کورونا کے پیشِ نظر آسکرز کی تقریب 2 ماہ کیلئے موخر

کورونا کے پیشِ نظر آسکرز کی تقریب 2 ماہ کیلئے موخر

لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے بڑھائی جا […]

.....................................................