آسکر ایوارڈز کے نظام میں تبدیلی لانے کا اعلان

آسکر ایوارڈز کے نظام میں تبدیلی لانے کا اعلان

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دی اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹ اینڈ سائنس جو کہ ہر سال ان ایوارڈز کا انتظام کرتی ہے نے اعلان کیا ہے کہ آسکر فلم اکیڈمی کے لئے 2020ء تک خواتین اور اقلیتوں کی نمائندگی دوگنا کر دی جائے گی۔ اس تبدیلی کے لیے اکیڈمی کے 51 رکنی بورڈ آف گورنرز نے […]

.....................................................

ہالی ووڈ اداکار وِل سمتھ کا آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ہالی ووڈ اداکار وِل سمتھ کا آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) وِل سمتھ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ جاڈا پنکٹ سمتھ کے ساتھ 28 فروری کو ہونے والی آسکر کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں وہاں جا کر عجیب لگے گا۔ اس برس آسکر ایوارڈ کے لیے زیادہ […]

.....................................................

بین ہر، ٹائیٹینک اور دی لارڈز آف دی رنگز 11 آسکر ایوارڈز جیت کر سرفہرست

بین ہر، ٹائیٹینک اور دی لارڈز آف دی رنگز 11 آسکر ایوارڈز جیت کر سرفہرست

نیویارک (جیوڈیسک) اب تک سب سے زیادہ آسکر ایوارڈز جیتنے والی فلم میں 1959 میں بین ہر، 1997 میں ٹائیٹینک اور 2003 میں دی لارڈز آف دی رنگز اور دی ریٹرن آف دی کنگ کے نام شامل ہیں جو 11 ایوارڈز جیت کر پہلے نمبرز پر ہیں۔ اسی طرح اب تک کی سب سے زیادہ […]

.....................................................

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز سجنے کو دو دن رہ گئے

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر ایوارڈز سجنے کو دو دن رہ گئے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ستاسی واں سالانہ اکیڈمی ایوارڈز کا میلہ بائیس فروری کو امریکا میں سجے گا۔ اسی سلسلے میں لاس اینجلس میں ہونے والی ایک تقریب میں آسکر ایوارڈز میں نامزد دستاویزی فلموں کے فلمسازوں نے شرکت کی۔ آسکر ایوارڈز کے لیے دستاویزی فلموں میں سٹیزن فور ،دی سالٹ آف دی ارتھ، Last Days […]

.....................................................

86 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب شروع

86 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب شروع

لاس اینجلس (جیوڈیسک) 86 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب شروع ہوچکی ہیں، بہترین اینی میٹڈ فیچر فلم کا ایوارڈ فروزن نے جیت لیا۔

.....................................................

86 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب 2 مارچ کو ہو گی

86 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب 2 مارچ کو ہو گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) 86 ویں اکیڈمی ایوارڈ آسکر کا میلہ سجنے میں رہ گئے کچھ ہی دن۔ تیاریاں بھی جاری ہیں، اس سے قبل بہترین ایکٹریسز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلمی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈ ”آسکر“ کی تقریب 2 مارچ کو ہوگی ڈولبی تھیٹر میں، جہاں دیئے جائیں گے […]

.....................................................

آسکر ایوارڈز : محض چند دنوں کے فاصلے پر، تیاریاں جاری

آسکر ایوارڈز : محض چند دنوں کے فاصلے پر، تیاریاں جاری

آسکر ایوارڈز(جیوڈیسک) پچاسی ویں آسکر ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب اب محض چھ دن کے فاصلے پر ہے اور جیسے جیسے دن قریب آ رہے ہیں اس کی تیاریاں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ دنیا بھر کی نگاہیں ہوں گی ایک بار پھر ستائیس فروری کو لاس اینجلس میں آسکر کی خوبصورت شام کی رنگین […]

.....................................................

لائف آف پائی آسکر کی نامزد گیوں میں سرفہرست

لائف آف پائی آسکر کی نامزد گیوں میں سرفہرست

لائف آف اے پائی کو سال کی سب سے غیرمعمولی میگا ہٹ قرار دیا جارہا ہے کیونکہ فلم کی ریلیز سے پہلے کسی کو بھی یہ امید نہیں تھی کہ فلم نہ صرف باکس آفس پر غیر معمولی کامیابی حاصل کرے گی بلکہ آسکر ایوارڈز کی دوڑ میں بھی ٹاپ پر رہے گی۔ دنیا بھر […]

.....................................................

آسکرجیتنے کی دوڑ میں شامل اداکارائیں

آسکرجیتنے کی دوڑ میں شامل اداکارائیں

آسکر ایوارڈز(جیوڈیسک)آسکر ایوارڈز جیتنے کی دوڑ میں شامل اداکاراوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیاجس کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ مقابلہ بڑا سخت اور دلچسپ ہے۔ آسکر ایوارڈز کی بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئیں جیسکا چیسٹین فلم ڈارک زیرو تھرٹی کے لئے، جینفر لارنس سلور لائننگز پلے بک، ایمونئیل […]

.....................................................

آسکر ایوارڈز تقریب کی تیاریاں جاری

آسکر ایوارڈز تقریب کی تیاریاں جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں زور و شور سے جاری ہیں ، پچاسی ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں ،آسکرز کے نام سے معروف فلمی دنیا کے سب سے بڑے اعزازات کی تقریب تقسیم امریکی شہر لاس اینجلس میں ہوگی۔ بیتابی سے منتظر ہیں شائقین فلم کی نظریں کہ کون کون کرتا ہے […]

.....................................................

ہالی ووڈ میں اعزازی آسکر ایوارڈز کی تقریب

ہالی ووڈ میں اعزازی آسکر ایوارڈز کی تقریب

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) اعزازی آسکرایوارڈزکی رنگارنگ تقریب ہالی ووڈ میں ہوئی جس میں معروف فلم اسٹارز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ایوارڈ تقریب میں کرسٹین اسٹیوارٹ، ول اسمتھ، ٹام ہینکس، رچرڈ گیئر اور مائیکل مور سمیت معروف فلمی شخصیات شریک ہوئیں۔ یہ اعزازات گورنرز ایوارڈ کے نام سے بھی مشہور ہیں اور ان کا […]

.....................................................

ایران کا گستاخانہ فلم کے خلاف آسکر ایوارڈز کا بائیکاٹ

ایران کا گستاخانہ فلم کے خلاف آسکر ایوارڈز کا بائیکاٹ

ایران (جیوڈیسک) ایران نے گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آسکرایوارڈ کابائیکاٹ کردیا۔ فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرمیں جیتنے کی دوڑ میں جہاں ہر کوئی ہے تیار، وہیں ایران نے اس کا کردیا ہے بائیکاٹ۔ فلم کیوب آف شگرکو آسکر میں انٹری کرنے کے لئے بھیج دیا گیا تھا۔ لیکن امریکہ […]

.....................................................

آسکر ایوارڈز: نامزدگیوں کا اعلان آج

آسکر ایوارڈز: نامزدگیوں کا اعلان آج

ہالی ووڈ کی اہم ترین تقریب آسکر ایوارڈز کے اس سال کی نامزدگیوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔توقع کی جا رہی ہے کہ جارج کلونی اور میرل سٹریپ کو بالترتیب بہترین اداکار اور اداکارہ کے لیے نامزد کیا جائے گا۔بہترین فلم کے لیے خاموش فلم دی آرٹسٹ اور فیملی ڈرامہ دی ڈیسنڈینٹس سرِفہرست ہیں۔آسکر […]

.....................................................