امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

امریکہ اور آسڑیلیا میں بھی پولنگ کا عمل شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) 16 اپریل کو منعقد ہونے والے صدارتی نظام کے حوالے سے ریفرنڈم کے سلسلے میں بیرون ملک تارکین وطن کی پولنگ کا عمل جاری ہے۔ 27 مارچ کو ڈنمارک، بیلجیم، فرانس، سویٹزلینڈ، آسڑیا اور جرمنی میں پولنگ شروع ہوئی تھی۔ کل سے آسڑیلیا میں مقیم 44 ہزار 363 اہل ووٹ ترک تارکین نے […]

.....................................................

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

یونان (جیوڈیسک) نامور تحقیقاتی ادارے PEW نے اپریل اور مئی کے مہینوں میں 16 ملکوں میں 20 ہزار سے زائد افراد سے ملکی معیشت کے حوالے سے ایک سروے سر انجام دیا۔ ان افراد سے “ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے اچھے یا بُرے ہونے کا سوال کیا گیا ” جس کے جواب میں محض […]

.....................................................

آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند

آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند

سڈنی (جیوڈیسک) آسڑیلیا میں کوئلے کی بندرگاہیں سمندری طوفان کے باعث بند کر دی گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے زیر اثر تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ سمندر کی لہریں کئی فٹ بلند ہو رہی ہیں اور بارشوں کا سلسلہ بھی جا ری ہے، تاہم خراب موسم کے باعث […]

.....................................................

آسڑیلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، صورتحال خراب

آسڑیلیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، صورتحال خراب

سڈنی (جیوڈیسک) آسڑیلیا کی جھاڑیوں میں لگنے والی آگ بے قابو ہو گئی، خشک اور گرم موسم نے آگ کی صورتحال کو اور بھی خوفناک کر دیا۔ نیو ساوتھ ویلز کے ایمرجنسی سروسز حکام کے مطابق سڈنی کے مغربی علاقے بلیوماونٹین جھاڑیوں میں لگنے والی اگ خشک موسم کے باعث خراب تر ہوتی جا رہی […]

.....................................................

آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر ہالی ووڈسنگر ماریہ کی ٹھنڈا ٹھار پرفارمنس

آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر ہالی ووڈسنگر ماریہ کی ٹھنڈا ٹھار پرفارمنس

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسڑیلیا کی برفیلی پہاڑی پر کنسرٹ میں رنگا رنگ پرفارمنس سے شائقین کے دل موہ لئے۔ ماریہ کیری کا کہنا تھا کہ اس کنسرٹ کے ذریعے انہوں نے اپنے جڑواں بچوں کی پہلی اور اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ منائی۔ آسڑیلیا میں یہ تقریب سکائی سیزن کے اختتام کے حوالے […]

.....................................................

ایٹمی پروگرام : آسڑیلیا، جنوبی کوریا کے وزیر دفاع وخارجہ کی ملاقات

ایٹمی پروگرام : آسڑیلیا، جنوبی کوریا کے وزیر دفاع وخارجہ کی ملاقات

جنوبی کوریا (جیوڈیسک) کے دارلحکومت سیئول میں ایٹمی پروگرام کے حوالے سے آسڑیلیا اور جنوبی کوریا کے وزیر دفاع و خارجہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے جنوبی کوریا کے ایٹمی پروگرام کی روک تھام کے لیے دوطرفہ تعاون پر زور دیا۔ ملاقات کے بعد مشترکہ کانفرنس کرتے ہوئے ساتھ کورین وزیر خارجہ […]

.....................................................

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

آسڑیلیا نے رواں سال افغانستان سے فوج نکالنے کا اعلان کر دیا

کینبرا(جیوڈیسک)آسڑیلیا کا اس سال کے آخرتک افغانستان سے فوجی نکالنے کا اعلان ، جنوبی علاقے میں اہم فوجی اڈہ افغان فورسز کے حوالے کردیا جائے گا۔ آسڑیلوی دفاعی وزیر اسٹیفن اسمتھ کے مطابق افغان کمانڈرز اورآسٹریلیا ترین کوٹ میں کثیرالملکی اتحادی اڈہ اور اورزگان میں نیٹو کی ائیر بیس کو اس سال کے آخرتک بندکر […]

.....................................................

آسڑیلیا : سیلاب سے 2 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہوگئے

آسڑیلیا : سیلاب سے 2 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہوگئے

سڈ نی (جیوڈیسک)آسڑیلیا میں موسم کی تیزی، سیلاب کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے ، ہزاروں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ریاست نیو ساوتھ ویلز میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، میلن فورڈ کی ایک سڑک پر پانی بھرنے سے کار میں ایک شخص کی لاش ملی ہے […]

.....................................................

پاکستان نے ابوظہبی ون ڈے میں آسڑیلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے ابوظہبی ون ڈے میں آسڑیلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

بلے بازوں کی شاندار بیٹنگ اور بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت پاکستان نے ابوظہبی ون ڈے میں آسڑیلیا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔249 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے شاندار بیٹنگ کاآغاز کیا۔ 66 کے اسکور پر محمد حفیظ 23 رنز […]

.....................................................