ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو بھارت پر تین سو بیاسی رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے اور دوسری اننگز میں اس کی سات وکٹیں باقی ہیں۔تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پچاس رنز بنائے تھے۔
بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ستارہ تاحال گردش میں ہے، ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میں بھی لٹل ماسٹر کا سنچریوں کی سنچری کرنے کاخواب ادھورا رہ گیا۔ سیریز کے آخری ٹیسٹ میں لٹل ماسٹر آنکھوں میں سنچریوں کی سنچری کا خواب لیے میدان میں اترے تھے مگر انہیں اس بار بھی ناامید […]
آسٹریلیا کے مشرق میں سیلاب نے بد ترین تباہی پھیلا دی اور شدید بارش نے کئی علاقوں اور دریاں کو اپنی لیٹ میں لے لیا ۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی علاقے کوئینز لینڈ میں سیلاب کے باعث چار ہزار سے زائد لوگ زیر آب ہیں ۔ کئی مقام پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ۔شدید […]
آسٹریلیا میں شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی ہے اور مختلف علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے سڑکیں اور پل زیر آب آگئے ہیں اور ان علاقوں کا ملک بھر سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ امدادی کاموں کے لیے رضاکار ہیلی کاپٹر اور […]
آئندہ ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالی سہ فریقی ون ڈے سیریز میں مہیلا جے وردنے سری لنکاکرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جے وردنے دوبارہ سری لنکا کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔ تلکارتنے دلشان جنوبی افریقہ میں شکست کے بعد تینوں طرز کی قیادت سے مستعفی ہوگئے۔ مہیلا جے وردنے دوہزار نومیں کپتان کو ورلڈکپ […]
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے جارج بیلی کو کپتان مقرر کیاہے۔ سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان کیمرون وائٹ پندرہ رکنی ٹیم میں بھی جگہ نہیں بناسکے۔ ٹیسٹ سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز یکم اور تین فروری کو کھیلے جائیں گے۔ ڈیوڈ وارنر کو نائب […]
آسٹریلیا اور بھارت کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ منگل سے ایڈیلیڈ میں شروع ہوگا۔ میزبان آسٹریلیا کو سیریز میں تین صفر کی برتری حاصل ہے اور آسٹریلیا چوتھا ٹیسٹ بھی جیت کر کلین سوئپ کیلئے پر عزم ہے۔ ایڈیلیڈ کی اسپن وکٹ کے پیش نظر آسٹریلیا نے فاسٹ بولر مائیکل اسٹارک کی جگہ نیتھن لیون […]
آسٹریلیوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے پاکستان کو یورینیم کی برآمد سے متعلق پالیسی تبدیل نہیں جائے گی۔ ایک انٹرویو میں آسٹریلیوی وزیراعظم کا کہنا تھا پاکستان کو نیوکلئیر سپلائرز گروپ کا استثنی حاصل نہیں، اس لئے پاکستان کو یورینم برآمد نہیں کی جا سکتی۔ انھوں نے کہا بھارت کو آسٹریلیا کی جانب سے […]
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگئی جبکہ رنز بنانے کی مشین سچن ٹنڈولکر کو بریک لگ گیا۔وہ صرف15رنز بنا کر آوٹ ہوگئے۔ پرتھ کی فاسٹ وکٹ پر آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔دونوں ٹیمیں چار چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں […]
سڈنی ٹیسٹ، کینگروز نے چیمپئن سورماوں کو دھو ڈالا ۔بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں اننگز اور اڑسٹھ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے ٹیسٹ میں فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے بھارت سے 4 میچوں پر مشتمل سیریز میں صفر کے مقابلے میں دومیچز سے برتری حاصل کرلی۔ مائیکل کلارک کو میچ کا […]
آسٹریلیا نے مائیکل کلارک اور مائیک ہسی کی ریکارڈ ساز شراکت کی بدولت اپنی اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر چھ سوانسٹھ رنزبناکر ڈیکلیئرڈ کردی اور بھارت کو پہلی اننگز میں چارسواڑسٹھ رنز کی پہاڑ جیسی برتری تلے دبادیا۔کپتان کلارک تین سوانتیس اورہسی ایک سوپچاس رنز بنا کرناٹ آوٹ رہے۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن […]
آسٹریلیا اور سڈنی کے درمیان دوسرا ٹیسٹ منگل سے سڈنی کرکٹ گرانڈ میں شروع ہورہاہے۔ مشہور زمانہ ایم سی جی گراونڈ سوویں ٹیسٹ کی میزبانی کررہاہے ۔ آسٹریلیا کوچار ٹیسٹ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور کپتان مائیکل کلارک کے مطابق ان کی ٹیم ردھم میں آگئی ہے اور سڈنی ٹیسٹ […]
آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو ایک سو بائیس رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز ایک سو اناسی رنز آٹھ کھلاڑی آوٹ سے شروع کی اور پوری ٹیم دوسو چالیس رنز بناکر آوٹ ہوئی۔ مائیک ہسی […]
آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو چودہ رنز سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے بگ بیش ٹی ٹوئنٹی لیگ کے میچ میں ہوبارٹ ہوریکینز نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں پر ایک سو اکہتر رنز بنائے۔ ٹریوس برٹ چوالیس اور فل […]
جوہانسبرگ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دو وکٹ سے شکست سے کر سیریز ایک ، ایک سے برابر کر دی ۔ آسٹریلیا نے تین سو دس رنز کا ہدف آٹھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔ پانچویں اور آخری روز آسٹریلیا کو 168 اور جنوبی افریقہ کو سات وکٹ درکار تھے ، […]
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے تیس رنز کی برتری حاصل کرلی۔آج جنوبی افریقہ اپنی دوسری اننگز شروع کریگا۔ وانڈرزاسٹیڈیم میں شین واٹسن اور فلپ ہیوز نے آسٹریلیا کوایک سوچوہتر رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔شین واٹسن اور فلپ ہیوز اٹھاسی ،اٹھاسی رنز بناکر آٹ ہوئے لیکن اس کے بعد مڈل آرڈر […]
آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے دوسرے میچ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 266 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ جونسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے […]
آسٹریلیا کے رہنما اور سینیٹرز کے ایک خصوصی مشترکہ اجلاس میں ایک تقریر میں اوبامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی اور مشن ان کی اولین ترجیحات میں شامل تھی ۔ صدر نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ پیسیفک کی ایک طاقت ہے اور ہم یہاں قیام کریں گے ۔ امریکہ […]
بھارت کے نمبرایک فاسٹ بولر ظہیرخان مکمل فٹنس کے ساتھ آئندہ ماہ آسٹریلیاکے دورے پر ٹیم کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ ظہیرخان ہیمسٹرنگ اورٹخنے کی انجری کی وجہ سے کئی ماہ سے کرکٹ سے دور ہیں۔فٹنس کی بحالی پر ظہیرخان نے پریکٹس کا آغاز کر دیاہے اوردورئہ آسٹریلیا سے قبل ڈومیسٹک میچ کھیل کر سلیکٹرز […]
دوہزار اٹھارہ کے دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی آسٹریلیا کریگا، کھیل کا انعقاد گولڈ جزیرے میں ہوگا۔ کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کے اعلان کے مطابق کھیل مقابلوں کی میزبانی کیلئے آسٹریلیا اور سری لنکا میں مقابلہ تھا۔ فیڈریشن نے رائے شماری کرائی جس کے دوران آسٹریلیا کے حق میں تینتالیس جبکہ سری لنکا […]
موٹوجی پی ویلنسیا گراں پری آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے جیت لی۔ سیزن کی اختتامی ریس کے بعد ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔ ویلنسیا میںمنعقدہ تقریب میں تین کیٹیگریز میں ایوارڈ دیے گئے۔ آسٹریلیا کے کیسی اسٹونر نے موٹو جی پی ورلڈ چیمپئن کا ایوارڈ حاصل کیا۔وہ آخری ریس سے پہلے ہی چیمپئن بن چکے […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ آج پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ کل پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ مشل وین ڈین کا کہنا ہے کہ فائنل میں آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پرتھ میں پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوچ مشل وین ڈین نے کہا کہ سینئر […]
آسٹریلیا کی وزیراعظم جولیا گیلارڈ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان میں طالبان کے خود کش حملوں کے باوجود کارروائیاں جاری رکھے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پرتھ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ہمارے ارادے کمزور نہیں کرسکتے اور افغانستان میں ہماری فوج کی موجودگی قومی مفاد […]