برسبین ٹیسٹ، کینگروز نے شاہینوں کے پر اڑنے سے پہلے ہی کاٹ ڈالے

برسبین ٹیسٹ، کینگروز نے شاہینوں کے پر اڑنے سے پہلے ہی کاٹ ڈالے

برسبین (جیوڈیسک) وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ گلابی گیند اور رات کی روشنی میں کینگروز نے شاہینوں کے ہوش اڑا دیئے۔ میزبان کھلاڑیوں نے پہلے بلے سے پیٹا چار سو انتیس رنز کے بوجھ تلے دبا دیا، پھر گیند سے جھکڑ چلا دیئے۔ مصباح سمیت سب ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ستانوے رنز پر […]

.....................................................

قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تیسرے معمر ترین کپتان بن گئے ہیں۔ انہیں ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے بھی صرف 125 رنز درکار ہیں۔ برسبین ٹیسٹ کے آغاز پر وہ کینگروز کے دیس کا ٹور کرنے والے مجموعی طور پر تیسرے معمر ترین کپتان […]

.....................................................

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے آج کینبرا میں کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے آج کینبرا میں کھیلا جائے گا

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں میں آج پھر ٹاکرا ہو گا۔ مقابلے کا میزبان آسٹریلوی دارلحکومت کینبرا کا منوکا اوول اسٹیڈیم ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہو گا۔ پہلے ون ڈے میں کینگروز نے کیویز کو 68 رنز سے ہرایا تھا۔ مہمان […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا کی 48 رنز کی برتری

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : عثمان خواجہ کی سنچری، آسٹریلیا کی 48 رنز کی برتری

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) ڈے نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 14 رنز بغیر وکٹ کے پہلی اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر میٹ رنشاہ 10 جبکہ ڈیوڈ وارنر 11 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ کپتان سٹیون سمتھ 59 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے پیٹر ہینڈز کامب نے 54 رنز کی […]

.....................................................

ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست

ہوبارٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست

ہوبارٹ (جیوڈیسک) ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف 161 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ میزبان […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دیدی

پرتھ ٹیسٹ: جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دیدی

پرتھ (جیوڈیسک) ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے دوسری اننگز 540 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کر کے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 538 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پوری آسٹریلوی ٹیم 361 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز

پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا جارحانہ آغاز

پرتھ (جیوڈیسک) پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 105 رنز بنا لیے۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر ڈیوڈ وارنر اور شان مارش بالترتیب 73 اور 29 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ […]

.....................................................

پانچویں ون ڈے میں فتح، پروٹیز نے آسٹریلیا کیخلاف کلین سویپ مکمل کر لیا

پانچویں ون ڈے میں فتح، پروٹیز نے آسٹریلیا کیخلاف کلین سویپ مکمل کر لیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) آخری ون ڈے میں پروٹیز نے رولی روسو کے 122 رنز کی بدولت 8 وکٹوں پر 327 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلوی ٹیم 296 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ڈیوڈ وارنر کے 173 رنز بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکے۔ جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ون ڈے 31 رنز […]

.....................................................

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سری لنکا (جیوڈیسک) سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ کرکٹ میں وکٹ کیپر کے اوپر سے کھیلی جانے والی ایک منفرد شاٹ ’دل سکوپ‘ کے بانی سمجھے جاتے ہیں، جس کا نام ان کے نام دلشان کے پہلے حصے کو سکوپ سے ملا […]

.....................................................

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سٹارک نے ثقلین کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل سٹارک ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے جا رہے پہلے ایک روزہ میچ میں مچل سٹارک نے ڈی سلوا کو آؤٹ کر کے اپنے 51 ویں میچ میں 100 […]

.....................................................

انٹیمیٹ سین کرنا انتہائی مشکل تھا : بریٹ لی

انٹیمیٹ سین کرنا انتہائی مشکل تھا : بریٹ لی

آسٹریلیا (جیوڈیسک) سابق آسٹرلین کرکٹر اور فاسٹ بولر کی نئی پہچان اب ایک ادکارکی ہے۔18 سال کی عمر میں 1994 میں پہلی بار انڈیا آنے والے بریٹ لی کو انڈیا سے جیسے پہلی نظر میں ہی پیار ہو گیا تھا۔ بھارتی نژاد آسٹریلوی فلم ساز انوپم شرما کی ہدایت والی فلم ’انڈين‘ میں بریٹ لی […]

.....................................................

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو مشکلات کا سامنا

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو مشکلات کا سامنا

پالیکیلے (جیوڈیسک) پالیکیلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کھانے کے وقفے پر آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف دوسری اننگز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بنا لیے ہیں۔ آسٹریلیا کو یہ میچ جیتنے کے لیے مزید 127 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز میں اس کی […]

.....................................................

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی برتری 80 رنز

پالیکیلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی برتری 80 رنز

پالیکیلے (جیوڈیسک) پالیکیلے میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر چھ رنز بنائے ہیں۔ سری لنکا کو آسٹریلیا کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 80 رنز کی ضرورت ہے اور دوسری اننگز […]

.....................................................

آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کی عام انتخابات میں کامیابی

آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کی عام انتخابات میں کامیابی

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم میلکم ٹرن بُل کی دو جولائی ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن لیبر پارٹی کے لیڈر بل شارٹن نے عام انتخابات میں شکست کا اعتراف کیا ہے۔ انتخابات میں کامیابی پر اپوزیشن لیڈر نے ٹرن بُل کو ٹیلی […]

.....................................................

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی پچز پر بولنگ کا اپنا ہی مزہ ہے: عرفان

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی پچز پر بولنگ کا اپنا ہی مزہ ہے: عرفان

کراچی (جیوڈیسک) فاسٹ بولر محمد عرفان نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ انگلش پچز پر گیند کرنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں چانس ملا تو ٹارگٹ کوئی ایک نہیں پوری ٹیم ہو گی۔ فاسٹ بولر کا مزید کہنا […]

.....................................................

تین ملکی سیریز، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

تین ملکی سیریز، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

گیانا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈٰین بلے باز سپن گیند بازی سمجھ سکے نہ انہیں فاسٹ بالرؤں کی گیندیں دکھائی دیں کسی ویسٹ انڈین بیٹسمین کا کریز پر دل نہ لگا اور پوری ٹیم 33ویں اوورز میں 116 رنز پر ڈھیر ہو […]

.....................................................

آسٹریلیا : مسلح بچوں نے اساتذہ کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

آسٹریلیا : مسلح بچوں نے اساتذہ کو بھاگنے پر مجبور کر دیا

کوینز لینڈ (جیوڈیسک) آسٹریلوی صوبے کوینز لینڈ میں مسلح بچوں نے دو ہفتوں میں سکول پرنسپل سے دو گاڑیاں چھین لی، بچوں کے مسلسل حملوں کے بعد پرنسپل اور اساتذہ کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے اسکول سے نکالا گیا۔ آسٹریلیا کے صوبے کوینز لینڈ کے علاقے اوروکن میں مسلح بچوں نے اسکول انتظامیہ کا […]

.....................................................

آسٹریلیا : کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

آسٹریلیا : کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

سڈنی (جیوڈیسک) سڈنی کے جنوب مغربی علاقے میں کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سو فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہیں، جھلس جانے سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کاروں کے فیول کی وجہ […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پاکستان کو سول جوہری معاہدے کی پیشکش کر دی

آسٹریلیا نے پاکستان کو سول جوہری معاہدے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان دہشتگردی کا شکار ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آسٹریلیا پاکستان کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا پاکستان میں زراعت کو مزید بہتر بنانے میں بھی سنجیدہ ہے کیونکہ […]

.....................................................

آسٹریلیا: داعش میں شمولیت کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ گرفتار

آسٹریلیا: داعش میں شمولیت کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ گرفتار

آسٹریلیا (جیوڈیسک) باور کیا جاتا ہے کہ ان میں سے ایک موسیٰ قرانطونی ہے جو کہ انتہا پسند مبلغ اور داعش کا حامی ہے۔آسٹریلیا میں حکام نے بتایا ہے کہ انھوں نے شدت پسند گروپ داعش میں شمولیت کے لیے شام کے سفر کا منصوبہ بنانے والے پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ حکام […]

.....................................................

آسٹریلیا: رکن پارلیمنٹ کا آبی آلودگی کیخلاف انوکھا احتجاج، دریا میں آگ لگا دی

آسٹریلیا: رکن پارلیمنٹ کا آبی آلودگی کیخلاف انوکھا احتجاج، دریا میں آگ لگا دی

کوئنز لینڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں رکن پارلیمنٹ نے آبی آلودگی کے خلاف دریا میں آگ لگاتے ہوئے انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ کوئنز لینڈ میں آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جرمی بکنگھم نے میتھین گیس سے بھرے غبارے دریا میں پھینکے اور انہیں آگ لگا دی ۔ پانی میں جگہ جگہ لگی آگ دیکھ کر شہری حیرانی […]

.....................................................

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

سڈنی (جیوڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سمیت تین میچز اور 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا رواں برس جنوبی افریقا اور پاکستان سے ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے جس کے مطابق پہلے آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز 2016 میں تین بار فاتح عالم بن گیا

ویسٹ انڈیز 2016 میں تین بار فاتح عالم بن گیا

کولکتہ (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ڈی جی براوو کے ٹریک نے پورے ایونٹ میں دھوم مچائے رکھی، وِنڈیز نے بھی چیمپئن بن کے دکھا دیا، ویسٹ انڈیز کے بچے، ویمن اور اب مینز کھلاڑی فاتح عالم بن گئے۔ کیریبین چیمپئن ہیں۔ ڈی جی براو کے ٹریک نے ثابت کر دیا، براو، سمی، […]

.....................................................

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز

پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز

کینبرا / کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی جانب سے دنیا بھر کے حکمرانوں اور دیگر شخصیات کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے جانے کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاناما لیکس کی جانب سے خفیہ طریقے سے […]

.....................................................