کھیل ہار گیا سیاست جیت گئی

کھیل ہار گیا سیاست جیت گئی

تحریر: ایم ایم علی پاکستان آسٹریلیا سے ہارنے کے بعدمکمل طو ر پر ٹی 20ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو گیا ،ٹی 20ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر تو پاکستان نیوزی لینڈ سے ہارنے کے بعد ہی ہو گیا تھا لیکن پھر بھی اگر مگر کی ایک چھوٹی سی امید قائم تھی مگر آسٹریلیا […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20 : آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی 20 : آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی 20 : آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا قوم کے سامنے کروں گا، شاہد آفریدی۔

.....................................................

موہالی: آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی بھرپور پریکٹس

موہالی: آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی بھرپور پریکٹس

موہالی: آسٹریلیا کے خلاف میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی بھرپور پریکٹس، موہالی: نیٹ پریکٹیس میں عمراکمل کو نولفٹ پریکٹیس سے الگ رہے، موہالی: محمد حفیظ کی فٹنس تاحال مشکوک وہاب ریاض فٹ ہوگئے۔

.....................................................

ورلڈ ٹی 20، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی

ورلڈ ٹی 20، پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں کل آمنے سامنے ہوں گی

موہالی (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج چھٹی کا دن ہے جبکہ کل اہم میچ میں قومی شاہین کینگروز سے ٹکرائیں گے۔ دونوں گروپس کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالی جائے تو گروپ ون میں ویسٹ انڈیز چار پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست، انگلش ٹیم دوسری اور جنوبی افریقہ تیسری پوزیشن پر موجود ہے […]

.....................................................

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

آسٹریلیا میں داعش کو مالی مدد کے الزام میں نوجوان لڑکی سمیت دو افراد گرفتار

پرتھ (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے داعش کو مالی تعاون فراہم کرنے کے الزام میں ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے گرفتار کی گئی لڑکی کی عمر 16 برس جب کہ مرد 20 برس کا ہے۔ دونوں افراد پر […]

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

ہیں دنیا میں وہی لوگ اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے

تحریر : ریاض جاذب پتافی بردران کون ہیں؟ ان کی کیا خدمات ہیں۔ اس پر بعد میں بات کریں گے، پہلے دنیا میں چند مشہور بھائیوں کے بار ے میں بھی بات کرتے ہیں جن کے کارنامے ایسے تھے کہ ان کا نام دنیا میں امر ہوگیا۔رائیٹ برادران وہی جنہوں نے جہازبنایااور پہلی بار زمین […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا

ٹی 20 ورلڈ کپ ، آج بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا

بنگلور (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کےسپر 10 مرحلے میں آج بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیموں میں مقابلہ ہو گا، دونوں ٹیمیں مختصر فارمیٹ کے میگا ایونٹ میں ابھی تک جیت کا مزہ چکھنے سے محروم ہیں۔ بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بنگلور کے اسٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، بنگلا دیش کو […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20، آج نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہو گا

ورلڈ ٹی 20، آج نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا، انگلینڈ کا جنوبی افریقہ سے مقابلہ ہو گا

کولکتہ (جیوڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں اعصاب شکن مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ہونے والے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کے مد مقابل ہو گی۔ کیویز کی قیادت کین ولیم سن کریں گے جبکہ کینگروز کی کمان اسٹیو سمتھ سنبھالیں گے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع […]

.....................................................

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ گیارہ سے پندرہ

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ گیارہ سے پندرہ

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 11۔۔۔۔ آخری خواہش ۔۔۔۔۔۔ انتیس مارچ 2015ء کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبورن میں کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل تھا فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو نے اپنے ساتھیوں کوایک جذباتی پیغام بھیجا۔ جس میں مارٹن کرو کا کہنا […]

.....................................................

شین وارن کو ریلیٹی شو کے دوران ایناکونڈا نے کاٹ لیا

شین وارن کو ریلیٹی شو کے دوران ایناکونڈا نے کاٹ لیا

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق لیگ اپسنر شین وارن کو ایک ریلیٹی شو کے دوران ایناکونڈا نے کاٹ لیا۔ شین وارن کو ایک ٹی چینل کے رییلٹی شو میں مدعو کیا گیا تھا جہاں شیشے کے بے شمار بوکس رکھے گئے تھے جو کہ مختلف خطرناک قسم کے حشرات الارض، سانپوں اور چوہوں […]

.....................................................

آسٹریلیا : بم کی اطلاع پر متعدد سکول بند

آسٹریلیا : بم کی اطلاع پر متعدد سکول بند

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے کئی شہروں میں بم سے اڑانے کی دھمکی پر متعدد اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا ، پولیس نے دھمکیوں کی تحقیقات شروع کر دی۔ میلبرن ، سڈنی ، نیو ساؤتھ ویلز سمیت کئی علاقوں میں سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی جس پر فوری طور سکولوں کو […]

.....................................................

آسٹریلیا کے قومی دن کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد

آسٹریلیا کے قومی دن کے موقع پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے قومی دن پر مختلف شہروں میں 400 تقریبات منعقد کی گئیں۔ قومی دن کی مرکزی تقریب دارالحکومت کینبرا میں منعقد ہوئی جہاں تینوں افواج نے پرچم لہرایا۔ اس موقع پر وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے تقریب سے خطاب کیا۔ سڈنی ہاربر پر قومی دن کی تقریب کا آغاز گلوکارہ جیسیکا […]

.....................................................

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

کینبرا (جیوڈیسک) بھارتی ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ون ڈے میں شاندار سنچری بنا کر ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ وہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 25 سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ کوہلی نے ہم وطن بلے باز سچن […]

.....................................................

ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر

ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں جاری سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فتح سمیٹ لی۔ بھارتی ٹینس کوئن کی ٹیم نے چینی حریف کھلاڑیوں کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں یہ مسلسل اٹھائیسویں فتح ہے۔ سڈنی انٹرنیشنل کے سیمی فائنل تک رسائی […]

.....................................................

آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

آسٹریلیا کے جنگلات میں آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آگ کے باعث 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مغربی آسٹریلیا کے علاقے ہروی میں لگی آگ بے قابو ہوتی جا رہی ہے، دو افراد آگ میں جل کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ آگ نے اب تک ایک […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کو میلبورن ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز کو میلبورن ٹیسٹ میں بھی شکست، آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

میلبورن (جیوڈیسک) میچ کا آخری سکور کارڈ اس طرح رہا۔ ویسٹ انڈیز پہلی اننگز 271 رنز، اور دوسری اننگز میں 282، جب کہ آسٹریلیا پہلی اننگز میں تین وکٹوں پر 551 رنز بنا کر اننگز ختم کرنے کا اعلان، اور دوسری اننگز میں فالو آن نہ کروا کر خود بیٹنگ کی اور تین وکٹوں پر […]

.....................................................

آسٹریلیا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

آسٹریلیا میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افراد گرفتار

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی پولیس نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام […]

.....................................................

بریسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے ہرا دیا

بریسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 208 رنز سے ہرا دیا

بریسبین (جیوڈیسک) سیریز کے افتتاحی میچ میں 504 رنز کا آسٹریلوی ہدف ملنے پر مہمان کیویز 295 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔ مچل سٹار نے چھ شکار کیے۔ ڈیوڈ وارنر دونوں اننگز میں سنچریاں اسکور کر کے مین آف دی میچ قرار پائے۔ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے دو سال بعد کم […]

.....................................................

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیشی منت سماجت سے آسٹریلیا کا دل موم ہونے لگا، پاکستانی صورتحال کا مذاق اڑانے والے بنگلہ دیشی بورڈ نے کینگروز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی مکمل یقین دہانی کرا دی، سی اے نے کھلاڑیوں کی روانگی کیلیے منگل کی شام کیلیے ٹکٹیں بک کرالی ہیں، سفر کا حتمی فیصلہ […]

.....................................................

آسٹریلیا نے عراق کے بعد شام میں بھی داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیئے

آسٹریلیا نے عراق کے بعد شام میں بھی داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیئے

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے شام میں داعش کے خلاف فضائی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیردفاع کیون اینڈریوز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی فضائیہ کے دو ہارنٹ طیاروں نے شام میں داعش کے جنگجوؤں کی نقل و حرکت کی نشاندہی کی۔ جس کے بعد ایک ہارنٹ طیارے نے ہدف کو تباہ […]

.....................................................

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

چوتھا ون ڈے، انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

لیڈز (جیوڈیسک) کینگروز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 299ز بنائے۔ ہدف کے حصول کے لیے جب انگلینڈ نے بلے بازی کا آغاز کیا تو آسٹریلیا کی طرح انگلینڈ کا آغاز بھی اچھا نہ تھا لیکن انگلش کپتان اوئن مورگن کی شاندار بلے بازی […]

.....................................................

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

مانچسٹر (جیوڈیسک) تیسرے ون دے میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔ اوپنر جیسن روئے اور ایلکس ہیلیز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 52 رنز بنائے۔ انگلش اننگز کی خاص بات جیمز ٹیلر کی شاندار سنچری تھی۔ انھوں نے 101 رنز بنائے۔ جیسن روئے نے تیز رفتار 63 اور […]

.....................................................

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی، ون ڈے اور ٹیسٹ کی رینکنگ جاری کر دی

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا نے 38 ون ڈے میچ کھیلے ہیں اور اس کے 129 پوائنٹس ہیں۔ بھارت کی ٹیم 51 ون ڈے میچ کھیل کر اس فہرست میں دوسرے نمبر […]

.....................................................