آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل راجر فیڈرر نے جیت لیا

آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل راجر فیڈرر نے جیت لیا

میلبورن (جیوڈیسک) راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن ٹینس کا فائنل جیت لیا ہے۔ ان کا مقابلہ سپین کے کھلاڑی رافیل نیڈال سے تھا۔ سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار نے پانچ سیٹ کے مقابلے میں رافیل نڈال کو 2-3 سے دی اور کیرئیر کا 18واں گرینڈ سلام ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فیڈرر نے چھٹی بار اپنے ٹائٹل […]

.....................................................

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے چھٹی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے چھٹی بار آسٹریلین اوپن ٹائٹل جیت لیا

میلبرن (جیوڈیسک) ٹینس کی دنیا کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن ٹائٹل کے فائنل میں انگلینڈ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کے شہر ملیبرون میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان شاندار مقابلہ دیکھنے میں آیا […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز اور پیٹرا کوویٹووا کی جیت

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز اور پیٹرا کوویٹووا کی جیت

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں امریکا کی سرینا ولیمز اور جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹووا نے اپنے اپنے میچز جیت کر دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملا، ایونٹ کے پہلے مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں امریکا […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن، ماریہ شیرا پووا فائنل میں پہنچ گئیں

آسٹریلین اوپن، ماریہ شیرا پووا فائنل میں پہنچ گئیں

میلبورن (جیوڈیسک) عالمی نمبر دو ٹینس سٹار ماریہ شیرا پووا آسٹریلین اوپن ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں ویمنز سیمی فائنل کھیلا گیا ، روس کی سٹار کھلاڑی ماریہ شیرا پووا نے ہم وطن حریف کیٹرینا ماکارووا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن :مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

آسٹریلین اوپن :مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستان اور بھارت مد مقابل

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبل کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی پڑوسی ملک بھارت کی اسٹار ثانیہ مرزا کی جوڑی سے ٹکرانے جا رہی ہے۔ اسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور ان کی جرمن پارٹنر جولیا جارجز کا سامنا بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ

آسٹریلین اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلیا اوپن کی انعامی رقم میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریلین اوپن منتظمین نے 2014 کے گرینڈ سلم کی انعامی رقم بڑھا کر ریکارڈ سطح پر 31 ملین امریکی ڈالر تک پہنچا دی ہے۔ منتظمین کو توقع ہے کہ ایونٹ میں دنیا بھر کے نامور مینز اور ویمنز سٹارز […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل نوواک جکووچ کے نام

آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل نوواک جکووچ کے نام

میلبورن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے دی۔ سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم مینز سنگلز ٹائٹل میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور برطانیہ کے اینڈی مرے کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ فیصلہ کن معرکے کا پہلا سیٹ اینڈی مرے نے 6-7 […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن : وکٹوریہ ازاریکا نے ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلین اوپن : وکٹوریہ ازاریکا نے ٹائٹل جیت لیا

خواتین کے سنگلز مقا بلوں کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن وکٹوریہ ازاریکا نے چین کی لی نا کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کے ویمنز فائنل میں عالمی نمبر ایک بیلاروس کی وکٹوریہ ازارینکا نے چین کی لی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن، برطانیہ کے اینڈی مرے مینز سنگلز کے فائنل میں

آسٹریلین اوپن، برطانیہ کے اینڈی مرے مینز سنگلز کے فائنل میں

میلبورن(جیوڈیسک)برطانیہ کے اینڈی مرے سیکنڈ سیڈ سوئیٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو اپ سیٹ شکست دے کر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کے روڈ لیور ایرینا میں سیکنڈ سیڈ راجر فیڈرر اور تھرڈ سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے کے درمیان کھیلا گیا مینز سنگلز کا دوسرا سیمی فائنل […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن: سرینا کو کوارٹرز فائنل میں شکست

آسٹریلین اوپن: سرینا کو کوارٹرز فائنل میں شکست

میلبورن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن کے کواٹرز فائنل میں اپ سیٹ شکست کھانے کے بعد سرینا ویلیمز ایونٹ سے باہر ہوگئیں، ویکٹوریہ ازارینیکا روس کی سویتلینا کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ میگا ایونٹ کے کواٹرز فائنل میں امریکی ٹینس اسٹار سرینا ویلیمز کو ان ہی کی ہم وطن سلواین سٹیفنز نے اپ سیٹ شکست سے […]

.....................................................

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ازارینکا اور جوکووچ آسٹریلین اوپن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبورن (جیوڈیسک) آسٹریلین اوپن میں سرینا ولیمز نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔ دفاعی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا اور سربین سٹار نوواک جوکووچ نے پری کوارٹر فائنل مرحلہ جیت لیا۔ میلبورن میں جاری سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں امریکا کی سرینا ولیمز نے کوارٹر فائنل میں روسی حریف کو […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن ، اعصام الحق کو مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

آسٹریلین اوپن ، اعصام الحق کو مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست

آسٹریلین اوپن (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کی پارٹنز سوئیڈن کی صوفیا اروڈسن آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہو گئے ہیں۔ میلبورن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم میں پاکستان اور سوئیڈن کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی کو بھارت کے لینڈر پیس اور روس کی ایلینا […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں ثانیہ مرزا کا فاتحانہ آغاز

آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں ثانیہ مرزا کا فاتحانہ آغاز

میلبرن(جیوڈیسک)آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز میں ثانیہ مرزا نے فاتحانہ آغاز کر لیا۔ اعصام الحق کل پہلے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے۔ ٹینس سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں اعصام الحق مینز ڈبلز میں کامیابیوں کے بعد مکسڈ ڈبلز کیٹگری کا پہلا میچ کھیلیں گے۔ مکسڈ ڈبلز میں اعصام کی ٹیم میں سویڈن کی سوفیا […]

.....................................................

تھامس برڈیچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

تھامس برڈیچ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

رڈوانسکا تھامس برڈیچ اور لی ناہ آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔رڈوانسکا نے دوسرے راؤنڈ میں ایک آسان میچ کے بعد رومانیہ کی ارینا کیمیلیا کو زیر کیا۔ دوسری جانب چین کی لی ناہ نے بھی تیسرے راؤنڈ کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے۔ بیلاروس کی اولگا کو دوسرے راؤنڈ میں شکست دی۔ […]

.....................................................

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار گئیں

ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار گئیں

بھارت کی ٹینس کوئین ثانیہ مرزا آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہی ہار کر باہر ہو گئیں۔ میلبورن میں جاری ٹینس کے میگا ایونٹ میں ثانیہ مرزا کو وومن ڈبلز ایونٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈبلز ٹیم میں ان کا ساتھ امریکا کی بیتھنی میٹک دے رہیں تھیں۔ ثانیہ اور میٹک کی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع

آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع

میلبورن(جیوڈیسک)سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کل سے میلبورن میں شروع ہو رہا ہے، نواک جوکو وچ اور وکٹوریہ ازارینکا اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پیر سے شروع ہونے والے سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے سٹار کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس سیشنز کیے۔ عالمی نمبر ایک نواک […]

.....................................................

بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا ٹینس عالمی نمبرون بن گئیں

بیلاروس کی وکٹوریہ آزرنکا ٹینس عالمی نمبرون بن گئیں

بیلاروس کی ٹینس اسٹار اور آسٹریلین اوپن کی فاتح وکٹوریہ آزرنکا خواتین ٹینس کی نئی رینکنگ میں نمبرایک بن گئی ہیں۔ سربیا کے نوواک یوکووچ اعزازکے دفاع کے ساتھ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن کا دفاع کرنے میں کامیاب ہیں۔ ڈبلیوٹی اے کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں وکٹوریہ آزرنکا دو درجہ ترقی کرکے […]

.....................................................

ازرینکا آسٹریلین اوپن کی فاتح

ازرینکا آسٹریلین اوپن کی فاتح

بیلاروس کی وکٹوریہ ازرینکا نے روس کی ماریہ شراپووا کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر آسٹریلین اوپن گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کا فائنل جیت لیا۔یہ پہلا موقع ہے کہ ازرینکا نے کوئی گرینڈ سلام ٹینس مقابلہ جیتا ہے اور اس فتح کے نیتجے میں اب وہ دنیائے ٹینس میں عالمی […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن: فائنل میں, شراپوا اور آزرنکا کا ٹکراﺅ

آسٹریلین اوپن: فائنل میں, شراپوا اور آزرنکا کا ٹکراﺅ

سیزن کے پہلے ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس کے فائنل میں ماریہ شراپوا کا ٹکرا وکٹوریہ آزرنکا سے ہوگا۔ سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن کم کلائسٹرز اور پیٹرا کویٹووا کو شکست ہوگئی۔ میلبرن میں جاری آسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں وکٹوریہ آزرنکا نے دفاعی چیمپئن بیلجیم کی کم کلائسٹزکو چھ چار، ایک چھ اور […]

.....................................................

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس: اعصام الحق نے آسٹریلین اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔ اعصام الحق ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ میلبرن میں جاری گرینڈسلیم مکسڈ ڈبلز میں جمہوریہ چیک کی ایندریا ہلوکووا کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ کوارٹر فائنل میں […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام اورجولین راجر تیسرے راؤنڈ میں پہنچ

آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اپنے پارٹنر جین جولین راجر کے ہمراہ فلپ مارکس اور عادل شمس دین پرمشتمل جوڑی کو شکست دے دی۔ میلبورن میں کھیلے گئے آسٹریلین اوپن ٹینس کے ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق نے جولین راجر کے ہمراہ حریف ٹیم کو سخت […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

آسٹریلین اوپن جیت کر نئے سال کا آغاز کرنا چاہتی ہوں، سمانتھا

یو ایس اوپن دو ہزار گیارہ کی چیمپیئن سمانتھا اسٹاسر نے آسٹریلین اوپن جیت کر آئندہ سال کا فاتحانہ آغاز کرنے کی امید ظاہر کردی ہے۔ آسٹریلین ٹینس اسٹار سمانتھا اسٹاسر نے رواں سال کے آخری گرینڈ سلم یو ایس اوپن کی ویمنز چیمپیئن بننے کا اعزازحاصل کیا ہے۔ ستائیس سالہ خاتون کھلاڑی کا کہنا […]

.....................................................