیریز کیاہم میچ میں ستاسی رنز سے شکست دے دی۔ جس کے بعد دھونی الیون کے فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹوں پر دو سو بان رنز بنائے۔ڈیوڈ وارنر اڑسٹھ، میتھیو ویڈ چھپن اور ڈیوڈ […]

.....................................................

آسٹریلیا کے وزیرِخارجہ مستعفی ہوگئے

آسٹریلیا کے وزیرِخارجہ مستعفی ہوگئے

آسٹریلیا کے وزیرخارجہ کیوِن رڈ نے قیادت کے درمیان تنازع کی قیاس آرائیوں کے پس منظر میں اپنی وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفی اپنے اور وزیراعظم جولیا گیلارڈ کے درمیان تنازع کی بڑے پیمانے پر پھیلنے والی اطلاعات کے بعد دیا۔ کیوِن رڈ نے اپنے استعفے کا اعلان امریکی دارالحکومت […]

.....................................................

سہ فریقی سیریزمیں سری لنکانے پہلی فتح حاصل کرلی

سہ فریقی سیریزمیں سری لنکانے پہلی فتح حاصل کرلی

بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیاکو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ بارش کے باعث میچ اکتالیس اکتالیس اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔ سڈنی میں آسٹریلیا کے قائم مقام کپتان رکی پونٹنگ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرآلود موسم […]

.....................................................

سہ فریقی ون ڈے سیریز: آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل

سہ فریقی ون ڈے سیریز: آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں آج جمعہ کو سڈنی میں آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ سیریز میں بھارت دس پوائنٹس کیساتھ سر فہرست ہے۔ آسٹریلیا کے نو اور سری لنکا کے دو پوائنٹس ہیں۔ زخمی مائیکل کلارک کی غیر موجودگی میں آسٹریلیا کی قیادت ایک بار پھر رکی پونٹنگ کریں گے۔ […]

.....................................................

دھونی کی عمدہ بیٹنگ، بھارت فتح یاب

دھونی کی عمدہ بیٹنگ، بھارت فتح یاب

آسٹریلیامیں جاری سہ فریقی کرکٹ سیریز کے ایک میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔میچ کے آخری اوور میں بھارت کو فتح کے لیے تیرہ رن درکار تھے اور کپتان مہندر سنگھ دھونی نے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کی فتح کو یقینی بنایا۔ […]

.....................................................

سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز:کل بھارت اور سری لنکا مدمقابل ہونگے

سہ فریقی ون ڈے سیریز میں منگل کو ایڈیلیڈ میں بھارت کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔آسٹریلیا اور بھارت سہ فریقی سیریز میں دو،دو میچز جیت چکے ہیں جبکہ سری لنکا اپنے پہلے دونوں میچ ہار چکاہے۔ فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار رکھنے کیلئے سری لنکاکو لازمی فتح کی ضرورت ہے۔کپتان مہیلا جے وردنے […]

.....................................................

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹورنامنٹ، بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں پر دو سو انہتر رنز بنائے۔ ڈیوڈ ہسی باہتر اور ڈیبیو ون ڈے کھیلنے والے پیٹر فورسٹ چھیاسٹھ رنز بناکر نمایاں رہے۔ […]

.....................................................

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

سچن ٹنڈولکر کا سنچریوں کی سنچری بنانے کا خواب ادھورا

ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر ایک مرتبہ پھر سنچریوں کی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ سہ ملکی سیریز میں سری لنکا کیخلاف ٹنڈولکر ایک اور موقع گنوا بیٹھے ہیں۔ آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی سیریز کے دوران سری لنکا کیخلاف بھارت کے مایہ ناز بیٹسمین سچن ٹنڈولکراڑتالیس رنز پر آٹ ہوگئے۔ دورہ آسٹریلیا میں شامل ٹیسٹ […]

.....................................................

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

سہ فریقی سیریز: آسٹریلیا کی بھارت کو 65 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بھارت کو سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت پینسٹھ رنز سے شکست دیدی۔ میلورن میں کھیلا گیا میچ بارش کے باعث بتیس، بتیس اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ آسٹریلیا نے پانچ وکٹ پر دو سو سولہ رنز بنائے۔ میتھیو ویڈ نے سڑسٹھ، ڈیوڈ ہسی […]

.....................................................

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

دوسراٹی ٹوئنٹی: بھارت کامیاب، سیریز ایک ایک سے برابر

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرکردی۔ دورہ آسٹریلیا میں یہ بھارتی ٹیم کی پہلی کامیابی ہے۔ میلبرن میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میزبان ٹیم آخری اوور میں ایک سواکتیس رنز بناکر آٹ ہوگئی۔ پہلا […]

.....................................................

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

پاک،آسٹریلیا سیریز،جنوبی افریقہ نے میزبانی کی پیشکش کردی

جنوبی افریقہ نے اگست میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی ہے۔ چیئرمین ذکا اشرف کے مطابق وطن واپسی پر ایگزیکٹو کونسل اوربورڈ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقات کے بعد آفر کا جواب دیں گے۔ دبئی میں ذکااشرف کی آسٹریلوی حکام سے […]

.....................................................

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

ٹی20:آسٹریلیا نے بھارت کو31رنز سے شکست دیدی

آسٹریلیا نے بھارت کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اکتیس رنز سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم نے مقررہ بیس اوورزمیں چاروکٹ پر ایک سو […]

.....................................................

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیااوربھارت آج ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گے

آسٹریلیا اور ,کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کے بعد بھارتی ٹیم کل سڈنی میں آسٹریلیاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوگی۔ آسٹریلیا اوربھارت کے درمیان اب تک چار میچز کھیلے جاچکے ہیں دونوں ٹیموں نے دو دو […]

.....................................................

آسٹریلیا کا ’وائٹ واش‘ مکمل

آسٹریلیا کا ’وائٹ واش‘ مکمل

آسٹریلیا نے بھارت کو چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں بھی دو سو اٹھانوے رن سے ہرا کر سیریز چار صفر سے جیت لی ہے۔اس میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو فتح کے لیے پانچ سو رن کا ہدف فراہم کیا تھا لیکن بھارت کی پوری ٹیم پانچویں دن دو سو ایک […]

.....................................................

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ مہیلا جے وردنے

ٹرائنگولر کرکٹ سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ مہیلا جے وردنے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان مہیلا جے وردنے کا کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھرپور فائٹ کریں گے۔ جے وردنے کو تلکارتنے دلشان کے مستعفی ہونے پر دوبارہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے وردنے نے کہا […]

.....................................................